ACHHI Batein

ACHHI Batein 🌹Mashallah 🌹❤️Hamare 💮is Page par 💐Achhi Baten 🌷Post ki jati Hain🌹
Aap sabhi 🌺hamare page Ko🌺 follow karn⭐🌟⭐

اگر مرنے کا ایک دن مقرر ہوتاتو باپ اپنی اولاد کے لئے پوری زندگی کا راشن جمع کر کے مرتا۔ باپ جیسا ہونا تو دور کی بات کوئی...
20/09/2026

اگر مرنے کا ایک دن مقرر ہوتا
تو باپ اپنی اولاد کے لئے پوری زندگی کا راشن جمع کر کے مرتا۔ باپ جیسا ہونا تو دور کی بات کوئی باپ کے عکس جیسا بھی نہیں ہوتا۔
باپ محبت کا دوسرا نام ہے۔

अगर तुम चाहते हो कि नेमतें तुम पर कायम रहें,तो उन्हें हर किसी के सामने बयान मत करो।क्योंकि हर सुनने वालातुम्हारा शुभचिंत...
19/09/2026

अगर तुम चाहते हो कि नेमतें तुम पर कायम रहें,
तो उन्हें हर किसी के सामने बयान मत करो।

क्योंकि हर सुनने वाला
तुम्हारा शुभचिंतक नहीं होता।

कुछ नेमतें ख़ामोशी में ही
महफ़ूज़ रहती हैं। 🤍

زندگی کے کئی مقامات پے مجھے یہ احساسہوا کہ انسان کے پاس کچھ ہو نہ ہو ماں کا ہونا بہت ضروری ہے
19/09/2026

زندگی کے کئی مقامات پے مجھے یہ احساس
ہوا کہ انسان کے پاس کچھ ہو نہ ہو ماں کا ہونا بہت ضروری ہے

Assalamualaikum Dosto ... ..
19/09/2026

Assalamualaikum Dosto ...
..

دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں پہلا جھوٹ: "شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا، انسان کا دل صاف ہونا چاہیےہم سب کہتے ہیں کہ ...
18/09/2026

دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں
پہلا جھوٹ: "شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا، انسان کا دل صاف ہونا چاہیے
ہم سب کہتے ہیں کہ کردار، نیت اور دل اہم ہے۔ یہ بات کتابوں میں، تقریروں میں بہت اچھی لگتی ہے۔
پر دنیا کا نظام الٹ ہے۔ آج کل پہلا تاثر شکل، لباس، اسٹائل سے بنتا ہے۔
انٹرویو ہو، رشتہ ہو، دوستی ہو... لوگ پہلے باہر دیکھتے ہیں، اندر بعد میں۔
دل کون دیکھتا ہے؟ دل تو وقت مانگتا ہے، اور وقت کسی کے پاس نہیں۔
لفظوں میں دل کی بات، عمل میں شکل کی پہچان 💔

دوسرا جھوٹ: "پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی
یہ کہہ کر ہم خود کو تسلی دیتے ہیں۔ فلسفیانہ بات لگتی ہے۔
آج کے دور میں پیسے سے عزت، رشتے، موقعے، سکون سب "خرید" لیے جاتے ہیں۔
انسان خود بک جاتا ہے۔ جب انسان ہی بک جائے تو خوشی تو بہت چھوٹی چیز ہے۔
بھوک، علاج، گھر، تعلیم... ان سب کے لیے پیسہ ہی چاہیے۔

:* پیسہ خوشی نہیں، پر بے پیسے سکون بھی نہیں 🥀
دنیا مثالی باتیں کرتی ہے
اور فیصلے دنیاوی حساب سے کرتی ہے
بہت تلخ ہے پر یہی آج کی حقیقت ہے۔
اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے بچائے جو صرف مطلب کے ہوں۔ آمین
🤲

Assalamualaikum Dosto Good morning ....  ..
18/09/2026

Assalamualaikum Dosto
Good morning .... ..

Assalamualaikum Dosto.........
17/09/2026

Assalamualaikum Dosto.........

16/09/2026

असली दौलत क्या है? पैसा या किरदार? सुनिए इस युवा वक्ता की गहरी और प्रेरणादायक बात जो दिल को छू जाएगी। आपकी इस पर क्या राय है, कमेंट में जरूर बताएं।

16/09/2026

जब बिना गलती के आपको गलत समझ लिया जाए, तब दर्द सबसे ज्यादा होता है। क्या आपके साथ भी ऐसा हुआ है? कमेंट में बताएं।

Address

Kultajpur, Nuh Road
Area

Telephone

+919817648956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ACHHI Batein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share