مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر بابوآن Madrasa Ahyaul Uloom Habib Nagar Babuan

  • Home
  • India
  • Araria
  • مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر بابوآن Madrasa Ahyaul Uloom Habib Nagar Babuan

مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر بابوآن Madrasa Ahyaul Uloom Habib Nagar Babuan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر بابوآن Madrasa Ahyaul Uloom Habib Nagar Babuan, School, Habib Nagar Chota Babuan ward no 11 post +ps Ghurna block narpatganj District Araria , (Near indo nepal border road), Araria.

15/08/2026

🇮🇳 یومِ آزادی 🇮🇳
15 اگست 2026
مدرسہ احیاء العلوم، حبیب نگر، چھوٹا بابوآن میں
پرچم کشائی کی تقریب نہایت شاندار اور پُروقار طریقے سے منعقد ہوئی۔
اس موقع پر طلبہ، اساتذہ اور ذمہ داران نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی اور ملک کی آزادی، امن و سلامتی اور ترقی کے لیے دعائیں کیں۔
وطن عزیز ہندوستان زندہ باد 🇮🇳
محمد توفیق طٰہٰ مظاہری
स्वतंत्रता दिवस
15 अगस्त 2026
मदरसा अहया उलूम, हबीब नगर, छोटा बाबुआन में
ध्वजारोहण समारोह बहुत ही शानदार और गरिमापूर्ण तरीके से आयोजित किया गया।
इस अवसर पर छात्रों, शिक्षकों एवं जिम्मेदार लोगों ने उत्साहपूर्वक भाग लिया। देश की एकता, शांति, सुरक्षा और तरक्की के लिए विशेष दुआ की गई।
वतन-ए-अज़ीज़ हिंदुस्तान ज़िंदाबाद

15/08/2026

_80ویں یومِ آزادی کے موقع پر تمام اہلِ وطن کو دِل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات_
*مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر، چھوٹا بابوآن* کے کیمپس میں صبح *9:15بجے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی*_
آپ تمام حضرات بصد خلوص مدعو ہیں اس بابرکت تقریب میں شرکت فرما کر رونق بڑھائیں۔
*محمد توفیق طہ مظاہری*
*تاریخ: 15 اگست 2026*
_सभी देशवासियों को 80वें स्वतंत्रता दिवस की हार्दिक बधाई एवं शुभकामनाएं_
*मदरसा अहया उल उलूम हबीब नगर, छोटा बाबूआन* के परिसर में
_सुबह 9:15 बजे ध्वजारोहण का कार्यक्रम आयोजित होगा_
आप सभी सादर अनुरोध है कि इस पावन अवसर पर उपस्थित होकर कार्यक्रम की शोभा बढ़ाए
*मो० तौफीक ताहा मज़ाहिरी*
*दिनांक: 15 अगस्त 2026

15/08/2026

*مدرسہ ہٰذا میں*
80ویں یومِ آزادی کے پُرمسرت
موقع پر پرچم کشائی کی ایک باوقار تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔
یومِ آزادی کی پُرمسرت تقریب کے موقع پر آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ آپ سے مؤدبانہ *گزارش ہے کہ 15 اگست 2026 کو صبح 9.15 بجے پرچم کشائی کی* تقریب میں تشریف لا کر تقریب کی رونق بڑھائیں *اور وطنِ عزیز سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔" 🇮🇳
خادم۔ محمد توفیق طٰہٰ مظاہری
_इस मदरसे में_
*80वें स्वतंत्रता दिवस* के आनंददायी
अवसर पर ध्वजारोहण का एक भव्य समारोह आयोजित किया जा रहा है।
स्वतंत्रता दिवस की आनंददायी समारोह के अवसर पर आपकी उपस्थिति हमारे लिए हर्ष का विषय होगी। आपसे विनम्र _निवेदन है कि *15 अगस्त 2026* को *सुबह 9.15 बजे ध्वजारोहण* के_ समारोह में पधार कर समारोह की शोभा बढ़ाएं _*और अपने प्यारे वतन से अपने प्रेम का इज़हार करें।*"_ 🇮🇳

11/08/2026
ہند ونیپال کی سرحد پر تعلیم وتربیت کا عظیم الشان مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر چھوٹا بابوآن گھرنا بازار ارریہ بہار میں *رم...
07/04/2026

ہند ونیپال کی سرحد پر تعلیم وتربیت کا عظیم الشان
مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر چھوٹا بابوآن گھرنا بازار ارریہ بہار میں
*رمضان کی تعطیل کے بعد طلبہ کی آمد*
رمضان المبارک کی بابرکت تعطیلات مکمل ہونے کے بعد مدرسہ ہٰذا میں طلبہ کی آمد ماشاءاللہ نہایت خوش آئند اور مسرت بخش ہے۔ عید کی خوشیاں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ منانے کے بعد جب طلبہ دوبارہ مدرسہ پہنچتے ہیں تو مدرسہ کی رونقیں بحال ہوجاتی ہیں۔ طلبہ کی آمد سے درسگاہ میں پھر سے علم و ادب کی فضا قائم ہوجاتی ہے۔
اساتذۂ کرام بھی طلبہ کے استقبال پر خوشی محسوس کرتے ہیں اور نئے جوش و خروش کے ساتھ درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ طلبہ بھی تازہ ذہن اور نئی ہمت کے ساتھ اپنی تعلیم کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔ رمضان المبارک کی روحانی برکتیں ان کے دلوں میں عبادت، نظم و ضبط اور اخلاق کی نئی روشنی پیدا کرتی ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو علمِ نافع عطا فرمائے، ان کے وقت میں برکت دے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابی نصیب فرمائے آمین
محمد توفیق طٰہٰ مظاہری
(مہتمم مدرسہ ہٰذا)
5/4/2026

31/03/2026

اعلان داخلہ برائے قدیم وجدید
بابت تعلیمی سال1447۔48ھ
سیشن 2026 ۔27ء
تمام جدید وقدیم طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر چھوٹا بابوآن گھرنا بازار ضلع ارریہ میں داخلہ کی کارروائی 10 شوال المکرم 1447ھ مطابق
30 مارچ 2026 بروز سوموار شروع ہوکر 16شوال المکرم1447ھ مطابق 5 اپریل 2026 روز اتوار تک جاری رھے گا ان شاءاللہ
اسلیے داخلہ کے خواہشمند تمام مقامی وبیرونی طلبہ مقررہ تاریخ کا لحاظ کرتے ہوئے مدرسہ آکر اپنے داخلہ کی کارروائی مکمل کرالیں
نوٹ: تمام قدیم وجدید طلبہ وطالبات شرعی وضع قطع کے ساتھ داخلہ کے وقت اپنا اور اپنے والد/سرپرست کا آدھار کارڈ کی فوٹو کاپی، دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو،اور گارجین کو ضرور ساتھ لائیں ۔
داخلہ کا وقت صبح 8 بجے سے 11 بجے تک، 3.00 بجے سے 4:00 شام تک
فقط والسلام
محمد توفیق طٰہٰ مظاہری
مہتمم مدرسہ ہٰذا
داخلہ سے متعلق کسی بھی معلومات کے لیے ان نمبرات پر رابطہ کر سکتے ہیں
+917673051107
+91 90062 68039

14/03/2026

Address

Habib Nagar Chota Babuan Ward No 11 Post +ps Ghurna Block Narpatganj District Araria , (Near Indo Nepal Border Road)
Araria
854336

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ احیاء العلوم حبیب نگر بابوآن Madrasa Ahyaul Uloom Habib Nagar Babuan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category