04/02/2026
*انتقال پرملال*
نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کلیة الصالحات ارریہ کی پرنسپل عفت جہاں صاحبہ کے شوہر پروفیسر صباح الدین صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔اللہ تعالٰی صباح الدین مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ پسماندگان کو صبرجمیل عطافرمائے۔
ان کی نماز جنازہ آج بتاریخ 4فروری 2026ء بروز بدھ بعد نماز ظہر گیاری میں اداکی جائے گی۔