19/05/2026
رابطہ مدارسِ اسلامیہ عربیہ، بہار کے اس اہم و باوقار پروگرام میں علماءِ کرام، ائمہ، ذمہ دارانِ مدارس اور دینی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
آپ حضرات کی تشریف آوری پروگرام کی رونق اور کامیابی کا سبب ہوگی۔ 🌿