Rabia Girls Academy

Directions

Rabia Girls Academy Rabia Girls' Academy is an Islamic Residential School in Araria, Bihar.

Prize and Certificate Distribution Seerat-un-Nabi (saws) Quiz competition, 2026Rabia Girls' Academy, Araria
13/09/2026

Prize and Certificate Distribution
Seerat-un-Nabi (saws) Quiz competition, 2026
Rabia Girls' Academy, Araria



رابعہ گرلس اکیڈمی، ارریہ میں سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلے کا انعقادارریہ، 12 ستمبر 2026ء: بروز ہفتہ رابعہ گرلس اکیڈمی، ارریہ...
12/09/2026

رابعہ گرلس اکیڈمی، ارریہ میں سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلے کا انعقاد

ارریہ، 12 ستمبر 2026ء: بروز ہفتہ رابعہ گرلس اکیڈمی، ارریہ میں "سیرت النبی ﷺ کوئز" مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں آٹھ گروپس نے حصہ لیا۔ مختلف مراحل کے بعد گروپ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فاتح اور گروپ حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ رنر اَپ قرار پایا۔

پروگرام کی نظامت مولانا عاصم سہیل ندوی صاحب نے بحسن و خوبی انجام دی، جبکہ مولانا نواز اشرف ندوی صاحب نے بحیثیت جج فرائض انجام دیے۔ پروگرام میں علماء کرام، معزز مہمانان، طلبہ اور سرپرست حضرات نے شرکت کی۔

اس موقع پر مفتی ثاقب قاسمی صاحب نے طلبہ کی کارکردگی اور ادارے کی دینی و تعلیمی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے عصری تعلیم کے ساتھ دینی تربیت کے اہتمام کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ مولانا مشک انور صاحب نے پروگرام کے نظم و نسق اور طلبہ کی دلچسپی کو خوش آئند بتایا اور سیرت النبی ﷺ سے متعلق ایسی سرگرمیوں کو تربیتِ طلبہ کے لیے مفید قرار دیا۔ مولانا نواز اشرف ندوی صاحب نے بحیثیت جج طلبہ کی محنت اور سیرتِ طیبہ سے ان کی وابستگی کو قابلِ ستائش قرار دیا، جبکہ مفتی مرغوب الرحمن صاحب نے پروگرام کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ اور ادارے کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔

آخر میں اسکول کے ڈائریکٹر جناب محمد مبشر حبیب صاحب نے نتائج کا اعلان کیا اور تقسیمِ انعامات کی کارروائی انجام دی۔ فاتح اور رنر اَپ ٹیموں کو ٹرافی، انعامات اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا، جبکہ دیگر شرکاء کو بھی حوصلہ افزائی کے انعامات اور تمام شرکاء کو شرکت کے سرٹیفکیٹس پیش کیے گئے۔

اسکول کے پرنسپل مولانا مامون حبیب ندوی نے کلماتِ تشکر پیش کیے اور پروگرام کے اختتام کا اعلان کیا۔

ﷺ



24/08/2026

🇮🇳 یومِ آزادی کے موقع پر زائرہ فاطمہ کی پُرجوش اور پُراثر تقریر۔
ننھی سی طالبہ، مگر جذبۂ حب الوطنی بے مثال! ❤️🇮🇳

21/08/2026

نعتِ رسولِ اکرم ﷺ

میرے آقا، میری دنیا، میری جنت آپ ہیں ❤️🌹

خوبصورت نعتِ رسولِ اکرم ﷺ
بآواز: شیرین فاطمہ
طالبہ: رابعہ گرلس اکیڈمی، ارریہ

06/07/2026

تخلیقی صلاحیتوں کی شاندار جھلک
رابعہ گرلس اکیڈمی، ارریہ

21/05/2026

Students practicing English conjugations during spoken English classes to enhance fluency, pronunciation, and communication skills.

Rabia Girls' Academy, Araria

01/04/2026

Address

Araria
854311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia Girls Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share