24/07/2022
جشن رد اے عالمیت کے مناظر اللہ پاک ان بچیوں کے علم وعمل اور اخلاص میں برکت عطاء فرمائے اور بابا داؤد فونڑیشن کے جملہ زمہ داران کی محنت کو قبول فرماتے میں محمد فیاض رضا امجدی اپنی طرف سے ان کے والدیں کو اور جملہ معاونین اور بابا داؤد فونڑیشن کے جملہ زمہ داران بالخصوص مولانا بلال احمد قادری پرنسپل بابا داؤد فونڑیشن اور اپنی بہن رافیہ بشیر پرے کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جن کی محنت سے علاقہ برنگ کوکرناگ میں پہلی بار یہ حسین موقع دیکھنے کو ملا اللہ پاک جملہ احباب کی حفاظت فرماے
09/07/2022
26/05/2022
12/05/2022
11/05/2022
11/05/2022
11/05/2022
07/04/2022