03/07/2025
Jama Masjid Khundoora Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jama Masjid Khundoora Islamabad, Educational Research Center, Anantnag.
03/07/2025
18/05/2025
Today May-18-2025 Sunday
14/02/2025
𝙎𝙝𝙖𝙧𝙚 𝙥𝙡𝙚𝙖𝙨𝙚 || 19-𝙁𝙚𝙗-2025 𝙤𝙣 𝙒𝙚𝙙𝙣𝙚𝙨𝙙𝙖𝙮
انشاء الله الرحمن
بروزِ بدھوار، بعدِ نمازِ مغرب مرکزی جامع مسجد کھندورہ میں ایک عظیم الشان دینی اور روحانی مجلسِ مولود النبی ﷺ کا انعقاد ہوگا۔ جس کی صدارت وادیِ کشمیر کے معروف اور مستند عالمِ دین ، سرپرست اعلیٰ دارالعلوم شاہِ جیلان مرکز علوم الاسلامیہ ماگرے پورہ اچھا بل،حضرت علامہ اویس احمد قادری صاحب فرمائیں گے۔اس ضمن میں جملہ عوام؛ بلا تفریق مذہب و مسلک سے عرضداشت ہے کہ اس پُر انور محفل میں اپنی حاضری یقینی بناکر خیرِ دارین حاصل کریں۔
06/06/2022
@ khundoora
23/05/2022
457واں سالانہ عرس پاک جناب حضرت شیخ حیدر ولی ریشی ( ریشہ مؤل ) صاحب اسلام آباد جنوبی کشمیر
03/05/2022
Glimpses of eid-ul-fitr prayers at markazi eid gah 🤗🥰❤
beautiful naat lines💫...
08/02/2022
اللّه کا شکر ہے کہ مجلس بہت ہی بہترین طریقے سے اختتام کو پہنچی ❤
سب تیاریاں مکمل ہوئی ہے کل کی مجلس کو لےکر
بعد نماز مغرب
05/02/2022
please share the post as we forget to announce this on the juma gathering
01/02/2022
کو میں نمازِ مغرِب کے بعد ایک پُر انوار مجلس کا اِنعقاد کیا گیا ہے۔اِس سلسّلے میں ہر خواص و عام سے حاضری کی پر خلوص اِلتجا کی جاتی ہے۔
مقرر: پاسبانِ اہلِ سُنّت حضرت علامہ مولانا محمّد اویس قادری کشمیری۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Anantnag
192201