06/11/2025
انا لله وانا اليه راجعون
ابھی ابھی یہ دکھ بری خبر موصول ہوئی کہ ہمارے عزیز برادر محترم آنس نذیر وگے صاحب جو کہ معلم اکیڈمی اور دارالخیریہ بیت مال کھنہ بل کے ایک اہم ذمہ دار کے والد محترم نذیر احمد وگے صاحب اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔ اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ موصوف کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے آمین یارب العالمین
نماز جنازہ
مقام : جامع مسجد بجبہارہ
وقت 2:00 بجے