14/01/2025
مدیر محترم حجتالاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سید افروز مجتبیٰ نقوی صاحب اور انکی اہلیہ محترمہ نے امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہما السلام کی ولادت با سعادت کے موقعہ پر حوزہ علمیہ بنت المصطفیٰ امروہہ کی اساتذہ اور طالبات کو عیدی اور لباس سے نوازا۔