Shama Shabistan-e-Raza

Directions Website

Shama Shabistan-e-Raza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shama Shabistan-e-Raza, Education Website, Dariyapur, Amroha.

🌙✨ ماہِ ربیع النور شریف کی پرخلوص مبارکباد ✨🌙عالمی روحانی و عملیاتی تحریک المعروف تحریک فیضان روحانیت اور فقیر حقیر حکیم...
14/08/2026

🌙✨ ماہِ ربیع النور شریف کی پرخلوص مبارکباد ✨🌙

عالمی روحانی و عملیاتی تحریک المعروف تحریک فیضان روحانیت اور فقیر حقیر حکیم جاوید اختر نوری امروہوی کی طرف سے تمام عالمِ انسانیت کو ماہِ ربیع النور شریف کی پُرنور ساعتیں بہت بہت مبارک ہوں۔ 🤲🏻

اللہ ربُّ العالمین بحقِ اہلِ بیتِ اطہارؓ و اولیائے کرام، آپ کے دلوں سے ہر غم و پریشانی دور فرمائے، زندگی میں سکون، برکت، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہماری جائز دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے اور ہمیں نیکی، محبت اور خیر کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️

دعاگو: حکیم جاوید اختر نوری امروہوی

🌹 خوشــــــــــــــــــخبری 🌹السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته✨ اعلانِ خاص برائے ریاضتِ حزب البحر شریف ✨ الحمد للّٰہ عزوجل...
09/07/2026

🌹 خوشــــــــــــــــــخبری 🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته
✨ اعلانِ خاص برائے ریاضتِ حزب البحر شریف ✨

الحمد للّٰہ عزوجل!

ان شاء اللہ عزوجل ! 6، 7، 8 صفر المظفر بمطابق 21، 22، 23 جولائی (منگل ،بدھ ،جمعرات) عالمی روحانی تحریک فیضانِ روحانیت (امروہہ، اتر پردیش) میں تین روزہ ریاضتِ حزب البحر شریف کا روح پرور اجتماع منعقد ہوگا۔

جو خوش نصیب احباب مرکزِ عملیات المعروف فیضانِ روحانیت میں حاضر ہو کر ریاضتِ حزب البحر شریف میں شرکت کریں گے، انہیں "عاملِ کبیر طبیب حاذق حکیم جاوید اختر نوری امروہوی دامت برکاتہم العالیہ" کی طرف سے محبت، روحانی نسبت اور برکت کے اظہار کے طور پر خصوصی روحانی تحائف پیش کیے جائیں گے۔

🌟 خصوصی روحانی تحائف:
📿 حزب البحر شریف کا خصوصی پیالہ، جس پر حزب البحر شریف اور عاملِ کبیر محترم کا تخریج شدہ نقش درج ہوگا۔

💧 دم کیا ہوا مخصوص پانی۔
📿 ایک عدد دم کی ہوئی تسبیح۔
📜 حزب البحر شریف کی باقاعدہ سند۔
📘 حزب البحر شریف کا خصوصی رسالہ۔

✨ یہ تمام روحانی تحائف فی سبیل اللہ محض روحانی تعلق، برکت اور نسبت کے طور پر پیش کیے جائیں گے۔

مزید معلومات کے لئے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VafPgnrI1rcZMnwQUq2g
📍 مقام: عالمی روحانی مرکز فیضــانِ روحــانیت، امـروہه، اتر پردیش

📞 رابطہ نمبر:
+91 7053477786

✨🌊 Amliyat ki Mashhoor Dua "Dua-e-Hizbul Bahr Shareef" ka Special 3 Days Course 🌊✨

Ruhani Uloom ke shaukeen logon ke liye ek Golden Opportunity!

Agar aap Dua-e-Hizbul Bahr Shareef ko mustanad rehnumai ke saath seekhna chahte hain aur iski Sahi Tilawat, Fazail, Adaab aur Jaiz Ruhani Aamaal ko samajhna chahte hain, to yeh Special Course aapke liye hai.

📖 Course mein shamil topics:
🌿 Dua-e-Hizbul Bahr Shareef ka Ta'aruf aur Fazail
🌿 Sahi Talaffuz aur Correct Tilawat ka Tariqa
🌿 Padhne ke Adaab aur Zaroori Ehtiyaat
🌿 Jaiz Ruhani Aamaal mein is Dua ke Usool aur Rehnumai
🌿 Ruhani Hifazat, Sukoon-e-Qalb aur Allah Ta'ala se Ta'alluq mazboot karne ki Rehnumai
🌿 Live Q&A Session aur Practical Guidance

📅 Duration: Sirf 3 Days
💻 Mode: Online Live Classes

🎓 Yeh Course ! Men aur Women dono ke liye hai. Beginners aur Ruhani Uloom mein dilchaspi rakhne wale tamam afraad ismein shamil ho sakte hain.

📲 Limited Seats Available! Apni Registration aaj hi karayein aur apni seat confirm karein.
📲 +91 7053477786

🌹 Faizane Ruhaniyat ke saath Ilm, Zikr, Dua aur Mustanad Ruhani Rehnumai ka safar shuru kijiye.

Note: Is Course mein sirf Jaiz, Akhlaqi aur Islami Taleemat ke mutabiq Ruhani Rehnumai di jayegi. Iska maqsad Dua, Zikr, Ruhani Uloom aur Deeni Samajh ko farogh dena hai.



✨🌊 अमलियात की मशहूर दुआ "दुआ-ए-हिज़्बुल बहर शरीफ़" का विशेष 3 दिवसीय कोर्स 🌊✨

रूहानी इल्म के शौकीनों के लिए सुनहरा अवसर!

यदि आप दुआ-ए-हिज़्बुल बहर शरीफ़ को सही उच्चारण, सही तरीके और प्रामाणिक मार्गदर्शन के साथ सीखना चाहते हैं तथा इसके फ़ज़ाइल, आदाब और जायज़ रूहानी अमल को समझना चाहते हैं, तो यह विशेष कोर्स आपके लिए है।

📖 कोर्स में शामिल विषय:
🌿 दुआ-ए-हिज़्बुल बहर शरीफ़ का परिचय और फ़ज़ाइल
🌿 सही उच्चारण और सही तरीके से पढ़ने का प्रशिक्षण
🌿 पढ़ने के आदाब और आवश्यक सावधानियाँ
🌿 जायज़ रूहानी अमल में इस दुआ के उपयोग के सिद्धांत
🌿 रूहानी अमलियात, दिल का सुकून और अल्लाह तआला से सम्बंध मज़बूत करने की मार्गदर्शिका
🌿 प्रश्न–उत्तर सत्र और व्यावहारिक मार्गदर्शन

📅 अवधि: केवल 3 दिन
💻 माध्यम: ऑनलाइन लाइव क्लास

🎓 यह कोर्स पुरुषों और महिलाओं, शुरुआती विद्यार्थियों तथा रूहानी इल्म में रुचि रखने वाले सभी लोगों के लिए उपयुक्त है।

📲 सीमित सीटें उपलब्ध हैं। आज ही अपना पंजीकरण कराएँ और अपनी सीट सुनिश्चित करें।
📲 +91 7053477786

🌹 फ़ैज़ाने रूहानियत के साथ इल्म, ज़िक्र, दुआ और प्रामाणिक रूहानी मार्गदर्शन के सफ़र की शुरुआत करें।

नोट: इस कोर्स में केवल इस्लामी शिक्षाओं के अनुरूप जायज़ और नैतिक रूहानी मार्गदर्शन प्रदान किया जाएगा। इसका उद्देश्य दुआ, ज़िक्र, रूहानी उलूम और दीन की समझ को बढ़ावा देना है।

#हिज़्बुल_बहर_शरीफ़ #दुआ_ए_हिज़्बुल_बहर #रूहानी_कोर्स #इस्लामी_शिक्षा #रूहानियत #ऑनलाइन_कोर्स #फ़ैज़ाने_रूहानियत #दुआ #ज़िक्र

📿 عمل نادِ علی شریف برائے دشمناں 📿منجانب | تحریک فیضان روحانیت 👈🏿 نادِ علی علی مشکل میری حل کرو مشکل کشاء علی علی انا اع...
03/05/2026

📿 عمل نادِ علی شریف برائے دشمناں 📿
منجانب | تحریک فیضان روحانیت
👈🏿 نادِ علی علی مشکل میری حل کرو مشکل کشاء علی علی انا اعطینک الکوثر صلی اللہ محمد و علی آل محمد کرم کرو فضل کرو دشمن کو زیر کرو قدموں ڈھیر کرو شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار لا فتح الا علی لا سیف الا ذوالفقار

ترکیب...
👈🏿 110 بار مع اول آخر درود شریف 21-21 بار 7 دن تک پڑھیں۔ جب جب دشمن سامنے آئے تو 3 بار پڑھ کر دشمن کی طرف پھونک دیں، دشمن زیر و خوار ہوگا۔ یہ عمل شروع کرنے سے پہلے اجازت ضرور حاصل کریں۔
• عاملِ کبیر | طبیبِ حاذق •
📿 حکیم جاوید اختر نوری امروہوی 📿
(ماہرِ علومِ مخفی و جفر)
📲 +91 7053477786

📌 نــوٹ.....
اس کے علاوہ ہرقسم کے جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ، طلاق کے مسائل، شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات، میاں بیوی میں محبت، کاروبار کی بندش، رشتہ میں رکاوٹ، ہر قسم کی بیماری کا خاتمہ، ہیپاٹائیٹس، کنیسر، رسولی اٹھراء وغیرہ ان سب کے لئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔
👈 اگرآپ کو ہماری پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہو رہا ہے تو ایک مرتبہ ہمارے PAGE فیضانِ روحانیت (Faizane Ruhaniyat) کو ضرور وزٹ کیجیئے۔ اگر پسند آئے تو Follow کرکے See First لازمی کر لیں۔ شکریہ!
👈 اگر آج کا عمل اچھا لگا تو دوسروں کے ساتھ شئیر ضرور کریں۔ اچھی بات شیئر کرنا بھی صدقۂ جاریہ ہے۔

👈🏿 ہم سے جڑے رہنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں...
https://whatsapp.com/channel/0029VafPgnrI1rcZMnwQUq2g

#عاملِ_کبیر #طبیبِ_حاذق #آسیب #جادو #جنات #لوح #نحوستِ_سیارگان #رجعت #حب #بغض #حصار #عداوت #ہلاکت #دریاپور #امروہہ #چاند #گرہن













#حصارِ_قادری #حروفِ_تہجی #نقشِ_مثلث #نقشِ_مربع #نقشِ_مخمس

📿 Khwateen Amliyat Course 📿🌙✨ Aurton ke liye Khaas Mauka! ✨🌙Kya aap Amliyat seekhna chahti hain?👉🏿 Ab ghar baithe ek beh...
03/04/2026

📿 Khwateen Amliyat Course 📿
🌙✨ Aurton ke liye Khaas Mauka! ✨🌙

Kya aap Amliyat seekhna chahti hain?
👉🏿 Ab ghar baithe ek behtareen aur mehfooz tareeqe se Amliyat ka course hasil karein!

📚 Course mein kya sikhaya jayega:
✔️ Asaan aur asardar Amliyat
✔️ Rohani hifazat ke tareeqe
✔️ Dua aur wazifa ka sahi istemal
✔️ Har roz ke masail ka rohani hal
✔️ Naqsh aur taweezat likhne ke tariqe
✔️ Tashkhees Karne ke Sadri Tariqe
✔️ Sadri Aur Mujarrab Amliyat

👩‍🎓 Sirf aurton ke liye khaas course
🕒 Limited seats – Jaldi registration karain!

📲 Aaj hi rabta karein aur apni zindagi ko rohani tor par behtar banayein!
📲 +91 7053477786

✨ Ilm hasil karna har aurat ka haq hai – Aaj hi shuru karein! ✨


• عاملِ کبیر | طبیبِ حاذق •
📿 حکیم جاوید اختر نوری امروہوی 📿
(ماہرِ علومِ مخفی و جفر)
📲 +91 7053477786

📌 نــوٹ.....
اس کے علاوہ ہرقسم کے جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ، طلاق کے مسائل، شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات، میاں بیوی میں محبت، کاروبار کی بندش، رشتہ میں رکاوٹ، ہر قسم کی بیماری کا خاتمہ، ہیپاٹائیٹس، کنیسر، رسولی اٹھراء وغیرہ ان سب کے لئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔
👈 اگرآپ کو ہماری پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہو رہا ہے تو ایک مرتبہ ہمارے PAGE فیضانِ روحانیت (Faizane Ruhaniyat) کو ضرور وزٹ کیجیئے۔ اگر پسند آئے تو Follow کرکے See First لازمی کر لیں۔ شکریہ!
👈 اگر آج کا عمل اچھا لگا تو دوسروں کے ساتھ شئیر ضرور کریں۔ اچھی بات شیئر کرنا بھی صدقۂ جاریہ ہے۔

👈🏿 ہم سے جڑے رہنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں...
https://whatsapp.com/channel/0029VafPgnrI1rcZMnwQUq2g

#عاملِ_کبیر #طبیبِ_حاذق #آسیب #جادو #جنات #لوح #نحوستِ_سیارگان #رجعت #حب #بغض #حصار #عداوت #ہلاکت #دریاپور #امروہہ #چاند #گرہن













#حصارِ_قادری #حروفِ_تہجی #نقشِ_مثلث #نقشِ_مربع #نقشِ_مخمس

🩺 موٹاپا کورس | شوگر کورس 🩺🔥 موٹاپا کم کرنے کے آسان اور مؤثر طریقے 🔥👈🏿 آج کل وزن بڑھنا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، لیکن تھو...
03/04/2026

🩺 موٹاپا کورس | شوگر کورس 🩺

🔥 موٹاپا کم کرنے کے آسان اور مؤثر طریقے 🔥

👈🏿 آج کل وزن بڑھنا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، لیکن تھوڑی سی محنت اور اچھی عادات سے آپ اسے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ 💪

✅ صبح کا آغاز نیم گرم پانی سے کریں
لیموں اور شہد ملا کر پینے سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے۔

✅ روزانہ 30 منٹ ورزش کریں
جیسے تیز چہل قدمی، دوڑ، یوگا یا سائیکلنگ۔

✅ جنک فوڈ سے پرہیز کریں
تلی ہوئی اور میٹھی چیزیں کم کھائیں، سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کریں۔

✅ زیادہ پانی پئیں
دن بھر میں کم از کم 8–10 گلاس پانی ضرور پئیں۔

✅ رات کا کھانا ہلکا رکھیں
سونے سے 2–3 گھنٹے پہلے کھانا کھا لیں۔

✅ مکمل نیند لیں
7–8 گھنٹے کی اچھی نیند وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

💡 یاد رکھیں:
آہستہ آہستہ وزن کم کرنا ہی بہترین طریقہ ہے، جلدی کے چکر میں نقصان دہ دواؤں سے بچیں۔

👉 اگر آپ بھی فٹ اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو آج ہی شروعات کریں!

🩺 شوگر (ذیابیطس) کو کنٹرول کرنے کے آسان طریقے 🩺

آج کل شوگر کا مرض تیزی سے بڑھ رہا ہے، لیکن صحیح غذا اور اچھی عادات سے اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ 💪

✅ صبح نہار منہ میتھی دانہ استعمال کریں
رات بھر بھگو کر صبح کھانے سے شوگر لیول قابو میں رہتا ہے۔

✅ میٹھی اور میدے والی چیزوں سے پرہیز کریں
چینی، مٹھائیاں اور سفید آٹے سے بنی اشیاء کم استعمال کریں۔

✅ روزانہ واک یا ورزش کریں
کم از کم 30 منٹ چہل قدمی بہت فائدہ مند ہے۔

✅ سبزیاں اور فائبر والی غذا کھائیں
جیسے کریلا، لوکی، پالک اور ثابت اناج۔

✅ وقت پر کھانا کھائیں
زیادہ دیر بھوکے نہ رہیں، تھوڑا تھوڑا کر کے کھائیں۔

✅ ذہنی دباؤ کم کریں
زیادہ ٹینشن شوگر بڑھا سکتی ہے، اس لیے یوگا اور مراقبہ کریں۔

💡 یاد رکھیں:
ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر دوا شروع یا بند نہ کریں۔

👉 صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں اور شوگر کو کنٹرول میں رکھیں!




👈🏿 موٹاپا کورس اور شوگر کورس کو ضرورت مند لوگ صرف Order دے کر ہی۔ Speed Post کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔

👈🏿 گھر بیٹھے منگوانے کے لئے اور مزید معلومات کے لئے آج ہی رابطہ کریں...
• عاملِ کبیر | طبیبِ حاذق •
📿 حکیم جاوید اختر نوری امروہوی 📿
(ماہرِ علومِ مخفی و جفر)
📲 +91 7053477786

📌 نــوٹ.....
اس کے علاوہ ہرقسم کے جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ، طلاق کے مسائل، شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات، میاں بیوی میں محبت، کاروبار کی بندش، رشتہ میں رکاوٹ، ہر قسم کی بیماری کا خاتمہ، ہیپاٹائیٹس، کنیسر، رسولی اٹھراء وغیرہ ان سب کے لئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔
👈 اگرآپ کو ہماری پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہو رہا ہے تو ایک مرتبہ ہمارے PAGE فیضانِ روحانیت (Faizane Ruhaniyat) کو ضرور وزٹ کیجیئے۔ اگر پسند آئے تو Follow کرکے See First لازمی کر لیں۔ شکریہ!
👈 اگر آج کا عمل اچھا لگا تو دوسروں کے ساتھ شئیر ضرور کریں۔ اچھی بات شیئر کرنا بھی صدقۂ جاریہ ہے۔

👈🏿 ہم سے جڑے رہنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں...
https://whatsapp.com/channel/0029VafPgnrI1rcZMnwQUq2g

#عاملِ_کبیر #طبیبِ_حاذق #آسیب #جادو #جنات #لوح #نحوستِ_سیارگان #رجعت #حب #بغض #حصار #عداوت #ہلاکت #دریاپور #امروہہ #چاند #گرہن













#حصارِ_قادری #حروفِ_تہجی #نقشِ_مثلث #نقشِ_مربع #نقشِ_مخمس

📿 لوحِ تسخیرِ خاص 📿منجانب | تحریک فیضانِ روحانیت 👈🏿 یہ لوح تسخیرِ علمِ جفر کا کمال ہے۔ جس میں قرآن مجید کا اعجاز پوشیدہ ...
16/03/2026

📿 لوحِ تسخیرِ خاص 📿
منجانب | تحریک فیضانِ روحانیت
👈🏿 یہ لوح تسخیرِ علمِ جفر کا کمال ہے۔ جس میں قرآن مجید کا اعجاز پوشیدہ ہے اور کلامِ الٰہی کا زندہ مجزہ ہے۔ ایک پر تاثیر چلتا ہوا عمل ہے۔ جس شخص کے پاس یہ لوحِ تسخیر ہوگی اس کا بندشدہ کاروبار کھل جائے گا، دکان اور کاروبار میں برکت ہوگی، طالبِ علم اپنے پاس رکھے تو امتحان میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی ہوگی، مقدمات میں کامیابی،حسبِ خواہش شادی اور ملازمت ملے، تمام جائز خواہش پوری ہوں، صاحبِ اولاد ہو، بچوں کی زندگی کو کوئی نقصان نہ پہنچے، پوشیدہ دشمنوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رہے اور اگر مقروض ہو تو ادائیگی قرض کے اسباب پیدا ہوں، تاجر حضرات کو بے حد نفع ہو، بے روزگار کو ملازمت ملے، بیرونِ ملک ملازمت کے مواقع پیدا ہوں، کسی قسم کا سحر جادو اثر نہ کرے، ہر شخص آپکی عزت کرے گا، جائیداد کی خرید و فروخت کے لئے گاہک حسبِ منشاء ملے، میاں بیوی میں محبت رہے، طلاق کا خطرہ نہ رہے گا، کاروبار اس قدر ترقی کرے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے، غرض لوحِ تسخیرِ خاص تمام زندگی کی ضامن ہے۔ کون کہتا ہے کہ کلامِ الٰہی میں طاقت نہیں بس یقین کے ساتھ استعمال کرو۔

👈🏿 گھر بیٹھے بنوانے کے لئے اور مزید معلومات کے لئے آج ہی رابطہ کریں...
• عاملِ کبیر | طبیبِ حاذق •
📿 حکیم جاوید اختر نوری امروہوی 📿
(ماہرِ علومِ مخفی و جفر)
📲 +91 7053477786

📌 نــوٹ.....
اس کے علاوہ ہرقسم کے جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ، طلاق کے مسائل، شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات، میاں بیوی میں محبت، کاروبار کی بندش، رشتہ میں رکاوٹ، ہر قسم کی بیماری کا خاتمہ، ہیپاٹائیٹس، کنیسر، رسولی اٹھراء وغیرہ ان سب کے لئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔
👈 اگرآپ کو ہماری پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہو رہا ہے تو ایک مرتبہ ہمارے PAGE فیضانِ روحانیت (Faizane Ruhaniyat) کو ضرور وزٹ کیجیئے۔ اگر پسند آئے تو Follow کرکے See First لازمی کر لیں۔ شکریہ!
👈 اگر آج کا عمل اچھا لگا تو دوسروں کے ساتھ شئیر ضرور کریں۔ اچھی بات شیئر کرنا بھی صدقۂ جاریہ ہے۔

👈🏿 ہم سے جڑے رہنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں...
https://whatsapp.com/channel/0029VafPgnrI1rcZMnwQUq2g

#عاملِ_کبیر #طبیبِ_حاذق #آسیب #جادو #جنات #لوح #نحوستِ_سیارگان #رجعت #حب #بغض #حصار #عداوت #ہلاکت #دریاپور #امروہہ #چاند #گرہن













#حصارِ_قادری #حروفِ_تہجی #نقشِ_مثلث #نقشِ_مربع #نقشِ_مخمس

📿 ہر طرح کی بندش ختم کرنے کا صدری عمل 📿منجانب | تحریک فیضان روحانیت طریقه.....👈🏿 11 دن تک روزانہ فجر کی نماز کے بعد ایک ...
14/03/2026

📿 ہر طرح کی بندش ختم کرنے کا صدری عمل 📿
منجانب | تحریک فیضان روحانیت
طریقه.....
👈🏿 11 دن تک روزانہ فجر کی نماز کے بعد ایک گلاس پانی لے کر یہ سب پڑھنا ہے.....
• 11 بار درودِ پاک
• 1 بار سورۃ مزمل شریف
• 11 بار چاروں قل شریف
• 11 بار آیت الکرسی شریف
• 11 بار درودِ پاک
یہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے 11 دن تک پینا ہے یا پیلانا ہے۔ اس سے آپ کی اولاد، شادی، کاروبار، غرض جس بھی قسم کی بندش ہوگی ختم ہو جائے گی۔ ان شااللہ تعالیٰ!

اجازت اور مکمل رہنمائی کے لئے رابطہ کریں...
📿 عاملِ کبیر طبیبِ حاذق 📿
حکیم جاوید اختر نوری امروہوی
📲 +91 7053477786

📌 نــوٹ.....
اس کے علاوہ ہرقسم کے جادو کی کاٹ، جنات کا خاتمہ، طلاق کے مسائل، شادی کے مسائل، گھریلو جھگڑات سے نجات، میاں بیوی میں محبت، کاروبار کی بندش، رشتہ میں رکاوٹ، ہر قسم کی بیماری کا خاتمہ، ہیپاٹائیٹس، کنیسر، رسولی اٹھراء وغیرہ ان سب کے لئے آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔
👈 اگرآپ کو ہماری پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہو رہا ہے تو ایک مرتبہ ہمارے PAGE فیضانِ روحانیت (Faizane Ruhaniyat) کو ضرور وزٹ کیجیئے۔ اگر پسند آئے تو Follow کرکے See First لازمی کر لیں۔ شکریہ!
👈 اگر آج کا عمل اچھا لگا تو دوسروں کے ساتھ شئیر ضرور کریں۔ اچھی بات شیئر کرنا بھی صدقۂ جاریہ ہے۔

👈🏿 ہم سے جڑے رہنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں...
https://whatsapp.com/channel/0029VafPgnrI1rcZMnwQUq2g

#عاملِ_کبیر #طبیبِ_حاذق #آسیب #جادو #جنات #لوح #نحوستِ_سیارگان #رجعت #حب #بغض #حصار #عداوت #ہلاکت #دریاپور #امروہہ #چاند #گرہن













#حصارِ_قادری #حروفِ_تہجی #نقشِ_مثلث #نقشِ_مربع #نقشِ_مخمس

Address

Dariyapur
Amroha
244221

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shama Shabistan-e-Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share