Abu bakar nadwi

Abu bakar nadwi

Share

Assalamu Alaikum!

Hamare page par aapko Islam se judi Scientific cheezen milen gi Aapko yahan pr informative videos aur reels bhi milen gi jo aapke imaan ko mazbooti dene me madadgar sabit hongi
Follow me for more videos & share with friends

20/12/2025

اب جب کوئی ملحد اللہ کا انکار کرے گا اور اللہ پر اپنی زبان دراز کرنے کی کوشش کرے گا تو یہ آواز آئی گی کہ چپ ہو جا ورنہ مفتی شمائل ندوی آجائیں گے

20/12/2025

اللہ جزائے خیر عطا فرمائے مفتی شمائل عبداللہ ندوی اور ان کے اعتباری استاذ مفتی یاسر ندیم الواجدی قاسمی - حفظہما اللہ- کو، ندوہ و دیوبند کا یہ حسین امتزاج ہی ہمارے علمائے اکابر کا مقصود، امت کی بنیادی ضرورت اور دین کی صحیح خدمت ہے۔۔
پہلے ایک تھے، اب دو ہوئے، یوں ہی قافلہ بنتا جائےگا، اور مفتی صاحب کی سرپرستی میں نانوتوی ومونگیری تراث کے جانشین پوری قوت وکامرانی کے ساتھ آگے بڑھتے جائیں گے۔۔

20/12/2025

ہمیں یہ لگ رہا تھا کہ جاوید اختر منجھا ہوا ملحد ہے۔
مگر یہ تو بلکل پھپھسا نکلا

خدا جانے ہاتھ سردی کی وجہ سے کانپ رہے تھے یا مارے خوف کے۔؟

بہر حال مفتی شمائل ندوی صاحب کو بہت بہت مبارکباد

Photos from Abu bakar nadwi's post 20/12/2025

احقاق حق اور فتح کے نتائج شروع الحمد للہ

20/12/2025
20/12/2025

और फिर यहां पर मुफ्ती शमाइल नदवी ने जावेद को अख्तर को मजबूर कर दिया अपने मौकिफ से रूजू करने पर....!
اور پھر یہاں مفتی شمائل ندوی نے جاوید اختر کو مجبور کر دیا اپنے موقف سے رجوع کرنے پر۔۔۔
वाह मुफ्ती साहब वाह ज़िंदाबाद एक जुमले में पूरी महफिल लूट लिया,
واہ مفتی صاحب واہ زندہ باد ایک جملے میں پوری محفل لوٹ لیا

31/01/2025

ساری صدیوں پر جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا ہے
کاش سرکار دو عالم کا زمانہ ملتا
آپ کو دیکھتا میں مکہ سے ہجرت کرتے
آپ کا نقش قدم آپ کا رستہ ملتا
آپ کو دیکھتا طائف میں دعائیں دیتے
یوں میرے صبر و تحمل کو سلیقہ ملتا
آپ کے سامنے رکھ دیتا میں سب کچھ لا کر
نصرت دیں کے لئے جب بھی اشارہ ملتا
اپنا گھر بار لٹا دیتا تو اس کے بدلے
حبّ سرکار مدینہ کا خزانہ ملتا
آپ کے پیچھے کھڑے ہو کے نمازیں پڑھتا
آپ کے قدموں کے پیچھے مجھے سجدہ ملتا
او بھول جاتا ہیں کسی طاق میں رکھ کر آنکھیں
آپ کو دیکھتے رہنے کا بہانہ ملتا
آپ کی طرح بٹھاتا میں اسے شانوں پر
راہ میں آپ کا جب کوئی نواسہ ملتا

صلّی اللہ علیہ وسلم صلّی اللہ علیہ وسلم

Photos from Abu bakar nadwi's post 22/01/2025

Hazrat Fatima & Hazrat Ali ( Razi Allahu Anhuma )

20/01/2025

پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی بیٹی حضرت زینب ؓ کا نکاح کس سے ہوا تھا ؟
اور کیا ان کی کوئی اولاد بھی تھیں ؟
اگر تھیں تو کتنی اور نام کیا تھے ؟

प्यारे नबी ﷺ की सब से बड़ी बेटी हज़रत ज़ैनाब ؓ का निकाह किस से हुआ था ?
और क्या उनकी कोई औलाद भी थीं ?
अगर थीं तो कितनी ओर उनके नाम क्या थे ?

______ الجواب ______

پیارے نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی سب سے بڑی بیٹی حضرت زینب ؓ کا نکاح حضرت ابو العاص ؓ سے ہوا تھا
حضرت زینب ؓ کا بطن مبارک سے دو اولاد تھیں
ایک صاحبزادی جس کا نام امامہؓ تھا اور صاحبزادہ جس کا نام علی ؓ تھا

प्यारे नबी ﷺ की सब से बड़ी बेटी हज़रत ज़ैनाब ؓ का निकाह अबुल आस ؓ से हुआ था
हज़रत ज़ैनाब ؓ का वतन ए मुबारक से 2 औलाद थीं
एक बेटी जीका नाम उमामा ؓ था और एक बेटा जिसका नाम अली ؓ था

06/01/2025

پرندوں کو دانا ڈالو تو وہ شور مچا کے سب کو بلاتے ہیں اور پھر سب مل کر کھاتے ہیں۔ ان کو زیادہ کا حرص نہیں ہوتا، وہ اپنا حصہ کھاتے ہیں لڑتے نہیں، جتنا ضرورت ہو کھاتے ہیں اور اڑ جاتے ہیں۔ ان کو پتہ ہے رب نے جو ان کے لئے لکھا ہے وہ ان کو اس تک پہنچا بھی دے گا۔ اگلے دن پھر اپنے حصے کا رزق تلاش کرتے ہیں، ان کو پتہ ہوتا ہے رب آج بھی جو ہمارے حصے میں لکھا ہے دے گا۔

اگر انسان کی بات کی جائے تو ہم انسانوں کا بس چلے تو دوسروں کی ساری خوشیاں اپنی نظروں سے ہی کھا جائیں، مل کر بانٹ کر کھانے سے انسانوں کو لگتا ہے کہ ان کا حصہ کم ہو جائے گا۔ ہم اپنے حصے کو چھوڑ کر دوسروں کے حصّے پر زیادہ نظر رکھتے ہیں۔ ہم دوسروں کو خوش ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔ ہمیں دوسروں کی چیزیں زیادہ اچھی اور پر کشش لگتی ہیں۔ ہمیں لگتا ہے ہم اللّه سے زیادہ اچھا اپنے لیے منتخب کر سکتے ہیں۔ ہمیں ہمیشہ رب کی دی چیز اچھی نہیں لگتی اپنی پسند زیادہ اچھی لگتی ہے۔ ہمیں لگتا ہے ہم رب کے فیصلے سے اچھا فیصلہ کر سکتے ہیں (معاذاللہ)۔ اسی لئے ہماری زندگیاں ہمارے اپنے ہاتھوں ہی تباہ ہو جاتی ہیں۔اور برکتیں ختم ہو جاتی ہیں۔

ہمیں پرندوں سے سیکھنا چاہیے کہ اللّه کا شکر کیسے ادا کیا جائے، رشتوں کی اہمیت اور آپس میں اتحاد کی طاقت کے بارے میں۔

√ یاد رکھیں کہ دوسروں کے لیے بھلائی کریں گے یا اچھا سوچیں گے تو بدلے میں بھلائی اور اچھائی حاصل کریں گے۔
√ ہر حال میں اللّه کا شکر ادا کریں، پھر اللّه آپ کو اس سے زیادہ نوازے گا جس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
√ حسد ایک ایسا زہر ہے جو آپ کو ہر طرح سے تباہ کر دیتا ہے۔
√ ہر حال میں صرف اللّه سے مدد طلب کریں اور ہر مشکل میں صرف اسی پر بھروسہ رکھیں۔
√ وقت، پیسہ، رشتے، عمر، گھر، مذہب، تعلیم، نوکری، زندگی اور ہر چیز کی قدر کرنا سیکھو اس سے پہلے کے بہت دیر ہو ہو جائے۔ بعد میں پچھتاوا ہو گا اور کاش بہت زیادہ آپ کے لیے تکلیف دہ ہو گا۔ ابھی وقت ہے قدر سیکھیں۔
√ خوش رہیں، خوش رکھیں۔

اللّه پاک ہم سب کے لیے ہر حال میں مدد کرے اور دوسروں کے لیے اچھا سوچنے اور دوسروں کو بہتر طریقے سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ یا اللّه ہم سب کو وقت پر آپ کی دی ہوئی نعمتوں کی قدر کرنے کی توفیق اور ہمّت دیں، ہم نعمتوں کو معمولی نہ سمجھیں، ہمارے تمام گناہ معاف فرمااور ہم ہر حال میں تیرے شکر گزار رہیں آمین۔

31/10/2024

*امی امی میں نے دعا مانگی ھے فلسطین جیت جائے اسرائیل ہارجائے خانہ کعبہ کی دیوار سے چمٹ کر نھنے بچے کی دعا۔۔۔اسرائیل دیکھ لے تیرے خلاف نھنے منے بچوں کے دلوں میں بغاوت اتر آئی ان شاءاللہ انہیں میں سے کوئی صلاح الدین ایوبی بن کر اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹادیگا*🤲🤲🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Aminabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Aminabad