28/07/2022
Hazrat Maulana Shah Wasiullah Sahab
Muslehul Ummat Hazrat Maulana Shah Wasiullah Sahab (RHMT) Allahabad
जानशीन मुस्?
28/07/2022
26/07/2022
ماہنامہ وصیۃ العرفان (May June - 2022) مطالعہ کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:۔
https://bit.ly/May-June-2022
مزید مطالعہ کے لئے ویب سائٹ پر جائیں۔
http://wasiacademy.org/magazine/
24/07/2022
Eid-ul-Azha
24/07/2022
ماہنامہ وصیۃ العرفان (May June - 2022) مطالعہ کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:۔
https://bit.ly/May-June-2022
مزید مطالعہ کے لئے ویب سائٹ پر جائیں۔
http://wasiacademy.org/magazine/
از نبیرۂ مصلح الامتؒ مولانا احمد متین بن قاری محمد مبین صاحبؒ
صدائے دل
موجودہ حالات میں جب موجوں کے تلاطم میں کشتی طوفان میں گھر چکی ہے، رات کی تاریکیاں بڑھتی جاتی ہیں، اور سر پھری موجیں ہیں کہ دم نہیں لینے دیتیں پوری انسانیت ایک عظیم خطرہ سے دوچار ہے۔ بالخصوص مسلمان، وہ مسلمان جس کیلئے محمد عربیﷺ نے اپنا سارا سرمایہ لٹادیا۔ آج وہ سراسیمہ حیران وپریشان ہے ۔ ؎
اے خاصۂ خاصاں رسل وقت دعا ہے
امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے
تنہائی کے اس روز شب میں اور ایک مخصوص فضا میں مولاناسید مناظر احسن گیلانی ؒ کی یہ نعت جو صوبہ بہار کی دیسی یا مگدھی زبان میں ہے، جس میں ایک ٹوٹے ہوئے دل کی التجا والتماس صاف سنائی دے رہی ہے۔ آپ محسوس کریں گے کہ حضرت اقدسؒ نے خون دل میں انگلیاں ڈبودی ہیں، اور بارگاہ رسالت میں کچھ عرض کیا ہے۔ بالخصوص نظم کے یہ بند ؎
جیا کنھڑے دلوا ترسے
کرپا کے بدرا کہیا برسے
تمری دوا ریا کیسے چھوڑوں
تم سے توڑوں تو کس سے جوڑوں
تمری گلی کی دھول بٹوروں
تم رے نگر میں دم بھی توڑوں
جی کا اب ارمان یہی ہے
اٹھوں پہر اب دھیان یہی ہے
دل کو بے قرار اور آنکھ کو اشکبار کر نےوالے ہیں۔
اور ذرا سوچئے تو سہی آج عالم انسانیت اور اس کی ساری توانائیاں بے بسی وبے کسی کی تصویر بنی ہوئی ہیں۔ آج ستارے عروج انجم خاکی سے نہیں، زوال انجم خاکی سے سہمے جاتے ہیں۔
آج انسانیت زمین کے اس خاکی بساط پر تڑپ رہی ہے، زندگی کا مطلب کیا ہے؟ اس سوال کو حل کرنا چاہتی ہے۔ اس تنہا واحد آستانے سے ٹوٹنے والاخود سوچے کہ کہاں جائیگا، کس کے پاس جائیگا،اس کے سوا کہ ’’تم سے توڑوں تو کس سے جوڑوں‘‘ کہتا ہوا اسی چوکھٹ کیساتھ چمٹ جائے۔ بقول اقبال ؒ ؎
جلوۂ ات تعبیر خواب زندگی
26/06/2022
عباد الرحمن کون لوگ ہیں؟
عباد الرحمن کون لوگ ہیں اور ان کے اوصاف کیا ہیں اور یہ اس لئے کہ اس سے پہلے کفار کا حال بیان کیا ہے کہ وہ لوگ اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اس کو سجدہ کرنے سے انکار کرتے ہیں بلکہ سرے سے رحمن ہی کا انکار کرتے ہیں۔
مطالعہ کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:۔
https://bit.ly/taleefat-21
مزید مطالعہ کے لئے ویب سائٹ پر جائیں۔
https://wasiacademy.org/books/
24/06/2022
مژدۂ جانفزا
ہمیں جب تلک اپنی ہوئی نہ خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب وہنر
پڑی اپنے گناہوں پہ جب کہ نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
مطالعہ کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:۔
https://bit.ly/taleefat-20
مزید مطالعہ کے لئے ویب سائٹ پر جائیں۔
https://wasiacademy.org/books/
22/06/2022
قربانی فی حصہ -/1300
19/06/2022
فساد امت اورتمسک بالسنہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس نے میری سنت کے ساتھ تمسک کیا میری امت کے فساد کے زمانہ میں اس کو سو(۱۰۰) شہیدوں کے برابر ثواب ملے گا۔
مطالعہ کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں:۔
https://bit.ly/taleefat-19
مزید مطالعہ کے لئے ویب سائٹ پر جائیں۔
https://wasiacademy.org/books/
از نبیرۂ مصلح الامتؒ مولانا احمد متین بن قاری محمد مبین صاحبؒ
رسول اکرمﷺ کی محبت ایک ایسی چیز ہے کہ کیسا بھی ایمان ہو، فسق
و فجور کی زندگی ہو مگر شان رسالتؐ میں معمولی سی گستاخی اور ناگوار باتوں پر اس کا ایمان جوش میں آجاتا ہے۔
اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے
امت پہ آکے تری عجب وقت پڑا ہے
وہ دین ہوئی بزم جہاں جس سے چراغاں
اب اس کی مجالس میں نہ بتی نہ دیا ہے
جو دین کہ تھا شرک سے عالم کا نگہباں
اب اس کا نگہبان اگر ہے تو خدا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Allahabad
Opening Hours
| Monday | 10am - 5:30pm |
| Tuesday | 10am - 6pm |
| Wednesday | 10am - 5:30pm |
| Thursday | 10am - 5pm |
| Friday | 2:30am - 5pm |
| Saturday | 10am - 6pm |
| Sunday | 9am - 4pm |