Sunni Darul Uloom Allahabad - SDUA

Sunni Darul Uloom Allahabad - SDUA Darghah Hazrat Himmat Shaah, Lukarganj Allahabad

15August  2023 .Independence Day celebration at SDUA Paryagraj.
15/08/2023

15August 2023 .Independence Day celebration at SDUA Paryagraj.

سنی دارالعلوم الہ آباد میں حفظ اور مولوی درجات میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے حسین موقع  تفصیلات درج ہیں
29/04/2023

سنی دارالعلوم الہ آباد میں حفظ اور مولوی درجات میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے حسین موقع
تفصیلات درج ہیں

سنی دارالعلوم الہ آباد لوکر گنج پریاگ راج میں چشن دستار حفظ اختتام پذیر 23فروری  بروز جمعرات سنی دارالعلوم الہ آباد درگا...
25/02/2023

سنی دارالعلوم الہ آباد لوکر گنج پریاگ راج میں چشن دستار حفظ اختتام پذیر

23فروری بروز جمعرات سنی دارالعلوم الہ آباد درگاہ حضرت ہمت شاہ لوکر گنج الہ آباد میں اس سال صرف ایک طالب علم کو دستار حفظ دیا گیا۔
اس پروگرام کی سر پرستی عارف باللہ داعی اسلام شیخ ابو سعید شاہ احسان اللہ محمد ی صفوی دام ظلہ نے فرمائی۔ آپ بنفس نفیس اس پروگرام میں تشریف لائے اور اپنے فیوض و برکات سے نوازا۔آپ کی عنایت اور توجہ سے ادارے کی ترقی و توسیع کا کام جاری ہے ۔
جلسے کی نظامت مولانا مجیب الرحمن علیمی نے جب کہ تقریر مفتی مقصود عالم سعیدی خطیب و امام جامع امام کریلی نے۔ دوسرا خطاب مولانا ضیاء الرحمن علیمی نے عظمت قرآن کے حوالے سے کیا۔ اور آخر ی اور دل نشین خطاب مفتی کتاب الدین رضوی نے بھی عظمت قرآن۔حقوق قرآن عمل بالقرآن کے حوالے سے کیا آپ نے عظمت قرآن اور اس کے تقاضوں پر بھر پور کلمات خیر سے نوازا اور انتہائی پر تاثیر گفتگو فرمائی ۔ اس کے بعد محترم خالد حسین نخاس الہ آباد کے صاحب زادے عزیز م صداقت حسین کی دستار بندی حضور مرشد گرامی اور علماء کے ذریعے عمل میں آئی ۔پھر دعا اور سلام پہ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔ اس موقع حضور داعی اسلام سے شہر کے بہت موقر حضرات سے ملاقاتیں کیں اور درگاہ کے قرب و جوار میں رہنے والءہمارے وطن غیر مسلموں نے بھی ز ملاقات کی اور ان کے جمال جہاں کی زیارت سے ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوئیں ۔
فا الحمد للہ علی ذالک
مع السلامہ

Jashn-e-Dastar-e-Hifz - جشنِ دستارِ حفظSunni Darul Uloom Allahabad - سنی دارالعلوم الٰہ آباد23rd Feb. Thursday, 2023___...
24/02/2023

Jashn-e-Dastar-e-Hifz - جشنِ دستارِ حفظ
Sunni Darul Uloom Allahabad - سنی دارالعلوم الٰہ آباد
23rd Feb. Thursday, 2023
________________

Jashn-e-Dastar-e-Hifz - جشنِ دستارِ حفظSunni Darul Uloom Allahabad - سنی دارالعلوم الٰہ آباد23rd Feb. Thursday, 2023___...
22/02/2023

Jashn-e-Dastar-e-Hifz - جشنِ دستارِ حفظ
Sunni Darul Uloom Allahabad - سنی دارالعلوم الٰہ آباد
23rd Feb. Thursday, 2023
________________

22/02/2023
14 May ko admission test h,  test dene walon ka hi admission ho payega.  Rifat Raza Noori (Principal: Sunni Darul Uloom ...
10/05/2022

14 May ko admission test h, test dene walon ka hi admission ho payega.

Rifat Raza Noori (Principal: Sunni Darul Uloom Allahabad) Prayagraj. UP.

09/01/2019

دار العلوم الٰہ آباد برانچ جامعہ عارفیہ،
شہر الہ آباد ( پریاگ راج ) یوپی کے لوکر گنج نامی جگہ میں، درگاہ حضرت ہمت شاہ کے احاطے میں، الہ آباد جنکشن سے ایک کیلو میٹر کی دوری پر خسرو باغ کے پچھم میں واقع تعلیم و تربیت کا ایک بہترین ادارہ ہے. یہاں ابھی شعبہ پرائمری، شعبہ حفظ کے ساتھ شعبہ درس نظامی کی ابتدائی تعلیم ہوتی ہے. اسلامیات اور اردو، عربی، فارسی کے ساتھ انگلش، ہندی، حساب اور سائنس کی بھی عمدہ تعلیم ہوتی ہے.
یہاں داخلہ کے لیے طالب علم کو جامعہ عارفیہ سید سراواں میں ہی جامعہ کے نظام و نصاب کے اعتبار سے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو سے گذرنا ہوتا ہے. داخلہ امتحان کے نتیجے کے اعتبار سے جامعہ ہی یہاں کے لیے طلبہ کو سلیکٹ کرتا ہے. یہاں انہیں بچوں کا داخلہ ہوتا ہے جنہیں جامعہ یہاں کے لیے منتخب کرتا ہے.
جامعہ ہی کے نظام و نصاب سے جامعہ کے طرز پر یہاں تعلیم و تربیت کا عمدہ انتظام و انصرام کیا گیا ہے.
ایک سال یا دو سال کی تعلیم کے بعد طلبہ جامعہ ٹرانسفر کر دیے جاتے ہیں، جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ طلبہ کا سالانہ امتحان جامعہ اپنے اعتبار سے سید سراواں میں اپنے طلبہ کے ساتھ لیتا ہے اور کامیاب ہونے والوں کا بنا داخلہ ٹیسٹ کے ڈائریکٹ ایڈمیشن لے لیتا ہے.

آفتاب رشک مصباحی.
خادم: - دار العلوم الہ آباد.

دار العلوم الہ آباد برانچ جامعہ عارفیہ، درگاہ حضرت ہمت شاہ،  لوکر گنج،  الہ آباد میں ششماہی امتحان دیتے دار العلوم الہ آ...
06/11/2018

دار العلوم الہ آباد برانچ جامعہ عارفیہ، درگاہ حضرت ہمت شاہ، لوکر گنج، الہ آباد میں ششماہی امتحان دیتے دار العلوم الہ آباد کے طلبہ ۔
آفتاب رشک مصباحی
6/ نومبر 2018ء

Address

Dargah Hazrat Himmat Shah Near Durga Park 28_Lukarganj Khuldabad Allahabad
Allahabad
211016

Telephone

+918874519091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunni Darul Uloom Allahabad - SDUA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category