Jamia Anwaruz Zahra

Jamia Anwaruz Zahra

Share

Jamia Anwaruz Zahra, was established in 2005 by Hujjatul Islam Maulana Syed Ehsan Haider Jawadi ra., making the dream of Allama Zeeshan Haider Jawadi ra.

comes true, of establishing a Hawza Ilmiya for Girls of our community in Allahabad.

14/05/2022

A glimpse of a new dawn of Hawza Education..

14/05/2022

_باسمہ تعالیٰ_

⬅️⬅️ *اعلان داخلہ*➡️➡️

*جامعه انوار الزہرا (س) الہ آباد*

*_جامعہ انوار الزہراء (س)، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید احسان حیدر جوادی طاب ثراہ کا تأسیس کردہ، ہندوستان میں بچیوں کی دینی اور مذہبی تعلیم کا ایک عالیشان مرکز ہے جو ایک طویل عرصے سے قوم و ملت کی خدمت میں مصروف ہے. اپنی بچیوں کو خالص دینی ماحول میں تعلیم وتربیت دلانے کے خواہشمند خواتین و حضرات مندرجہ ذیل شرایط پورے ہونے کی صورت میں نیچے دئے گئے لنک میں موجود فارم Google Form بھر کے اپنی درخواست جمع کر دیں. ان شاء اللہ جامعہ کے اراکین آپ سے رابطہ کریں گے._*

نوٹ:
*فارم بھرنے کی آخری تاریخ 25 مئی 2022*

*واجد الشرائط طالبات کے امتحان کی تاریخ 28 مئی سے 30 مئی 2022.*

*نتیجہ کا اعلان 7 جون 2022.*

*فارم کا جمع کرنا داخلے کی ضمانت نہیں ہے.*

*فارم کو توجہ کے ساتھ صحیح سے بھریں.*

*شرائط داخلہ* :

⬅️ طالبہ کم سے کم دسویں کلاس پاس ہو

⬅️ عمر زیادہ سے زیادہ 17سال

⬅️ جسمانی صحت وسلامتی

⬅️ داخلہ ٹسٹ کے امتحان میں کامیابی

⬅️ قرآن مجید پڑھنا جانتی ہوں

⬅️ اردو زبان لکھنا پڑھنا اور بولنا جانتی ہوں

⬅️ 12ویں پاس کو ترجیح اور عمر میں 2سال کی رعایت

⬅️ 10ویں میں مصروف طالبات بھی درخواست روانہ کرسکتی ہیں

⬅️ داخلہ میرٹ اور ٹست کے نتیجے کی بنیاد پر ہوگا

⬅️ درخواست میں مکمل پتہ رابطہ نمبر ضرور لکھیں تاکہ ممکنہ تبدیلی اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کیا جاسکے

⬅️ دوران تعلیم طالبہ پر ہونے والے اخراجات میں تعاون سرپرست کا شرعی اور اخلاقی فریضہ ہے.

Manager: *Maulana Syed Mohammad Jawad Faizan Jawadi*

Address : *Jamia Anwaruz Zahra s.a., Allama Jawadi Complex, Rahmat Naqar, Allahabad, U.P.*
Contact : *+91-9987101112*

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSc85pv376d2L_cq1HXsltNq4hVhexZ4ysHycXNmNqTbnUG2sw/viewform?vc=0&c=0&w=1&flr=0&fbzx=-3029983992389056090

Want your school to be the top-listed School/college in Allahabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Allahabad
211003