الفلاح غوری ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹAlFalah

  • Home
  • India
  • Aligarh
  • الفلاح غوری ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹAlFalah

الفلاح غوری ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹAlFalah AL FALAH GAURI Educational & Welfare Trust

AL-FALAH Gauri Educational Awareness Program
25/07/2026

AL-FALAH Gauri Educational Awareness Program

Kindly share this with students (after Class 12), research scholars, teachers, principals, administrators, and anyone wh...
09/07/2026

Kindly share this with students (after Class 12), research scholars, teachers, principals, administrators, and anyone who may be interested.
Registration is completely free.
You only need to pay if you wish to appear for the examination and obtain the certificate, which will jointly bear the logos of the Ministry of Education and Aligarh Muslim University (AMU).
Please encourage everyone in your network to register and take advantage of this opportunity.
Thank you.

https://onlinecourses.swayam2.ac.in/ini26_ed27/preview

تعلیم، خدمت اور اخلاص کا حسین سنگم: روشن مسجد سرائے رتو کے کامیاب تعلیمی و اعزازی پروگرام کی ایک جھلک                   ...
05/07/2026

تعلیم، خدمت اور اخلاص کا حسین سنگم: روشن مسجد سرائے رتو کے کامیاب تعلیمی و اعزازی پروگرام کی ایک جھلک

محمد سلمان غوری،
ریسرچ اسکالر، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ

بسمہ تعالیٰ

"تعلیم جب خدمت سے جڑ جائے تو انقلاب جنم لیتا ہے

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے روشن مسجد، سرائے رتو، رانی گنج، ضلع پرتاپ گڑھ میں جاری دینی و تعلیمی خدمات کا ایک شاندار اور یادگار مظاہرہ مورخہ 3 جولائی 2026، بروز جمعہ منعقد ہونے والے تعلیمی و اعزازی پروگرام میں دیکھنے کو ملا۔ یہ پروگرام طلبہ و طالبات کی تعلیمی حوصلہ افزائی، ان کی کامیابیوں کے اعتراف اور ان کی بہتر تعلیمی و اخلاقی رہنمائی کے مقصد سے منعقد کیا گیا، جس میں علاقے کے معززین، سرپرستوں، خواتین و حضرات اور دینی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت فرمائی۔

واضح رہے کہ ستمبر 2021 سے روشن مسجد میں قرآنِ کریم اور دیگر ضروری مضامین کی تعلیم کا باقاعدہ نظم جاری ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب تک اس مکتب سے 17 طلبہ و طالبات ناظرۂ قرآنِ کریم مکمل کر چکے ہیں، جو اس ادارے کی مسلسل محنت، اخلاص اور تعلیمی معیار کا روشن ثبوت ہے۔

پروگرام کے مہمانِ خصوصی حضرت مولانا شعیب ندوی صاحب، ناظم امداد العلوم سرولی، ضلع پرتاپ گڑھ تھے، جنہوں نے طلبہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے دینی تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور والدین و سرپرستوں کو اپنی نئی نسل کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی تلقین فرمائی۔ ان کے بعد معزز مہمان ماسٹر انیس صاحب نے اپنے خطاب میں موجودہ دور کے چیلنجز، بالخصوص موبائل فون کے بے جا استعمال کے نقصانات پر روشنی ڈالی اور طلبہ کو وقت کی قدر کرنے، مطالعہ کی عادت اپنانے اور اپنی صلاحیتوں کو مثبت سمت میں استعمال کرنے کی نصیحت کی۔

پروگرام کی ایک نمایاں خصوصیت یہ رہی کہ طلبہ و طالبات نے حاضرین کے سامنے قرآنِ کریم کی تلاوت اور اپنی تعلیمی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ بچوں کی خوش الحانی، روانی اور اعتماد کو دیکھ کر تمام مہمانانِ کرام اور حاضرین نے بے حد مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا۔ مہمانوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ دیہی علاقے میں بھی دینی تعلیم کے میدان میں اتنا عمدہ اور منظم کام انجام دیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام سے قبل مورخہ 2 جولائی 2026 کو طلبہ و طالبات کا سالانہ امتحان منعقد کیا گیا، جس میں مولانا عبداللہ صاحب اور مولانا اخلاق صاحب نے بطور ممتحن شرکت فرمائی اور بچوں کا امتحان لیا۔ دونوں ممتحنین نے طلبہ کی محنت، لگن اور تعلیمی معیار کو سراہتے ہوئے ان کی کامیابی اور کامرانی پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے طلبہ کو مزید محنت کرنے، اپنے قیمتی وقت کو صحیح طور پر استعمال کرنے اور اپنی علمی و اخلاقی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کی نصیحت بھی فرمائی۔

اس مکتب کی کامیابی دراصل استاد محترم مولانا متین صاحب کی مسلسل محنت، اخلاص اور شب و روز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے انتہائی ذمہ داری اور لگن کے ساتھ بچوں کی تعلیم و تربیت کا فریضہ انجام دیا۔ اسی طرح گاؤں کے مخلص افراد، خصوصاً سلیم بھائی اور توفیق بھائی نے مکتب کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے، اس کے انتظامات کو مستحکم بنانے اور عوامی تعاون حاصل کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا، جس پر وہ بجا طور پر مبارکباد اور دعاؤں کے مستحق ہیں۔

پروگرام کی تیاری، آرائش و تزئین اور انتظامات کو کامیاب بنانے میں ہمارے بڑے بھائی مہتاب عالم صاحب اور آفتاب احمد صاحب کی خدمات بھی قابلِ تحسین رہیں۔ ان حضرات کی محنت، تعاون اور خلوص کے بغیر اس خوبصورت اور کامیاب پروگرام کا انعقاد ممکن نہ تھا۔

یہ پروگرام اس حقیقت کا زندہ ثبوت ہے کہ جب اخلاص، خدمت، تعلیم اور اجتماعی تعاون یکجا ہو جائیں تو ایک چھوٹا سا مکتب بھی معاشرے میں علم، شعور اور اصلاح کا مؤثر مرکز بن سکتا ہے۔ روشن مسجد کا یہ تعلیمی سفر نہ صرف علاقے کے بچوں کے لیے امید کی ایک روشن کرن ہے بلکہ یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ دیہی علاقوں میں دینی و تعلیمی بیداری کے لیے مخلصانہ کوششیں ہمیشہ مثبت نتائج پیدا کرتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ روشن مسجد کے اس تعلیمی مرکز کو مزید ترقی، استحکام اور قبولیت عطا فرمائے، اس سے وابستہ تمام اساتذہ، معاونین، سرپرستوں اور خیرخواہوں کی خدمات کو شرفِ قبولیت بخشے، اور اسے آنے والی نسلوں کے لیے علم و ہدایت کا ایک روشن مینار بنائے۔

وماتوفیقی إلا بالله العلي العظيم

जब दुनिया की सबसे पुरानी यूनिवर्सिटी की बात आती है, तो लोग यूरोप का नाम लेते हैं। लेकिन गिनीज बुक ऑफ वर्ल्ड रिकॉर्ड्स के...
27/06/2026

जब दुनिया की सबसे पुरानी यूनिवर्सिटी की बात आती है, तो लोग यूरोप का नाम लेते हैं। लेकिन गिनीज बुक ऑफ वर्ल्ड रिकॉर्ड्स के अनुसार, दुनिया की सबसे पहली लगातार चलने वाली यूनिवर्सिटी मोरक्को (जो मिडिल ईस्ट और नॉर्थ अफ्रीका का हिस्सा है) के फेज़ शहर में बनी थी। 'यूनिवर्सिटी ऑफ अल-कराउइन' की स्थापना सन 859 में फातिमा अल-फिहरी नाम की एक अमीर मुस्लिम महिला ने करवाई थी। यह संस्थान आज भी काम कर रहा है और इसने दुनिया को आधुनिक डिग्री सिस्टम और उच्च शिक्षा का ढांचा दिया।



डिस्क्लेमर: यह पोस्ट गिनीज बुक ऑफ वर्ल्ड रिकॉर्ड्स और यूनेस्को की ऐतिहासिक धरोहर सूची पर आधारित है।

24/06/2026



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   की रेजिडेंशियल कोचिंग अकादमी (RCA) के 10 छात्रों ने 70वीं   सिविल सेवा Exam में सफलता ...
23/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
की रेजिडेंशियल कोचिंग अकादमी (RCA) के 10 छात्रों ने 70वीं सिविल सेवा Exam में सफलता हासिल की।

R C A Aligarh की रेजिडेंशियल कोचिंग अकादमी (RCA) ने एक और बड़ी उपलब्धि हासिल की है। अकादमी के 10 छात्रों ने प्रतिष्ठित 70वीं बिहार लोक सेवा आयोग (BPSC) सिविल सेवा परीक्षा में सफलता प्राप्त की है।

सफल Students में #दिलनवाज_आलम, #उम्मुल_वरा, #मोहम्मद_लुत्फुर_रहमान, #सानिया_बानो_सिद्दीकी, #मुहम्मद_यूसुफ_खान, #तैयबा_अफरोज, #मोहम्मद_सलीम, #अरीशा_खान, #अदनान_अब्दुल्ला और #रेयान_हुसैन शामिल हैं।

सभी कामयाब हुए अभ्यर्थियों को बहुत-बहुत #मुबारकबाद
अल्लाह सब को सलामत रखे

  Counselling-cum-Admission Schedule for Admission to B.A. (Hons) / B.Sc. (Hons) / B.Sc. (Agri.) B.com (Hons) / B.B.A. /...
20/06/2026

Counselling-cum-Admission Schedule for Admission to B.A. (Hons) / B.Sc. (Hons) / B.Sc. (Agri.) B.com (Hons) / B.B.A. / B.Tech. / B.Arch./ B.Sc. (Nursing) / Bachelor Degree / Dip. in Allied & Healthcare (2026-27).

﷽@نیا ہجری سال 1448 سبھی کو مبارک ہو 🌙اللہ سے دعا ہے کہ سبھی سلامت اور خوش رہیں، اور پوری دنیا میں امن و سلامتی رہے۔ آمی...
16/06/2026

﷽@
نیا ہجری سال 1448 سبھی کو مبارک ہو 🌙
اللہ سے دعا ہے کہ سبھی سلامت اور خوش رہیں، اور پوری دنیا میں امن و سلامتی رہے۔ آمین!
Happy New Hijri Year 1448 ✨
May Allah keep everyone safe and happy, and may there be peace and security throughout the world. Ameen!
📅 Date: 17 June, 2026
🌳
الفلاح غوری ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹAlFalah

AL-FALAH Gauri Educational & Welfare Trust
📍 Pratapgarh, UP, India

Address

Aligarh

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفلاح غوری ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹAlFalah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share