16/12/2022
Parents Teacher meeting was held on 16-12-22 (Friday) to show results of MidTerm Examinations for the classes Nursery to X
The institution was established in the year 1971 as Islamic Nursery School which is completing 50
16/12/2022
Parents Teacher meeting was held on 16-12-22 (Friday) to show results of MidTerm Examinations for the classes Nursery to X
Students offering Zuhr Namaz in school premises during recess time...
06/12/2022
Appeal
مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍؕ-وَ اللّٰهُ یُضٰعِفُ لِمَنْ یَّشَآءُؕ-وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ
The example of those who spend their wealth in the way of Allāh is like a seed [of grain] which grows seven spikes; in each spike is a hundred grains. And Allāh multiplies [His reward] for whom He wills. And Allāh is all-Encompassing and Knowing.
This season of winter is approaching its peek, children are still going to school, many people are facing difficulties in their livelihood after Corona, due to which they are unable to pay the school fees of their kids. In these circumstances, it is also impossible to provide warm school uniforms for their children, keeping this, some kind hearted people have started a project "to protect everyone from cold" under which they are requesting cooperation and support to all humane people to arrange warm uniforms (sweaters & courts etc.) to all the financially weak children studying in different schools. You can also donate old blue coats of your children which are in better condition.
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
19/11/2022
Mid-term Examinations 2022 begin in the Islamic Nursery School from 18 November.
31/10/2022
جلسہ سیرت انبی ﷺ
حسب روایت آج بتاریخ 30 اکتوبر بروز اتوار کو اسلامک نرسری اسکول، اپر کورٹ میں جلسہ سیرت اننبی(ﷺ) کا انعقاد کیا گیا، جس کی استقبالیہ تقریب میں جناب پروفیسر نفیس احمد صاحب، سابق پراکٹر، اے، ایم، یو، نے بطور مہمان خصوصی تشریف لاے تقریب میں سراج العلوم نسواں کالج کے مینیجر جناب مسلم باری، مہمان زیوقار قاری عبدالله شمیم، اسکول کے او، ایس ، ڈی اور دیگر اسکولوں کے پرنسپل و زممدار حضرات نے شرکت کی۔ جناب پروفیسر نفس صاحب نے حضرت محمّد (حسب روایت آج بتاریخ 30 اکتوبر بروز اتوار کو اسلامک نرسری اسکول، اپر کورٹ میں جلسہ سیرت اننبی نہ انعقاد کیا گیا۔۔جسمیں استقبالیہ تقریب میں جناب پروفیسر نفیس احمد، سابق پراکٹر، اے، ایم، یو، نے بطور مہمان خصوصی تشریف لیے تقریب میں سراج العلوم نسواں کالج کے مینیجر جناب مسلم باری، مہمان زیوقار قاری عبدالله شمیم اسکول کے او، ایس ، ڈی ایئر دیگر اسکولوں کے پرنسپل و زممدار حضرات نے شرکت کی۔ جناب۔ُپروفیسر نفیس صاحب نے حضرت محمّد (ﷺ) کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنی عملی زندگیوں میں اسے نافذلعمل کرنے اور اسکو دوسروں تک بے کم و کاست پہچانے کی صحیح و جہد کرنی چاہیے
اسکول کے او، ایس ، ڈی ڈاکٹر یاسر ظفر نے محمّد سب کے لئے کے عنوان کے تحت اپنی بات رکھتے ہوئے کہا کے اللّه نے محمّد (ﷺ) کو رحمت للعالمین بنا کر بھیجا ہے اور آپ صرف مسلمانوں کے نبی ہی نہیں بلکی پوری انسانیت کے نبی ہیں۔اور ہماری باحثیت مسلمان زممیداری ہے کے آپ کی تعلیمات اپنے برادر وطن تک پہچایں۔
اس موقعے پر سیرت سے مطالق مضمون نگاری، اسلامک کیلی گرافی، نعت، تقریر، اسلامک کوئز اور بہت سے مختلف مقابلوں کا انعقاد اسکول کے طلبہ کے لئے کیا گیا، جس میں اسکول کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصّہ لیا اور انعامات جیتے
اس پروگرام کے اختیتا می سیشن کے مہمانِ خصوصی گلورئوس پبلک اسکول کے مینیجر جناب فرحت خان صاحب، مہمان زیوقار مہترمہ عرشی صاحبہ، وائس پرنسپل، اے، ایم ، یو گرلز اسکول، اسکول کمیٹی کے خزانچی جناب عامر خان صاحب و اسکول کے او، ایس ، ڈی نے شرکت کی۔۔مہمان خصوصی اور دیگر مہمانان نے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو مومنٹو اور سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ پروگرام کے اختتام پر اسکول کی استانی محترمہ ترنم صحبہ نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔ پروگرام کی نظامت جناب حسن اسامہ صاحب نے ادا ۔
27/10/2022
حسب روایت اسلامک نرسری اسکول یک روزہ جلسہ سیرت النبیﷺ کا انعقاد کر رہا ہے آپ سے شرکت کی درخست ہے ۔۔۔
15/10/2022
Parents Teaching Meeting
The Results of First Term Examination shown in PTM which was held on 15 October 2022 Saturday in Islamic Nursery School, Aligarh
20/09/2022
27/08/2022
On 27th August, 2022 (Saturday), a condolence assembly was organised by Islamic Nursery School Administration and the students for the deceased soul of Jalaluddin Umri, Ex President, Jamaat e Islami Hind. The school was then closed.
27/08/2022
نوٹس
مولانا جلال ادین عمری، سابق امیر جماعت اسلامی ھند کا انتقال بروز جمہ بتاریخ 26 اگست کو ہوگیا ہے جس کے سبب اسکول میں مرحوم کی دعا مغفرت کے بعد 2:30 بجے اسکول کی چھٹی ہو جاےگی ۔
School OSD
26/08/2022
Spritual_Training
at School
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 12pm |
| Saturday | 9am - 5pm |