Mission AMU Coaching Institute

Mission AMU Coaching Institute

Share

A unit for best prepration of AMU ENTRANCES.

25/11/2023

#پیامِ_اسلام_کے_5000_سبسکرائبرز_مکمل_ہوئے
https://youtube.com/-e-Islam2023?si=biMiGjyW9NUe21H0
آج الحمد للہ ہمارے یوٹیوب چینل پیامِ اسلام کے 5000 سبسکرائبرس مکمل ہوئے۔ 25 اکتوبر کو ہم نے اپنا پہلا ویڈیو اپلوڈ کیا تھا۔
رب عزوجل کا بے پناہ شکر و احسان کہ آج ایک مہینہ مکمل ہوتے ہوتے اس کے سبسکرائبرز 5000 تک پہنچ گئے۔ یقیناً یہ ہمارے ناظرین کی کرم فرمائیاں ہیں جنھوں نے پیامِ اسلام کو یہاں تک پہنچایا۔
الحمد للہ ہماری ٹیم کو ہند و بیرون ہند، عوام و خواص، دینی اور دنیاوی دونوں تعلیمی حلقوں اور مختلف شعبوں سے وابستہ لوگوں سے ویڈیوز کی کوالٹی، ایڈیٹنگ، موضوعات اور طریقۂ ادا کے تعلق سے مسلسل گراں قدر تاثرات مل رہے ہیں، لوگ خود بھی دیکھ رہے ہیں اور اپنے تعلقات والوں کو دکھا بھی رہے ہیں۔
پیامِ اسلام کی ٹیم الحمد للہ بڑے بڑے جامعات جیسے جامعہ ازہر، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی،جامعہ اشرفیہ، جامعہ امجدیہ، جامعۃ الرضا جامعہ علیمیہ اور جامعہ سعدیہ کے فارغین پر مشتمل ہے جو مختلف موضوعات پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔
پیامِ اسلام کا بنیادی مقصد صرف اور صرف خلوص کے ساتھ تبلیغِ اسلام ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے معتبر اسلامی معلومات لوگوں تک پہنچائی جائیں، عوام کو غلط بیانات سے گمراہ ہونے سے بچایا جائے اور ہمارے نوجوان گھر بیٹھے دین سیکھ سکیں اور بجائے ناجائز اور حرام فلمیں گانیں اور ڈرامے دیکھنے کے دینی و اصلاحی ویڈیوز دیکھیں۔
ان شاء اللہ ہم اِس چینل کو ایک بڑا معتبر دینی ترجمان بنائیں گے اور دور جدید کے مطابق یہ چینل بڑی دینی خدمت انجام دے گا ان شاء اللہ تعالی۔
بس آپ لوگ ہماری ٹیم کے لیے استقامت اور خلوص کی دعا کرتے رہیں اور ہر سنیچر کو ہمارا نیا ویڈیو خود بھی دیکھیں اور مزید لوگوں تک پہنچاتے بھی رہیں۔
دعاؤں کی طالب
ٹیم پیام اسلام

26/10/2023

औरतों की नीयत के मुताबिक़ मर्द बनते हैं

_सल्फ स्वालिहीन के ज़माने में औरतें इस नियत से बच्चों को दूध पिलातीं थी कि बड़ा होकर इस्लाम का शहसवार, दीन का दाई,आलिम व् क़ाईद और बड़े मरतबे वाला बनेगा,इसलिए हमारे असलाफ़ अज़ीम शख़्सियतें बनीं लेकिन आज औरतें अपने बच्चों को इस नियत से दूध पिलातीं हैं कि बच्चा सो जाए.।
इसलिए आज पूरी उम्मत सो रही है.!

11/10/2023

الحمدللہ، آپ کا اپنا گیارہواں سالانہ عظیم الشان جلسہ بنام تعلیم اسلام کانفرنس 5 نومبر بروز اتوار منعقد ہوگا۔ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جس سے نئی تاریخ و جگہ کا علم تمام احباب کو ہو سکے ۔ جزاک اللّہ خیراً کثیرا

17/09/2023
13/01/2023

Limited seats contact today.......

Want your school to be the top-listed School/college in Aligarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Street No 1, Gol Market Badam Nagar Chauraha, Hamdard Nagar A, Jamalpur
Aligarh
202001

Opening Hours

Monday 9am - 8pm
Tuesday 9am - 8pm
Wednesday 9am - 8pm
Thursday 9am - 8pm
Friday 9am - 12pm
2:30pm - 8pm
Saturday 9am - 8pm