Jamia Zia-Ul-Huda

Jamia Zia-Ul-Huda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Zia-Ul-Huda, Education, Abul Fazal Enclave.

15/08/2023
01/01/2023

حضرت علی کے اقوال
اُن لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں
تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد • تمہارے غصے میں تمہارا پیار
تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ

30/12/2022

Jamia zia-ul-huda Shaheen bagh new delhi Qur'an ki tilawat karte huye

23/12/2022

حضرت علیؓ نے فرمایا:
تین رشتے بے نقاب ہو جاتے ہیں
- بڑھایے میں اولاد
۔ مصیبت میں دوست
۔ غربت میں بیوی۔

21/12/2022

حضرت علی کے اقوال
ہر ایک کے رزق کے لیے کوئی نا کوئی سبب ہے، پس تمھیں چاہیے کہ اُس کی تلاش اور طلب میں وہ طریقے اختیار کرو
جو قانونِ شریعت کے خلاف نہ ہوں۔

21/12/2022

حضرت علیؓ نے فرمایا
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایمان دار کو بیوقوف، بے ایمان کو عقل مند اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے

17/12/2022

حضرت علیؓ نے فرمایا
جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہو
مگر پھر بھی تم کو عزت دے اور پیار دے
تو بیشک وہ تمہارے لیے بہترین رشتہ ہے

17/12/2022

حضرت علی نے فرمایا:
چھ چیزوں کی شکایت کبھی نہ کرنا
1 اپنی قسمت کی !
2: اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی
3: اپنا ذاتی مکان ہوتے ہوئے اسکی تنگی کی
4: بھول کر بھی اپنے ماں باپ یا استاد کی 5: غیر کے سامنے اپنے دوست کی
6: رخصت کرنے کے بعد اپنے مہمان کی

16/12/2022

حضرت علی نے فرمایا:
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جائے اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔

16/12/2022

حضرت علیؓ نے فرمایا:
زندگی کے تین اصول بنا لو۔
اس سے ضرور معافی مانگو جسے تم چاہتے ہو اسے کبھی مت چھوڑو جو تمہیں چاہتا ہے
اس سے کبھی کچھ نہ چھپاؤ جو تم پر اعتبار کرتا

15/12/2022

کسی دوست کو دھوکا دے کر یہ مت سمجھنا کہ کتنا بے وقوف تھا بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا آپ پر اعتبار کتنا تھا

14/12/2022

جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ علم کی پہچان عاجزی سے ہے
اور جاہل کی پہچان تکبر ہے۔۔

Address

Abul Fazal Enclave
110025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Zia-Ul-Huda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category