MBBS & related stups for medical exam

MBBS & related stups for medical exam

Megosztás

Here we will discuss various mcqs and other stuff for medical local and international exams.

11/06/2023

السلام علیکم معزز ڈاکٹر حضرات
یہ پوسٹ ڈاکٹر کو آگاہی کرنے کے لیے ہیں ہم ڈاکٹر جو سب سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہیں سب سے عزیز ہمارا عزت ہے ہمارے عزت میں کمی کا ایک اہم وجہ میڈیکل ریپ اور میڈیکل کمپنی والوں کی ہے کمپنی جس کو منافع ہو رہا ہے جو وہ اپنی سوچ سمجھ سے ایکٹیویٹیز کرتے ہیں جس میں اکیڈمیک ایکٹیویٹی شامل ہےیہ ایک اچھا اقدام ہے
لیکن بات میڈیکل ریپریزنٹیٹو کی ہے بعض کمپنیوں کے یہ لوگ اس قدر گرے ہوئے ہیں جو کمپنی سے ڈاکٹر کے نام پر اپنے لیے سب کچھ لیتا ہے اور بد نام ڈاکٹر کو کرتا ہے
تو ہم سب ڈاکٹر مل کر عہد کریں کہ ایسی کمپنیوں کو پراڈکٹ کو بالکل بند کرلیں تاکہ اس کمپنیوں کے مالک کو یہ بات پہنچ سکے اور انہیں احساس ہو جائے جو بے غیرت میڈیکل ریپ پہ خرچ کرتے ہیں ان کو چھٹی دے اوران کے بجائے یہ پیسے غریب مریضوں پر خرچ کرے یا تو اپنے دوائی کی قیمت کم کریں یا مریضوں کی علاج میں مدد کریں
ان میں مشہور کمپنی جو بداخلاقی میں ٹاپ لسٹ ہیں
Cell...medlif.....horizon....mecloson....
جن کے پروڈکٹ بالکل کام بھی نہیں کرتے
مریض کے پیسے اور ٹائم فضول میں ضائع ہوتا ہے

تو سب ڈاکٹر مل کر عہد کرتے ہیں کہ ان کمپنیوں کے ہم مکمل بائیکاٹ کریں گے آج سے انشاللہ مریضوں کی خاطر
ہم کبھی فضول ٹیسٹ اور دوائی نہیں لکھیں گے ہر مریض کو اپنی ماں باپ بہن بھائی کی طرح علاج کریں گے
شکریہ

21/05/2023
17/07/2021

لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں :
🤕😢😥😭
موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
کرونا کی آڑ میں پرنس "ایم بی ایس" کا غلط اور غلیظ فیصلہ ۔۔۔۔۔۔ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی کے اس "کافرانہ اور ظالمانہ" فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے ، سعودی کے سینما ھال کھل گئے ہیں جہاں کوئی "ایس او پیز" لاگو نہیں ، کیسینوز میں وہی چہل پہل ہیں ، ہوٹلز اور شاپنگ مالز میں وہی رونقیں ہوتی ہیں مگر حرمین بند پڑے ہیں ۔
تعجب کی بات ہے ، یورپ بھر میں "یوروکپ فٹ بال ٹورنامنٹ" کے دوران وہی پرانا جوش وخروش دیکھنے میں آتا ہے لیکن حرمین پر ابھی تک کویڈ 19 کی نخوست کا سایہ ہے۔
ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔
جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری طرف سعودی اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والے مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ،
تو ۔۔۔۔۔ "حرمین" کی بے بسی اور بےکسی پر رونا آتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !! 😥😢

نوٹ : روایت کا مفہوم ہے کہ
" خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی آئی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری آواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ آپکا کام نہیں ہے آپ صرف اعلان کریں آواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-

سعودی حکام تک (بظاہر) ہماری آواز نہیں پہنچ سکتی مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "انکا" ہے ہوسکتا ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل اللہ علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے آپکے "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔
#حرکت #میں #برکت #ہے #

Photos from SportMed solution's post 27/10/2020
20/10/2020

موجودہ سال خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے انٹری ٹیسٹ کیلیے اس کارڈ کا اجراء کیا. تین ہزار روپے پر نیشنل بینک سے یہ کارڈ ملنے کے بعد سٹوڈنٹس انٹری ٹیسٹ کا انتظار کرتے رہے لیکن حکومت نے قانون تبدیل کردیا اور انٹری ٹیسٹ ایٹا کی جگہ اب نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز لے گا. امسال خیبرپختونخوا سے تقریبأ پینتیس ہزار طلباء نے ایٹا ٹیسٹ کیلیے اپلائی کیا تھا. پینتیس ہزار کو اگر تین ہزار سے ضرب دے تو یہ دس کروڑ پچاس لاکھ بنتے ہیں. اب نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی انتظامیہ مزید پندرہ سو روپیہ مانگ رہے ہیں. صوبائی حکومت سے گزارش ہے کہ وہ اس پر ایکشن لے تاکہ طلباء کو ان کے پیسے واپس کر دیے جائیں۔

Szeretnéd, hogy a(z) iskolaod elsőként szerepeljen az Iskola tematikájú vállalkozások között Paks városában?

Kattints ide a szponzorált hirdetés igényléséhez.

Helyszín

Kategória

Weboldal

Cím


Paks