31/10/2025
This is the photographs of all the UNHCRs, but this situation is not allowed, but there is no practical step in the city of different cities in the city of Islamic civilians, in this time, we have all the public courts and global human rights organizations, but the emphasis on the poor people, who is going to be humble people with their poor people, if the governors are two, then the 20th of the poor citizens are open, then the glorious reasons for the relief is not to repeat, then the global relief is practiced measures, and the other relief, the elderly relief, the pursuit of the world will be repeatedly, do not need repeated measures, and why it is not a number of pictures, it is also more likely to take the world with a refugee, with the Afghan refugees, the world's help, the end of the world will be repeatedly. "
یو این ایچ سی آر والا د تصویران پر گروپ سو پیج کی شئر
کئ او د سخت سخت چیز راغلے پر غریبوں خلقو نو عملی اقدامات یی نشتہ بید چہ عملی اقدامات وشی
یو این ایچ سی آر والے تمام گروپ میں بار بار یہ تصاویر شئیر کر رہے ہیں مگر اس وقت جو صورت حال بنی ہوئی ہے اس میں کوئی عملی قدم نظر نہیں آرہا اس وقت پاکستان کے مختلف شہرو میں تقریباً 50ہزار افغان مزدور عام شہری جیلوں میں بے گناہ قید ہے اس پر ہم تمام عوامی عدالتوں اور عالمی انسانی حقوق کے اداروں iom سب پر زور دیتے ہے کہ ان کے غریب لوگوں کے ساتھ انسانی سلوک کرے مسلہ دو حکومتوں کا ہے اس میں غریب لوگوں کو کیوں تنگ کیا جارہا ہے اس کی پوچھے اگر حکومتوں کا آپس میں جنگ ہے یا کوئی مسلئہ ہے تو اس میں غریب شہریوں کا کیا قصور ہے بارڈر بند ہے 20 ہزار سے 40 ہزار افراد وہاں بغیر کسی امداد کے پنسے ہے بارڈر کھولے تاکہ آسانی بنے ہمیں بار بار ن تصاویر کی ضرورت نہیں عالمی امدادی ادارے عملی اقدامات کرے افغان مہاجرین کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک ہو رہا ہے آخر کیوں ہمیں اس کا جواب چاہیے دنیا کی طاقتور اداروں سے