خود کو بدلیں پھر نظام بدلے گا

خود کو بدلیں پھر نظام بدلے گا

Megosztás

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
خود کو بدلیں آپکی کی وجہ سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ آنی چاہیے ناکہ دل شکنی یا گھبراہٹ خود کو بدلیں پھر نظام بدلے گا

20/02/2025

ان ہی کا تصور ہے 🙏

30/11/2024

1کلو میٹر میں 10 مساجد اور 3 مدرسے ملیں گے
لیکن 1 کلو میٹر میں کہیں بھی خالص دودھ نہیں ملے گا
____

یہ پوسٹ آپ نے بارہا سوشل میڈیا پر گردش کرتے دیکھی ہوگی
دیکھا جائے تو بات بلکل ایسے ہی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا خالص دودھ مہیا کرنا مسجد مدرسے کا کام ہے؟؟؟
یا امام حضرات دودھ بیچتے ہیں
اگر نہیں تو یہ اعتراض کیوں؟

اگر آپ کے والدین نے آپکی تربیت ایسی کی ہے کہ آپ لوگوں کو دھوکہ دیں، فراڈ کریں تو اس میں مسجد مدرسے کا کیا قصور ہے؟؟؟

اگر مسجد کا ممبر یا مدرسے کا استاد اس بات کی تبلیغ کرتا ہے کہ لوگوں کو دھوکہ دو تو پھر سمجھ میں آتا ہے مسجد مدرسے اس چیز کو عام کر رہے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے تو پھر اعتراض مسجد مدرسے پر کیوں؟

اگر آپ مسجد مدرسے سے خالص دودھ چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار پھر یہ ہے کہ آپ ریاست میں نظام مسجد مدرسے والا (شریعت) نافذ کریں اور پھر اگر خالص دودھ نہیں ملتا تو اعتراض اور قصور مسجد مدرسے کا ہوگا

یاد رکھئے! اس طرح کی پوسٹ کرنے والے اکثر ملحد (ہر مذہب کا انکار کرنے والے) ہوتے ہیں
ہمارے مسلمان ان کی سہولت کاری کرتے ہوئے ان کے پیغامِ کو انجانے میں عام کرنے میں مدد کرتے ہیں
خود کو بدلیں پھر نظام بدلے گا

19/11/2024

قدر کیجيئے' اُن ہاتھوں کی جِن ہاتھوں نے ہماری بُنیادیں مضبُوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑ لِیں ...♥️
🍂!!!...
خود کو بدلیں پھر نظام بدلے گا
انجمن فیضان مصطفٰی آزاد کشمیر

14/11/2024

سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ !!
بندہ خود کو وہی ظاہر کرے جو حقیقت میں ہو🖤

23/09/2024

زندگی میں ایک ایسا وقت بھی اتا ہے جس میں بڑے کشادہ کشادہ گھر کوارٹر میں بانٹے جاتے ہیں اور رشتوں کی رسی ٹوٹ جاتی ہے۔
یہ مکانات اس وقت تعمیر کیے جاتے ہیں جس زمانے میں گھر کے دو،تین افراد خلیج میں ہوتے ہیں اور وہاں سے اپنے پسینے کی جمع پونجی بیجھ کر گھر بنانے لگتے ہیں۔
گھر میں بے شک دوسرے افراد بھی ہوتے ہیں جس میں بہن بھائی چاچا وغیرہ شامل ہوتے ہیں وہ بے شک محنت کریں یا نہ کریں لیکن ان کے کھانا پینا، اڑنے پہننے ، پڑھنے لکھنے ، سب کا ٹیکا اور ذمہ داری ملک سے باہر گھر کے مسافروں نے لیا ہوتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ جب تلخیاں بے روزگاری اور گھر میں باشندوں کی تعداد حد سے تجاوز کر جاتی ہے تو یہی محل نما گھر ٹکڑے ٹکڑے کر کے تقسیم کیا جاتا ہے جن میں ان بندوں کا بھی ایک ایک ٹکڑا ہوتا ہے جن کے بال سفید ، ہڈیاں کمزور اور ذہن بیمار بنے ہوتے ہیں ملک سے باہر زندگی بسر بسر کے اور جب وقت تقسیم کا اتا ہے تو ان کو گھر کے ایک ٹکڑے کے ساتھ بے روزگار لوفر لو فنگ اولاد ملتے ہیں
ان طعنوں کے ساتھ کے اس نے کافی پیسہ چھپا کے رکھا ہے۔

23/09/2024

اگر آپ کسی قوم کو مکمل طور پر تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں تو:
اس قوم کو تعلیم دینے والے اساتذہ کرام کو حقیر بنا دیں
اور اس قوم کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کو ذلیل کریں
اور اس قوم کی تربیت کرنے والے علماء کرام کو پسماندہ حال بنا دیں
اور اس قوم کے حقیر، معمولی ترین اور نچلی حیثیت کے لوگوں کو اونچے عہدے دے دیں -

الجزائری فلاسفر ادیب
مالک بن نبی

مترجم: Musa Pasha
#خود-کو-بدلیں-پھر-نظام-بدلے-گا

30/08/2024

كريم آقا خاتم النبيين ﷺ نے ارشاد فرمایا
جمعہ کے دن ہر بالغ کے لئے غسل
ضروری ہے
خود کو بدلیں پھر نظام بدلے گا

28/08/2024

السلام علیکم سب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ ۔☺

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

27/08/2024

اچھی بات شئیر کرنا صدقہ جاریہ ہے شئیر کرتے جائیں
خود کو بدلیں پھر نظام بدلے گا

21/08/2024

درودِ پاک پڑھ لیجئے محبت سے🥀
*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*
🤲🏻🥰🥰🤲🏻

Szeretnéd, hogy a(z) iskolaod elsőként szerepeljen az Iskola tematikájú vállalkozások között Ajka városában?

Kattints ide a szponzorált hirdetés igényléséhez.

Helyszín

Kategória

Weboldal

Cím


آزاد جموں کشمیر
Ajka