03/06/2026
سعودی گورنمینٹ کی طرف سے دنیا بھر سے حج کی پرائیویٹ کمپنیز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستان کی کمپنی الخیر حج گروپ کو مبارکباد
سی ای او جناب عفان ذیشان اوران کی ٹیم میں شامل تمام ارکان کے علاوہ دونوں برادران مفتی محمد زبیر اور مفتی محمد وقاص صاحبان کو بھی مبارک ہو
31/05/2026
Thanks Hajj Ministry of soudi Government
حج 2026: ہانگ کانگ کے حجاج کا بہترین انتظامات پر اظہارِ تشکر
سعودی وزارت کے اعلیٰ افسران اور منسٹری کے ذمہ داران کے سامنے ہانگ کانگ کے حجاج کی طرف سے حج کے بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا گیا۔ اس موقع پر دنیا بھر کے مختلف علماء اور مفتیانِ کرام، جن میں مفتی اسماعی المنگ، شیخ آسم، شیخ داؤد اور مختلف ممالک کے ذمہ داران بھی شامل تھے، نے اس تقریب میں شرکت کی۔ شرکاء نے حج کی سہولیات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کے لیے اپنی آراء اور تجاویز سعودی حکومت کے اعلیٰ افسران تک پہنچائیں۔
مفتی شعیب
28/05/2026
سعودی حکام کو حج کے شاندار انتظامات اور عید کی مبارک باد پیش کی
وزیر حج اور سعودی وزارت حج وعمرہ کے سامنے دنیا کے مختلف اسکالرز اور عالمی شخصیات کی آراء کو اہتمام سے سنا گیا اور اس کے مطابق نسک کی پالیسیاں بنانے کی یقین دہانی
مفتی اسماعیل منک شیخ داؤد شیخ عاصم سمیت کئ دیگر شخصیات کی شرکت
I attended the Hajj and Eid Gathering Program organised by the Ministry of Hajj and Umrah. Many scholars from around the world attended this program including M***i Ismail Menk and, Sheikh Dawood and Sheik Asim
24/05/2026
مکہ مکرمہ میں حج کی فائینل تیاری اور اہم ہدایات کے ساتھ آج رات منی کی طرف روانگی ہوگی
ہانگ کانگ کے علاوہ مختلف ممالک کے حجاج کرام گروپ میں شامل ہیں
21/05/2026
ماشاءاللہ
Largest Hong Kong Hajj group may Allah accept all our Ebadat
حج فلائیٹ آپریشن کے آخری دن کی پرواز
الحمد للہ ہانگ کانگ کا یہ سب سے بڑا حج گروپ روانہ ہے
مختلف قومیتوں اور نیشنلٹیز کے افراد کے ساتھ حج گروپ کا یہ تجربہ انتہائ دلچسپ اور ایمان افروز ہے
اللہ تعالی اسے قبول فرمائے