Khatme Nubuwwat Islamic Council Limited HK - Kam Tin

Khatme Nubuwwat Islamic Council Limited HK - Kam Tin

Share

ختم نبوت زندہ آباد

26/10/2022

*ہم مٹی ہو جائیں گے!*

جِئیں گے خوب کچھ وقت
زندگی کی رونقیں مگر!
ہم مٹی ہو جائیں گے۔

زندگی کے میلوں میں کھو کر
دیکھیں گے سہانے خواب
کچھ پاکر کچھ کھو کر
دنیا میں اپنا نام بنا کر۔۔
ہم مٹی ہو جائیں گے!

دو دن غم منا کر لوگ
اپنی زندگی میں گم ہو جائیں گے
ہم سمجھتے ہیں سہارا دنیا کو
دنیا والے دو دن بعد خود میں گم ہو جائیں گے
ہم مٹی ہو جائیں گے!

اپنے من کو جھکا کر رب کے آگے
کچھ سن لو اپنے رب کی
کیا پتہ مٹی کی اُس دنیا میں
تمہارے کچھ اندھیرے روشن ہو جائیں
پھر ختم ہو جائے گی مدت معیاد
ہم مٹی ہو جائیں گے!!! 🌹💐🌹

*اپنی باتیں قاری محمد علی*

25/10/2022

جیسے پانی انسان کی حیات ہے ،
ایسے صـحـابـہؓ ایمان کی حیات ہیں🌹

19/10/2022
11/10/2022

‏وہ دانائے سبل، فخر الرُسل،مولائے کُل جس نے
غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادی سینا
نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر
وہی قرآن وہی فرقان وہی یسین وہی طہٰ

11/10/2022

"اللہ کی قسم!
اپنی پاکی آپ بیان کرنے والا، یا اپنے آپ کو کچھ سمجھنے والا، کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا!
امام ذھبی رحمه الله
(سیر أعلام النبلاء : 190/4)

11/10/2022

Ya Allah save us.
Ameen

09/10/2022

میں جب سوچتا ہوں کپکا سا جاتا ہوں
حضور آپ میرے واسطے بھی روئے تھے😭🙏
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

08/10/2022

اپنی زندگی کو حقیقی اور لازوال حسن سے مزین کرنے کے لیے اسے سنت نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیور سے آراستہ کیجئے۔

07/10/2022

برداشت کے کانوں سے سُنو، رحم کی آنکھوں سے دیکھو اور مُحبت کی زُبان سے بات کرو...
مولانا جَلال الّدین رُومی

Want your school to be the top-listed School/college in Hong Kong?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


KNICLHK-Kam Tin Madrassa/Mosque
Hong Kong