25/09/2026
اسلام وعلیکم بیوٹیشنز
ساکاز اکیڈمی ایک بار پھر ہیئر کلرنگ کی آن لائن کلاسز لے کر آپ کے ساتھ۔
پاکستان، بنگلہ دیش، مشرق وسطی کی خواتین کے کیمیکلز سے متاثرہ بالوں پر ہیئر کلرنگ، بلیچنگ، ریبانڈنگ ۔ کیراٹن ، نینو پلاسٹیا، ہیئر ٹریٹمنٹ کرنے کے انتہائی موثر اور محفوظ طریقے سکھائے جائیں گے ۔ یہ 30 دن کا کورس ہر بیوٹیشن کے کاروبار کی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور ہر سیلون اور بیوٹیشن کی ضرورت ہے۔۔
اس کورس میں کیمیکلز سے متاثرہ بالوں سے متعلق تمام سوالات کے جوابات موجود ہیں۔ موجودہ دور میں بالوں کے مسائل مختلف ہیں اور ان کو حل کرنے کے جدید طریقے بھی مختلف ہیں۔ اگر آپ اپنے آپ کو دور جدید کے بالوں کے ٹریٹمنٹ سے متعارف کروانا چاہتی ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔
اگر آپ اپنے آپ کو کلائنٹ کا کام خراب کرنے کے بعد شرمندگی سے بچانا چاہتی ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ہے۔
اس کورس کے ختم ہونے پر آپ کو ساکاز اکیڈمی ہانگ کانگ کا سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔
Course Fee: Rs. 80000