Pardesi Diary Hong Kong

Pardesi Diary Hong Kong Welcome to Pardesi Diary Hong Kong! Kindly follow for laughs and real stories.

15/01/2026

Hello Everyone 👋
How are you 💕

23/05/2025

گرمیاں اب ویسی نہیں رہیں جیسے پہلے ہوا کرتی تھیں۔
ایک وقت تھا جب گرمی کی شدت محسوس ہی نہیں ہوتی تھی۔
دن میں اسکول جاتے تھے، وہاں صرف پنکھے ہوتے تھے،لیکن کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ یہاں اے سی بھی ہونا چاہیے۔

گھر آ کر ٹیوشن جانا ہوتا،
وہاں گرم زمین پر پانی ڈالا جاتا،
چٹائی بچھائی جاتی اور ہم وہیں بیٹھ جاتے۔
سامنے ایک پیڈسٹل فین چل رہا ہوتا،
جب کبھی روٹیشن پہ سامنے آتا تو ہوا لگ جاتی.

پھر گھر آکر رات کو صبح سے تپے ہوئے فرش پر پانی ڈال کر کولر لگا لیتے،
سامنے قطار میں سب کی چارپائیاں لگی ہوتیں۔
پہلی چارپائی پر سونے کے لیے بہن بھائیوں میں لڑائی ہوتی۔
رات کو آسمان کے تارے دیکھتے دیکھتے نیند آ جاتی۔
کبھی آنکھ کھلتی تو آسمان پر جہاز کی روشنی نظر آتی،
یا کسی ٹوٹتے ہوئے ستارے کی چمک —
اور پھر صبح ہو جاتی۔

تب کبھی محسوس نہیں ہوتا تھا کہ شور ہے تو سائلنٹ روم ہونا چاہیے،
گرمی ہے تو اے سی چاہیے،
صبح روشنی ہوتی ہے تو بلائنڈرز چاہئیں۔

وقت بدل گیا ہے۔
اب نہ روزانہ فرش ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے،
نہ چارپائی نکالنی، نہ بستر بچھانا،
نہ کولر میں پانی ڈالنا، نہ رات میں پینے کے لیے ٹھنڈا پانی بھر کے رکھنے کی ضرورت رہی۔

ہر صبح ان سب چیزوں کو سمیٹنے کا تکلف بھی نہیں رہا۔

اب سونے کے لیے ٹھنڈا کمرہ ہے،
بلائنڈرز ہیں،
خاموشی ہے،
اب اے سی کے سامنے سونے کے لیے لڑنے والا بھی کوئی نہیں ہے۔

مگر اب نہ وہ نیند ہے،
نہ وہ بےفکری،
نہ وہ گھر ہے،
اور نہ وہ لوگ۔
اب گرمی میں وہ ٹھنڈک نہیں، جو پہلے دل کو محسوس ہوتی تھی۔"

کہنے کو تو ہم بہت کچھ حاصل کر چکے ہیں،
ہماری لائف اسٹائل کمفرٹیبل ہو گیا ہے۔
لیکن کیا واقعی ہم نے کچھ پایا ہے؟

.

True 🇨🇳 ❤️
23/05/2025

True 🇨🇳 ❤️

مئی جون کی گرمی ہو اور گھرکی چھت تپتی ہو، جس کی وجہ سے سارا دن گھر گرم رہتا ہے۔ اس وقت لوگ کرایے کے گھروں میں بھی رہتے ہ...
23/05/2025

مئی جون کی گرمی ہو اور گھرکی چھت تپتی ہو، جس کی وجہ سے سارا دن گھر گرم رہتا ہے۔ اس وقت لوگ کرایے کے گھروں میں بھی رہتے ہیں اور لوگوں نے کئی منزلہ گھر بنا لیے ہیں، جن کی اوپری منزلیں آگ کی طرح تپتی رہتی ہیں، ان میں رہنے والے لوگ بیچارے گرمی کی شدت میں تڑپ کر رہ جاتے ہیں لیکن بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے نہ ایسی لگوا سکتے ہیں نہ کوئی اور مہنگا طریقہ اختیار کر سکتے ہیں کہ چھت سے گرمی کو کم کیا جاسکے مجبوراً پورا موسم اس تکلیف میں گزار دیتے ہیں۔ لیکن ان کو نہ دن کا چین نصیب ہوتا ہے اور نہ رات کی نیند۔
اس کے لئے ہم آپ کے لئے ایک بہت ہی آسان اور سستا طریقہ لے کر آئے ہیں جس کو اختیار کر کے آپ بھی سکون کی نیند سو سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو چاہیے:-
اجزا....
چونا 10 کلو
ایکریلک 1 کلو
اس کے لئے آپ ایک مضبوط سی بالٹی میں آدھی بالٹی پانی لے لیں اس میں آدھا یا بالٹی کی گنجائش کے حساب سے چونا ڈال دیں، تھوڑی ہی دیر میں چونا ابلنا شروع ہو جائے گا، ایسے میں آپ دور ہٹ جائیں تاکہ وہ ابلتا ہوا چونا آپ کے اوپر نہ آجائے۔ تھوڑی دیر بعد جب چونا ابلنا بند ہو جائے تو اس کو ایک ڈنڈے کی مدد سے اچھی طرح مکس کر لیں ۔
اب اس میں ایکریلک ملائیں جتنا چونا ڈالا ہے اس کے حساب سے ہی ایکریلک ڈلے گا۔ ایکریلک آپ کو ہارڈ وئیر کی دکان سے بآسانی مل جائے گا۔ اب ان دونوں چیزوں کو مکس کر لیں ۔ ایکریلک اس لئے بھی ڈالنا ضروری ہے کیونکہ اگر خالی چونا ڈالا جائے گا تو بارش وغیرہ سے وہ دھل جائے گا ، ٹہرے گا نہیں لیکن اگر اس میں ایکریلک ڈال دیا جائے گا تو یہ چھت پر پکا ہو جائے گا اور صاف نہیں ہو گا دیرپا رہے گا۔
اب اس مکسچر کو چھت پر ڈالتے جائیں اور وائپر کی مدد سے ہلکے ہاتھ سے پھیلاتے جائیں۔ اسی طرح پوری چھت پر اس کی کوٹنگ کر دیں ، لیجیے آپ کی ٹھنڈی چھت تیار ہے۔ اس سے درجہ حرارت پر تقریباً 15 ڈگری کا فرق پڑ جاتا ہے۔ آزمائیے اور ہمیں بھی اپنے کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو یہ طریقہ کیسا لگا۔

Reality of DPT degree in Pakistan. No scope for doctor of physical therapy in Pakistan.            #فزیوتھراپی
29/04/2025

Reality of DPT degree in Pakistan. No scope for doctor of physical therapy in Pakistan.

#فزیوتھراپی

Reality of DPT Degree in Pakistan | Scope of Physiotherapy in Pakistan In this video i have given an over...

27/04/2025

Indian Sikh Yatri with Punjab Police in Nankana Sahib Pakistan Enjoying Sufi Kalam 🇮🇳 🇵🇰

Thrilled to be part of the vibrant crowd at Kai Tak Stadium ! Surrounded by passionate fans of Nicholas Evolution, I'm l...
26/04/2025

Thrilled to be part of the vibrant crowd at Kai Tak Stadium ! Surrounded by passionate fans of Nicholas Evolution, I'm loving the energy! This cultural exchange is an unforgettable experience, connecting with amazing people from different backgrounds and showcasing the city's vibrant spirit. Huge respect for the people of Hong Kong 🇭🇰 💙

شر آنکھوں میں پایا جاتا ہے ذرا غور کریں شیر کی آنکھیں ہرن کو لگا دی گئیں تو معصوم سی ہرن کتنی خوفناک لگ رہی ہےباز کی آنک...
25/04/2025

شر آنکھوں میں پایا جاتا ہے
ذرا غور کریں
شیر کی آنکھیں ہرن کو لگا دی گئیں تو معصوم سی ہرن کتنی خوفناک لگ رہی ہے
باز کی آنکھیں کبوتر کو لگا دی گئیں تو دیکھیں کبوتر کیسے خطرناک لگ رہا ہے
آنکھیں دل میں اتر جاتی ہیں اور کبھی دل کو چیر پھاڑ دیتی ہیں
آنکھوں کی حفاظت کریں اور آنکھوں کے شر سے بچیں

We want peace in both countries India and Pakistan. 🇵🇰 🇮🇳
23/04/2025

We want peace in both countries India and Pakistan. 🇵🇰 🇮🇳

22/04/2025

Hong Kong Halal Food Festival 2025 | Urdu | Hindi 😍

Address

Hong Kong

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardesi Diary Hong Kong posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share