27/08/2026
💝🤲شکریہ قاری شوز اینڈ کلاتھ ہاؤس لنڈیکوتل بازار 🤲💝
فَاسْتَبِقُواْ الْخَيْرَاتِ۔
نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے سے اگے بڑھوں۔
جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ وقتاً فوقتاً قاری شوز اینڈ کلاتھ ہاؤس کی طرف سے غریبوں، مسکینوں،یتیموں کو اپنی طرف سے کوئی نہ کوئی پیکج کا اہتمام کرتے ہیں ۔
ایسی سلسلے میں آج بھی قاری شوز اینڈ کلاتھ ہاؤس کی طرف سے گورنمنٹ مڈل سکول گاگرہ لنڈیکوتل کے پانچ 5 یتیم بچوں کو شوز کا پیکج دیا گیا۔
گورنمنٹ مڈل سکول گاگرہ لنڈیکوتل کے ہیڈ ماسٹر ٹھیکیدار صاحب اور جملہ سٹاف قاری شوز اینڈ کلاتھ ہاؤس کے آنر حنیف اللہ شینواری کا بےحد مشکور ہے کہ آج کل یتیموں اور غریبوں کا سہارا ہیں ۔
ابھی بھی ایسے بہت سے خاندان ہماری اور اپکی مدد کے منتظر ہیں۔
اپ کے زاکواتہ، صدقات اور خیرات کسی غم زدہ خاندان کے چہرے پر خوشی بکیھر سکتا ہے۔
Qari Shose Lkl Bazar Zakir Afridi Irshad Shinwari