اپنا کشمیر

اپنا کشمیر

Share

.

24/10/2024

یہ دیکھو یہ کیا ہے

02/10/2024

25/09/2024

Istanbul Turkey #2024

22/09/2024

Tiger

19/09/2024

Alien home attack (UFO)

19/09/2024

funny video #2

Want your school to be the top-listed School/college in Watford?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Our Story

ادارے کا قیام جب 1992 میں دکهی انسانیت کی خدمت کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا.جو وقت گزرنے کے ساتهہ ساتهہ آج ایک نامور فلاحی ادارے کہ طور پر سامنے آ چکا هے.

یہ اداره اب صف_اول کی حیثیت اختیار کرتے هوے.مندرجہ زیل شعبہ زندگی میں بےبس ،لاچار دکهی انسانیت کی خدمت میں اپنی انتهک محنت جاری رکهے هوے هے.

*1 کڈنی ڈہیلاسیسز سنٹر...........
*2ایمبولینس سروس..............
*3لاوارث اموات کی تدفین.....
*لاوارث نومولود بچوں کی کفالت.....
*مریضوں کہ لیے آٹینڈنٹ هاوس.....
* لاوارث اموات کو محفوظ کرنے کہ لیے موچری.....
* 7 یتیم بچوں کے لیے کتابوں اور یونیفارم کا بندوبست کرنا......
*8 عیدگفٹ سکیم....

یہ سب اللله کے فضل وکرم کہ بعد مبارک بسمل کی انتهک محنت ،خلوص و لگن کے جذبے،اور مخیر حضرات کی مالی معاونت سے هی ممکن هے.

Location

Address


West Street
Watford
WD171BW