04/02/2025
اللّٰہ تعالٰی کتنا رحیم و کریم ہے کہ
ہم بہتر مانگتے ہیں
لیکن وہ ہمیں
بہترین عطا فرماتا ہے
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَعْبَانَ ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ ❤️🤲
🫀دُعا گو ......i
#اَلْحَمْدُلِلّٰه
#صَلَّى_اللّٰهُ_عَلَيهِ_وَآَلِهٖ_وَاصَّحَابِهٖ_وَبَارِك_وَسَّلَم
゚viral ゚viralシ
01/11/2023
حجاب کی آیتیں نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا۔
انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا باپ ، شوہر یا بیٹا نہیں مانے گا بلکہ انہوں نے کہا
سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا___
23/09/2023
Todays is best photo 🥰🌺🌹
British AlQuran AcademyThe Islamic University of Gaza الجامعة الإسلامية بغزةIslam Elwy -إسلام علويBasir KhanFaeiza TaskeenYayanRaja Ghullam Jillani@followersMalik Waseem Abbas
20/07/2023
1st Muharram
Youm e Shahadat Ameer-ul-Momineen Syedna Hazrat Umar Farooq (Radi Allah Unho)
Prophet Muhammad (S.A.W.W) said: 'If someone could be a prophet after me, he would be Umer bin Khitab'
May Allah guide us all (Ameen)
21/05/2023
اگر ماں کی تربیت اچھی ہو تو بچوں کا کھیل بھی عبادت بن جاتا ہے
21/05/2023
Whoever knocks on the door of Allah,
Allah will open it for him
21/05/2023
مسجد نبویﷺ کا خوبصورت ترین منظر سبحان الله
ایک بار درود شریف پڑھیں۔