08/10/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ 🌹
ان شاء اللہ بفضلِہٖ تعالیٰ 𝟮𝟮ویں سالانہ محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ و 𝟭𝟭واں سالانہ عرسِ مبارک، استادُ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اشفاق احمد رضوی رحمۃ اللہ علیہ، مورخہ 𝟮𝟰 اکتوبر بروز ہفتہ، جامع مسجد غوثیہ، چک نمبر 𝟭𝟮/𝗔𝗛، مخدوم پور روڈ میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔
ہم صمیمِ قلب سے تمام احباب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ تشریف لا کر محفل میں شرکت فرمائیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
الداعی الی الخیر: حافظ محمود احمد باروی و رضا برادران
رابطہ نمبرز:
0300-6885648
0300-6880686
0308-6214525
#𝘂𝗿𝘀𝗺𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 #𝗺𝘂𝗳𝘁𝗶𝗮𝘀𝗵𝗳𝗮𝗾𝗮𝗵𝗲𝗺𝗱𝗿𝗶𝘇𝘃𝗶 #𝗾𝗮𝗱𝗿𝗶𝘇𝗶𝗮𝗶𝘀𝗼𝘂𝗻𝗱 #𝗾𝗮𝗱𝗿𝗶𝗿𝗶𝘇𝘃𝗶