Dr.Muhammad Abid Noman Shami

Dr.Muhammad Abid Noman Shami Dr.Muhammad Abid Noman Shami Official page. An Islamic and spiritual scholar.

صاحبزادہ ڈاکٹرمحمد عابد نعمان شامی صاحب پاکستان کے عظیم بزرگ ،مصنف آبِ کوثرقبلہ مفتی محمد امین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے خانوادے سے ہیں۔ آپ ایک عظیم فلاحی تنظیم ابریشم انٹرنیشنل کے مؤسس اورخالصۃعلمی تحریک، ادارۃ دارالابرار کے بانی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی قرآن و سنت کے فروغ کے لئے وقف کی ہوئی ہے۔ آپ پاکستان بریطانیہ اور امریکہ کے ساتھ ساتھ دنیا کے درجن سے زائد ممالک میں علم کی شمع فروزاں کیۓ ہوۓ ہ

یں۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں مختلف جگہوں پر ماہانہ اور ہفتہ وار دروسِ قرآن و حدیث ارشاد فرماتے ہیں۔ آپ کے ادارے کے تحت جامع مسجد ابوبکر صدیق،جامع مسجد ثریا، جامعہ دارالابرار، نونہالان وطن کیلیۓاسٹوڈنٹ ویلی،ابریشم ووکیشنل سنٹر،ابریشم ہوم اکنامک اسکول اور ابریشم واٹرفلٹرپلانٹ قائم ہیں جوفلاح انسانیت کے ساتھ ساتھ نئی نسل کی بہتری کیلیۓ کام کر رہے ہیں اور بہترین نتائج کے حصول کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ مذید معلومات کے لئے ادارے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے.
+92412635509
www.abraisham.org

31/08/2026

30/08/2026

29/08/2026

17/08/2026

16/08/2026

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

14/08/2026

پاکستان

🇵🇰 آپ سب کو جشنِ آزادیِ پاکستان بہت بہت مبارک ہوآئیے اس خوشی کے موقع پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کریں، دو نفل نمازِ شکرا...
14/08/2026

🇵🇰 آپ سب کو جشنِ آزادیِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو

آئیے اس خوشی کے موقع پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کریں، دو نفل نمازِ شکرانہ پڑھیں اور اپنے پیارے وطنِ پاکستان کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن و امان، اتحاد و اتفاق اور اپنی حفظ و امان میں رکھے، اور پاکستان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

🇵🇰💚 پاکستان زندہ باد! 💚🇵🇰

Address

Slough
SL12QS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Muhammad Abid Noman Shami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category