Digital Hub

Digital Hub

Share

Digital Hub PK LTD is an online Education and services provider platform. Here we are given online education. Most courses on this platform are free.

Learn advance digital skills and make yourself proud #SeekhLyKuch
E-commerce
Digital Marketing
Web Designing
Social Media Management
2D animation
Copywriting
Project Management
AI and Freelancing This company is made for people who want to learn any skill online. There are also some paid courses, which have reasonable price. The purpose of this company is to provide the-education for which some instructors are hired and their work is also paid.

07/06/2026

🚀 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف AI استعمال نہ کرے بلکہ اسے سمجھنا اور اس سے تخلیق کرنا بھی سیکھے؟

دنیا تیزی سے Artificial Intelligence کی طرف بڑھ رہی ہے۔ آنے والے سالوں میں وہی بچے آگے ہوں گے جو AI کو صرف استعمال نہیں بلکہ اپنے کام، تعلیم اور تخلیقی صلاحیتوں میں شامل کرنا جانتے ہوں گے۔

اسی مقصد کے لیے Digital Hub AI Summer Boot Camp پیش کر رہا ہے، جو 8 سے 18 سال کی عمر کے بچوں اور نوجوانوں کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

🎯 اس کورس میں بچے سیکھیں گے:

✅ جدید AI Tools کا استعمال
✅ AI سے تصاویر (Images) بنانا
✅ AI کی مدد سے Coding کرنا
✅ Cartoon Animation بنانا
✅ AI Songs اور Music Creation
✅ Creative Projects اور Practical Activities

📅 کورس شروع ہوگا: 15 جون 2026
⏳ دورانیہ: 1 ماہ
💻 آن لائن کلاسز: Google Meet پر
📚 ہفتے میں: 3 کلاسز
🎥 تمام ریکارڈنگز LMS پر Lifetime Access کے ساتھ دستیاب ہوں گی
👨‍🏫 Dedicated WhatsApp Support Group
🏆 کورس مکمل ہونے پر Certificate بھی دیا جائے گا

💰 اصل فیس: 10,000 روپے

🔥 Early Bird Offer: صرف 5,500 روپے
⏰ یہ ڈسکاؤنٹ صرف 08 جون 2026 تک دستیاب ہے

یہ کورس ان بچوں کے لیے بہترین ہے جو ٹیکنالوجی، تخلیقی کام، ڈیجیٹل اسکلز اور مستقبل کی دنیا میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔

کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے۔

📲 مزید معلومات اور آن لائن داخلہ:

https://dh.com.pk/course/ai-summer-boot-camp/

27/05/2026

عیدالاضحٰی مبارک ❣️
اللہ پاک ہم سب کی عبادتیں اور قربانیاں قبول فرمائے۔ تنگ دستی اور بیماریوں سے ہمیں بچائے۔ آمین

17/05/2026

ڈیجیٹل ہب میں Meta Ads + AI Automation کورس کا پہلا بیج شروع ہونے والا ہے۔ 2026 کا پہلا بیج۔ اور یہ بالکل ایڈوانس لیول کا کورس ہے، ان کے لیے ذیادہ فائدہ مند ہے جو پہلے سے مارکیٹنگ جانتے ہیں اور اب اسے اگلے لیول پر لے جانا چاہتے ہیں۔
اس کورس میں آپ سیکھیں گے کہ Claude AI کی مدد سے اپنی کمپینز کو کیسے پلان کریں، ٹریک کریں اور بہتر بناتے رہیں۔ Meta کے نئے الگورتھم یعنی Meta Gem اور Meta Andromeda کیسے کام کرتے ہیں اور آپ انہیں اپنے فائدے میں کیسے استعمال کریں۔ AI سے ad creatives بنانا، پروفیشنل رپورٹس تیار کرنا، کمپین آٹومیشن سیٹ کرنا اور A/B ٹیسٹنگ کو data کی روشنی میں optimize کرنا، یہ سب کچھ اس کورس کا حصہ ہے۔
کورس مکمل آن لائن ہے۔ لائیو کلاسز ہوں گی اور ریکارڈنگ بھی ملے گی تاکہ جو کلاس مس ہو وہ بعد میں دیکھ سکیں۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ بھی ملے گا۔
اب بات فیس کی۔ اس کورس کی فیس دس ہزار روپے ہے۔ مگر کل تک داخلہ لینے پر تیس فیصد ڈسکاؤنٹ ہے یعنی صرف سات ہزار میں یہ پورا کورس آپ کا ہے۔ اگر آپ ڈیجیٹل ہب کے پرانے سٹوڈنٹ ہیں تو آپ کے لیے ستر فیصد ڈسکاؤنٹ ہے، آپ سے تو بس تین ہزار لیں گے۔ اور جو ہمارے LMS پر Digital Marketing کورس میں پہلے سے رجسٹرڈ ہیں انہیں یہ کورس بالکل مفت ملے گا، بس LMS ڈیش بورڈ چیک کریں۔
ایک ہفتے میں اگر مطمئن نہ ہوں تو مکمل فیس واپس۔ بغیر کسی سوال کے۔
یہ آفر کل تک ہے۔ سیٹیں محدود ہیں۔

ابھی واٹس ایپ کریں: 0315 0604270

07/04/2026

ہماری سیلز ٹریننگ کا آج سے آغاز ہوچکا ہے۔ دعا ہے کہ جو لوگ اس میں شامل ہوئے ان کے لئے یہ فائدہ مند رہے۔ آمین

23/03/2026

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

Pakistan Day ❤️

21/03/2026

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
تقبل اللہ منا ومنکم!

ٹیم ڈیجیٹل ہب

19/02/2026
07/02/2026

Congrats Team Pakistan ! 🤩

05/02/2026

یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کبھی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی۔


Want your school to be the top-listed School/college in Poole?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Lytchett House, 13 Freeland Park, Wareham Road
Poole
BH166FA