Sadam Asif

Sadam Asif Always Believe In Allah

24/09/2026
17/09/2026

Sohail Afridi Ke Samne Punjab Police! Mamla Kahan Tak Pohanch Gaya?

17/09/2026

مجبور ملک کے وزیراعلیٰ گیارہ ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کے لئے “Travel “ نہیں کرتے
امریکہ کا پریزڈنٹ بھی اتنا مہنگا دورہ نہیں کرتا

17/09/2026

پی ٹی آئی خیبر پختو نخوا نے 27 ستمبر کے مارچ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی

17/09/2026

یحییٰ آفریدی صاحب آپ نے قوم کی خدمت کرنی تھی اوپر کسی کو خوش کرنے نہیں آئے تھے آپ
آپ کے نیچے پورے پاکستان کی جوڈیشری ہے جب آپ کمزور ہوتے ہو تو پوری جوڈیشری کمزور ہوتی ہے

17/09/2026

Houthis Capture Key Regions | Will Israel Join Saudi Arabia?

16/09/2026

Pakistani Passport Ka Naya Record | Asim Munir Ke Wajah Se Mulk Ko Kitni Izzat Mili?

16/09/2026

یہ کرسی کی جنگ نہیں، چولہا جلانے کی جدوجہد ہے!
پیٹرولیم لیوی اور ہوش ربا ٹیکسز نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا ہے۔ 32 دن سے دھرنے جاری ہیں اس پرامن جدوجہد کا مقصد صرف ایک ہے: عوام کو معاشی ریلیف دلوانا۔
اب یہ آواز مزید بلند ہوگی۔ 20 ستمبر کو ہم اپنے جائز حقوق کے لیے اسلام آباد کا رخ کر رہے ہیں۔ ایک باشعور شہری کے طور پر اس پرامن مارچ کا حصہ بنیں!

16/09/2026

تین ہفتے کا وقت ہمارے لیے قابل تشویش ہے!
سلمان اکرم راجہ کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا ٹاک؛ انہوں نے آئینِ پاکستان، انسانی حقوق اور پرامن جدوجہد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "ہم ایک پرامن قوم ہیں اور اپنے حقوق کی بقا کی جنگ نظم و ضبط کے ساتھ سڑکوں پر لڑیں گے۔"

Address

Peterborough
PE14JP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sadam Asif:

Shortcuts

Share

Category