26/11/2020
Muhammad Alauddin Siddiqui علیہ رہمہ
Spread Teachings of Hazoor Shaykh Ul Alam {Rehmatulahialah)
A Page In Honour Of Our Beloved Shaykh Huzoor Shaykh Ul Alam Qibla Pir Muhammad Alauddin Siddiqui Naqshbandi رحمة اللّٰہ علیہ
May Allah SWT Continuously Elevate Their Ranks & Bestow Them Eternal Bliss ۔آمین
26/11/2020
20/11/2020
اللہ پاک بابا جی علیہ رحمہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
انتہائی افسوسناک خبر۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
جگر گوشہء حضور شیخ العالم رحمتہ اللہ علیہ حضرت پیر محمد زاہد قاسم صدیقی نقشبندی زیب سجادہ آستانہ عالیہ نقشبندیہ نیریاں شریف ڈھوک کشمیریاں راولپنڈی بابا جی کے انتقال کی خبر پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں۔ اللہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔اور بابا جی کے
کےدرجات کو بلند فرمائے۔ آمین
Waza'if For Tribulation & Financial Difficulty
Huzoor Shaykh ul Alam Qibla Pir Mohammad Allaudin Siddiqui Naqshbandi علیہ رحمہ
Highness of Shaykh Abdul Qadir Jeelani علیہ رحمہ
Huzoor Shaykh ul Alam علیہ رحمہ
13/11/2020
یا نبی ﷺ اپنی اُلفت کی سوغات دیں
اپنی شایانِ شاں مجھ کو خیرات دیں
💚 نگاہ کرم یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ 💚
10/11/2020
Janaza of the Sahibzadi sahiba of Khwaja e khwajgan Alaa Hazrat Pir Ghulam Mohi Uddin Ghaznavi Rahmatullahi alaihi this evening at the Darbar-e-Aliya Nerian Sharif
09/11/2020
کلام حضو شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاوالدین صدیقی نقشبندی مجددی علیہ رحمہ
08/11/2020
انتہائی افسوسناک خبر۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
حضور خواجه پیر غلام محی الدین غزنوی رحمة الله عليه کی صاحبزادی صاحبہ اور حضرت پیر علاودیںن صدیقی علیہ رحمہ دربار عالیہ نیریاں شریف کی ہمشیرہ محترمہ انتقال فرماگئ ہیں۔ محترمہ کے انتقال کی خبر پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام پیران عظام نیریاں شریف اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔اور مائی صاحبہ محترمہ کےدرجات کو بلند فرمائے۔ آمین
✨کینہ✨
جانِ عالم حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاٶالدین صدیقی نقشبندی رحمة اللّٰہ علیہ کے اس درس مبارک کو سماعت فرماٸیں تاکہ فیضانِ صدیقیؒ سے آپ کے باطن منور ہو جاٸیں۔
06/11/2020
اَللّٰھُمَّ صَلَّی عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤
✨نبی پاکﷺ مختارِ کُل ہیں✨
جانِ عالم حضور شیخ العالم قبلہ پیر محمد علاٶالدین صدیقی نقشبندی رحمة اللّٰہ علیہ کے اس درس مبارک کو سماعت فرماٸیں تاکہ فیضانِ صدیقیؒ سے آپ کے باطن منور ہو جاٸیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Oldham
9876