Mian Masood Jamal Sussal

Mian Masood Jamal Sussal

Share

CEO of Baghban Pakistan || Lawyer || social worker

16/06/2026

اپیل محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان پہلے ہی درختوں اور جنگلات کی شدید کمی کا شکار ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی، بڑھتی ہوئی آلودگی اور درجۂ حرارت میں اضافہ ہمارے لیے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ 🌳

لہٰذا پنجاب بھر کی بند سرکاری نرسریاں فوری بحال کی جائیں، ٹالی (شیشم) سمیت مقامی درختوں کی افزائش بڑھائی جائے، جنگلات کے خالی رقبہ جات پر وسیع پیمانے پر شجرکاری کی جائے اور درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر سخت پابندی عائد کی جائے۔

زیادہ درخت، صاف ماحول اور محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔

🌱 سرسبز پنجاب، محفوظ مستقبل!

میاں محمد مسعود جمال سسل ایڈووکیٹ
باغبان پاکستان

Photos from ‎باغبان پاکستان‎'s post 15/06/2026
15/06/2026
12/06/2026

🌿 “درخت لگانے کا بہترین وقت 20 سال پہلے تھا، اور دوسرا بہترین وقت آج ہے۔”

اگر آج بھی ہم نے شجرکاری کو نظر انداز کیا تو یاد رکھیں—
یہ صرف ایک ماحولیاتی مسئلہ نہیں رہے گا، بلکہ آنے والے وقت میں زندگی سانس لینا بھی مشکل ہو جائے گی۔

موسم سخت ہوں گے، پانی کم ہوگا، زمین بنجر ہوگی—
اور اس کی پوری قیمت ہماری آنے والی نسلیں چکائیں گی۔

اب فیصلہ وقت نہیں مانگتا، عمل مانگتا ہے۔
یا آج درخت لگاؤ… یا کل اس کی کمی کے نتائج کے لیے تیار رہو۔ 🌍🌳

میاں محمد مسعود جمال سسل ایڈووکیٹ
باغبانِ پاکستان

Want your school to be the top-listed School/college in Manchester?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Longsight
Manchester
M193DG