24/09/2026
اہم اعلان ملکی حالات کے مد نظر
اسلام آباد ، راولپنڈی بند ہونے کی وجہ سے سالانہ دو روزہ مجلس عزا بمقام امام بارگاہ قصر امام موسیٰ کاظم علیہ السلام I-10 اسلام آباد 26, 27 ستمبر 2026 مجلس عزا منسوخ
نئی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا