29/09/2026
"امی، میں آپ کو بتاؤں حروفِ حلقی کتنے ہیں؟"
"ہاں، ضرور بتاؤ!"
"چھ! ء، ہ، ع، ح، غ، خ۔ ہماری استاذہ نے رنگین غباروں والی تصویر سے یاد کروائے تھے" ۔
🎈 🎈 🎈 🎈 🎈 🎈 🎈
"ارے واہ، آپ کو تو خوب یاد ہو گئے!"
بچوں کے ایسے پُرجوش جواب سننا کتنا اچھا لگتا ہے۔ جب وہ حرف کو سنتے ہیں، اس کی ادائیگی کی مشق کرتے ہیں اور اپنی غلطی درست کرنا سیکھتے ہیں، تو تجوید ان کے لیے صرف یاد کرنے کا سبق نہیں رہتی۔
Learn Quran Institute کے Children’s Tajweed Foundation Course میں ہم مخارج اور بنیادی تجوید بچوں کی سمجھ کے مطابق، چھوٹے گروپ میں سکھاتے ہیں۔
داخلے جاری ہیں۔ کلاس کے اوقات اور رجسٹریشن کی تفصیل کے لیے Page پر “Kids Course” لکھ کر میسج کریں۔