09/09/2025
إِنَّا اِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہادری کی اعلیٰ مثال قاٸم کرنے والے میجر عدنان اسلم شہادت کے رتبے پر فاٸز
بہادری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والے میجر عدنان بنوں حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد تین دن CMH راولپنڈی میں زیر علاج تھے،جو کہ اب شہادت کے رتبے پر فاٸز ہو گئے ہیں۔
آپ نے بنوں آپریشن کے دوران اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے خود کو فتنہ الخوارج کی گولیوں کی زد میں رکshigellowes UK Pakistani Celebrities