تحریک انصاف کے چیف وہپ اور سپیکر کے امیدوار عامر ڈوگر
RazaLeaks
Official Page of Syed Muhammad Raza Naqvi, created for the purpose of education and information.
An Accountant, Media Control Room Supervisor, Playout Operator & worked for Perform Group.
Operating as usual
Never-ending greed 😒
Valid questions?
اصل راستہ انقلاب کا راستہ عدالتوں سے کچھ نہیں ملنا -الطاف حسین
یہ رہا ثبوت اس چیز کا کہ یہ ہمیشہ سوچتے ہیں کہ ہم نے جو اگلی دفعہ غلطی کرنی ہے یعنی اپنے ماضی سے کچھ نہیں سیکھنا اور وہ غلطی کس بہتر انداز سے کرنی ہے یعنی کہ جیسا کہ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ عوامی لیگ کے نمائندوں کو الیکشن کے بعد ازاد حیثیت ڈکلیئر کر دیا جبکہ تحریک انصاف کو الیکشن سے پہلے قاضی فائض عیسی کے ذریعے ازاد حیثیت دلوا دی
شوکت بسرا کا چیلنج کیا چیف جسٹس اف پاکستان قبول فرمائیں گے 💥
System will be hauled for year or so? 🐌
Election commission resignation? 🗳️
Soldier Speaks
یہ عمران خان ہی کر سکتا ہے اتحاد کی بات ملک کے تمام افراد چاہے وہ شیعہ ہوں یا سنی ان کو ایک کرنے کی بات سنیے علامہ راجہ ناصر عباس اور اور سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی زبانی.
کنیز ابن کنیز ابن کنیز جس علیمہ خان کے پاس نوکری کے لیے دربدر ٹھوکریں کھاتی رہی اج غرور کی وجہ سے اسی کے بھائی کا سر قلم کرنے کی بات کرتی ہے
بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ چیف جسٹس اف پاکستان پریشان ہیں ان کے الفاظ ان کا ساتھ نہیں دے رہے
مبینہ طور پہ اصل وجہ سامنے اگئی جس کی وجہ سے کمشنر
راولپنڈی کو بلی کا بکرا بنایا جا رہا ہے
کیا اصل کاروائی ڈالنے والے ہمارے محافظ ہیں?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Manchester
M125FB