لوگ کیا کہیں گے۔۔۔۔؟
انسان کی ساری زندگی یہ سوچتے گزر جاتی ہے کہ لوگ کیا کہیں گے؟؟؟
لوگ کیا کہیں گے؟؟
یہی سوچتے انسان قبر میں جا پہنچتا ہے پھر بھی لوگ وہی کہتے ہیں جسے سن کے کان جل جائے۔
اگر انسان صرف یہ سوچ لے کہ میرے ہر عمل پر اللہ کیا کہے گا؟؟ ( یہ راستہ مشکل ہوگا) مگر یقین مانیے لوگ خود ہی آپ کے لئے اچھا کہنا شروع کر دیں گے۔
جیسے ہمارے پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کو مشرکین بھی صادق و امین کے لقب سے پکارتے تھے۔
تسلی نہ ہو تو سمجھ لیں کہ لوگوں نے تو پھر پیغمبر اکرم کو بھی نہیں چھوڑا۔
انسان جو آپ کے ہی رنگ و نسل کا ہے اپنے عیبوں پر نہ نظر ڈالنے والا ۔ اس کی نہیں اپنے خالق کی پرواہ کیجیے تاکہ آپ کو یہ نہ کہنا پڑے " کہ لوگ کیا کہیں گے؟؟
میری ڈائری سے:
مصباح مالک
COOK WITH Misbah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from COOK WITH Misbah, Cooking school, Luton, Luton.
Easy to Cook, I give you alternative option how can you cook easily if any thing not available in your kitchen, fellow my recipes for healthy tips and easy cooking.
ایک بڑی کمپنی کو منیجر کی پوسٹ کے لئے کسی انتہائی قابل شخص کی تلاش تھی تاہم پینٹ کوٹ پہنے ہوئے اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدواروں کے درجنوں انٹرویوز کے باوجود کوئی بھی امیدوار یہ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا، اس کی خاص وجہ یہ تھی کہ کمپنی کا مالک انٹرویورز کے پینل میں خود بھی بیٹھتا تھا اور جب پینل کے دیگر ممبران اپنے سوالات مکمل کر لیتے تو مالک آخر میں ہر امیدوار سے یہ سوال ضرور پوچھتا کہ ایک اچھے منیجر کی سب سے خاص بات کیا ہوتی ہے؟
اس سوال کے جواب میں میں کوئی امیدوار کہتا کہ ایک اچھے منیجر کو وقت کا پابند ہونا چاہیے، کسی کا جواب ہوتا اسے پروفیشنل ہونا چاہیے، کوئی کہتا اسے سکلڈ ہونا چاہیے اسی طرح کوئی تجربہ کاری، کوئی ذمہ داری تو کوئی ایمانداری کو اچھے منیجر کی پہچان بتاتا، تاہم کمپنی مالک ان میں سے ہر جواب پر غیر تسلی بخش انداز میں خاموش ہو جاتا اور امیدوار کو جانے کا کہہ دیتا، پینل کے دیگر ممبران ایک تو انٹرویو کر کر کے تنگ آچکے تھے دوسرا وہ اس تجسس میں تھے کہ آخر کمپنی مالک کے نزدیک ایک اچھے منیجر کی سب سے خاص بات کیا ہو سکتی ہے، انھوں نے خود بھی اس سوال کا جواب کمپنی مالک سے جاننے کی کوشش کی تاہم مالک نے اپنا مطلوبہ جواب کسی پر ظاہر نہیں کیا اور پینل کو انٹرویوز جاری رکھنے کو کہا۔
ایک روز ایک سادہ سے کپڑوں میں ملبوس اور عام سے حلیے والا نوجوان انٹرویو دینے آ گیا، اسے دیکھ کر پینل کے ممبران طنزیہ انداز میں ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے جیسے کہہ رہے ہوں کہ اتنے ماڈسکاڈ اور اپ ٹو ڈیٹ قسم کے لوگ یہ انٹرویو پاس نہیں کر پائے تو یہ دیسی سا انسان کہاں سلیکٹ ہو پائے گا اور اس بات کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اسے اس سوال کا جواب معلوم ہو جو باقی امیدواروں کی ناکامی کی وجہ بنا۔
خیر نوجوان نے پینل کے سوالات کے انتہائی اعتماد سے جواب دئیے، جس کے بعد کمپنی کے مالک نے اپنا سوال پوچھا جینٹل مین، یہ بتائیں کہ ایک اچھے منیجر کی سب سے بہترین کوالٹی کیا ہوتی ہے؟
نوجوان نے سوال سن کر کچھ دیر کے لیے سر جھکایا اور پھر کمپنی مالک کی طرف دیکھ کر پورے اعتماد سے مسکرا کر کہا:
سر، اچھا منیجر وہی ہے جو کمپنی کے معاملات کو کمپنی کے مالک سے بھی زیادہ بہتر جانتا اور سمجھتا ہو اور جس کے ہوتے ہوئے مالک برائے نام مالک ہی کہلائے، یہ عجیب و غریب سن کر پینل ممبران چونک گئے، وہ نوجوان کی اس بدتمیزی اور گستاخانہ لہجے پر تلملا اٹھے اور اس پر 'شٹ اپ' اور' ماینڈ یور لینگویج' جیسے کلمات کی بوچھاڑ کر دی تاہم کمپنی مالک نے ممبران کو خاموش رہنے اور انتظار کرنے کو کہا پھرمسکرا کر نوجوان سے مخاطب ہو کر کہا: بالکل ٹھیک جواب دیا آپ نے لیکن یہ بات آپ نے کس سے سیکھی؟
پینل ممبران حیرت سے ایک دوسرے کے منہ دیکھنے لگے، نوجوان نے بد دستور خود اعتمادی کے ساتھ مسکراتے ہوئے جواب دیا سر اپنے گھر سے اور اپنے والدین سے۔
پینل ممبران نوجوان کی بات غور سے سننے لگے نوجوان نے باری باری ان ممبران کی جانب دیکھتے ہوئے ان سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنی بات جاری رکھی کہ ہم بہن بھائیوں نے اپنے والد کو اپنے گھر کے سربراہ کا درجہ دیا، ایک منٹ کے لئے مان لیجیے کہ وہ کمپنی مالک تھے، گھر بھر کی کفالت ان کی ذمہ داری تھی لیکن گھر کو چلانا کس منیجر کا کام تھا؟
کس کے کپڑے کہاں ٹانگے ہیں، کس کے جوتے کہاں رکھے ہیں، کس کی کتابیں کہاں دھری ہیں، کس کے کھلونے کہاں پڑے ہیں، کپڑے گندے ہو گئے تو کون دھوے گا، استری کر کے کون دے گا، سب کی من پسند کھانا بنانا، بنا کے سامنے رکھنا، پھر برتن دھونا کس کی ذمہ داری ہے، پھر گھر بھر کی صفائی، جھاڑوپونچھ، فرش کی دھلائی، رات سب کو سلاکر پھر سونا، صبح سب سے پہلے جاگ کر سب کو جگانا، ایک ایک کو کھلا پلاکر تیار کر کے سکول بھیجنا، کپڑے پھٹ جاتے تو پیوند لگانا، بٹن ٹوٹ جاتا تو ٹانکا لگانا، بیمار پڑ جاتے تو پرہیز والا کھانا اور دوائی دینا،عید شادیوں، سیر سپاٹے، رشتہ داروں سے ملنے جانے کے لئے سب کی تیاری،گھر میں دعوت پر درجن بھر مہمانوں کا کھانا بنانا، سر میں تیل ڈالنا، جوییں نکالنا، بخار میں ماتھے پر ٹھنڈی پٹیاں رکھنا، مالش کرنا، کبھی کھیر، کبھی حلوہ، کبھی گجریلا کبھی کھچڑی، کبھی زردہ، کبھی شربت، کبھی ابلے ہوئے انڈے، اور نہ جانے کیا کیا کچھ۔
یہ سب مینج کرنے والی میری امی تھیں، وہ شاندار منیجر تھیں، کبھی بھول کر ہم ابو سے پوچھ لیتے کہ ہماری فلاں چیز کہاں پڑی ہے تو ڈانٹ کر کہتے ارے بھئی مجھے کیا معلوم اپنی امی سے پوچھو اور اس سے بھی مزیدار بات یہ کہ خود ابو کا موبائل، پرس، کپڑے، جوتے، موٹر سائیکل کی چابی حتیٰ کہ دفتر کی فائلیں تک امی کے پتے پر ہوتی تھیں، تبھی ہم اکثر ابو کو چھیڑتے ہوئے کہا کرتے تھے، آپ تو بس برائے نام ہی گھر کے مالک ہیں، آپ سے کہیں زیادہ تو امی گھر کو جانتی اور سمجھتی ہیں اور ابو بھی ہنس کر اعتراف کیا کرتے کہ امی کے ہوتے ہوئے انھیں کبھی کسی بھی بات کی فکر نہیں ہوتی، اس لیے وہ گھر کے برائے نام مالک ہی ٹھیک ہیں۔
بس سر اس لیے میرے نزدیک ایک اچھے منیجر کی یہی تعریف ہے، کمپنی مالک نے تحسین آمیز نگاہوں سے نوجوان کو دیکھا اور پھر پینل سے مخاطب ہو کر کہا آپ سب نے اس نوجوان کا جواب سن کر اسے ڈانٹ دیا تھا لیکن اب جبکہ اس نے اپنے جواب کی تشریح کی ہے تو مجھے امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ اس کے جواب کے پیچھے اس کا مشاہدہ بھی ہے اور عمر بھر کا تجربہ بھی اور ایک ٹھوس نظریہ بھی۔
مجھے بھی ایسا ہی منیجر چاہیے، جس کے ہوتے ہوئے میں برائے نام مالک اور بے فکر شخص بن جاؤں، یہ کہہ کر کمپنی مالک نے نوجوان کو منیجر کی پوسٹ کے لئے منتخب ہونے کی مبارک باد دیتے ہوئے مصافحہ کے لیے ہاتھ بڑھایا اور پینل کے ممبران کھڑے ہو کر تالیاں بجانے لگ گئے۔
اس کہانی کے دو پہلو ہیں ایک تو یہ کہ گھر کا ماحول بہترین درسگاہ ہے اور دوسرا یہ کہ دوسروں کو قائل کرنے کے لیے رٹی رٹائی اور گھسی پٹی کتابی باتوں کا سہارا لینے کی بجائے سادہ الفاظ، عملیت پسندی اور فطری مشاہدات پر مبنی سوچ سے کام لیں، آپ زیادہ معتبر ٹھہریں گے.....
Today, I was not well and my husband get my children ready for school, he put my younger son his elder brother's trouser it's not enough here but he mixed up P.E uniform with regular uniform, from two year he dropped children to school in the morning and even he didn't notice he needs to wear grey trouser with gold shirt, not navy, my child wear his shoes in wrong order. It was tearful when I saw him at the end of the day, they don't take water bottles with them, they left breakfast unfinished, within one day they looked confused from a confident child.
Many people says to me life not stop if anyone died, life will continue his routine with you or without you.
YES, it's true..
Life will.. but how you can notice from above story.
We are the woman doing much for our home but still mostly people says us unemployed..
We are the moms..
If a mom doesn’t do it, it won’t get done.
So, she packs the lunches the night before the way her children like.
She reads all the notices, checks homework, and puts money in her child’s backpack for the Book fair.
She writes emails to teachers and therapists when she has concerns about her children.
She organizes playdates with her children’s friends, books medical checkups, and schedules after-school activities.
Because if a mom doesn’t do it, it won’t get done
She cleans the playroom by scrubbing nail polish stains, picks up make-up, play dough, crayons, dolls, and paper scattered on the floor.
And there’s always a phone call to make,
a load of laundry to be dried,
a meal to be made,
a snack to be opened,
and a bill to be paid.
But if a mom doesn’t do it, it won’t get done.
And she can’t help but be jealous as she sees her partner slowly get ready for work—shower, spray cologne, make himself a hot mug of coffee—while she throws on clothes, ties up her hair in a messy bun, and gets everyone dressed, brushed, fed and into the car.
And yes, these may seem like small tasks, but they add up until they consume her.
Because if a mom doesn’t do it, it won’t get done.
And her body and mind hurt at times, but she still moms on.
Because when it comes down to it,
she wants to make sure her children are cared for in the best way possible.
And no one loves them more than her.
So, in her mind,it falls on her to ensure that.
27/06/2022
Hw To Make Kunna Ghost Spices || Special Kunna Ghost Spices || Cook With Misbah
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Youtube link
Special Kunna Ghost Spices || How To Make Kunna Meat Curry Spices || Cook With Misbah Homemade kunna Ghost Spices, a very popular curry of lamb shanks or beef in Chinot Pakistan.Made it & enjoy it. ...
27/06/2022
Kunna Meat Curry || Beef Kunna Ghost || Original Mutka Beef Kunna Ghost
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Youtube link
https://youtu.be/hMXcmh0W5rA
Instagram link
https://www.instagram.com/tv/CVLfzr7DRyg/?utm_medium=copy_link
Twitter link
https://twitter.com/cookwithmisbah/status/1450164142632050695?t=UFthbImrPfyPHIpUrx5opQ&s=19
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=385621093302883&id=113537403844588
Kunna Meat Curry || Beef Kunna Ghost || Original Mutka Beef Kunna Ghost Very delicious meat curry (Kunna Ghost) specially famous in Chinot, Pakistan. Try must with my homemade masala kunna Spices.Kunna spices https://youtu.be/w3-...
Hara Choliya Recipe || Hare Chane Ki Sabji || Green Chickpeas Curry || Cook With Misbah
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Youtube link
https://youtu.be/F_jRBbpqiVk
Recipe card
چھولیا/ ہرے چنے :
اجزاء:
1۔ چھولیا 350 گرام۔
2۔ پانی 750 ملی لیٹر۔
3۔ نمک1/2 ٹی سپون بھر کے/ حسب ضرورت۔
4۔ ہلدی1/2 ٹی سپون۔
5۔ آئل 1/4 کپ۔
6۔ پیاز (پیسٹ )بڑے سائز کا۔
7۔ ٹماٹر( پیسٹ )بڑے سائز کا۔
8۔ ادرک ، لہسن کا پیسٹ 1 ٹیبل سپون ۔
9۔ زیرہ 1 ٹی سپون ۔
10۔ ہینگ 1/4 ٹی سپون بھر کر۔
11۔ دھنیہ پاوڈر 1/2 ٹی سپون۔
12۔ کالی مرچ پاؤڈر 1/2 ٹی سپون۔
13۔ لونگ 4-3 عدد۔
14۔ ہری الائچی 3-2۔
15۔ کالی مرچ ثابت 10-9۔
16۔ دارچینی 2 انچ۔
17۔ ہری مرچ 3-2 عدد۔
18۔ ادرک باریک سلائس 2 انچ۔
19۔ دہی 3 ٹیبل سپون۔
20۔ ہرا دھنیہ 3-2 ٹیبل سپون۔
چھولیا/ ہرے چنے:
بنانے کا طریقہ:
پانی میں ہرے چنے، نمک اور ہلدی ڈال کر% 70 تک ابال لیں۔
آئل میں ہینگ، ثابت مصالحے ڈال کر بھون لیں اور پیاز کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح3-2 منٹ تک بھون لیں۔ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کریں۔
ٹماٹر کا پیسٹ، دھنیہ پاوڈر اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 3-2 منٹ تک پکائیں ۔ اب %70 ابلے ہوئے چنے ڈال کر 17-15 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ ہری مرچ، کٹا ہوا ادرک اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر 7-5 منٹ تک پکائیں۔ ہرا دھنیہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
نان ، تندوری روٹی ، سلاد اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
Choliya/ green chickpeas Curry
1. Choliya/ Hare chane 350g.
2. Turmeric powder 1/2 tsp.
3. Salt 1/2 tsp heeped or as to taste.
4. Onion 1 large (grind).
5. Tomatoes paste 1 large.
6. Ginger and garlic paste 1tbs heeped each.
7. Cumin seeds 1 tsp level.
8. Asafoetida (Hing) 1/4 tsp heeped
9. Coriander powder 1/2 tsp.
10. Black paper powder 1/2 tsp.
11. Green chillies 2-3
12. Julianne cut ginger 2 inch.
13. Green cardamom 2-3.
14. Cinnamon stick 2 inch.
15. Cloves 3-4.
16. Black paper whole 9-10.
17. Oil 1/4 cup.
18. Yoghurt 3 tbs.
19. Water 500 to 700ml.
20. Fresh coriander 2-3 tbs.
Method:
1. Add water, tumeric powder and salt into green chana, boil 70% on medium flame .
2. In oil add asafoetida (hing), cumin seeds and whole spices fry them , add onion paste fry very well for 2-3 minutes then add ginger & garlic paste.
3. Add tomatoe paste, coriander powder and yoghurt cook for 2-3 minutes then add 70% cook green chickpeas, cook for 15-17 minutes on low flame if chickpeas are very hard otherwise 4-5 minutes are enough add black pepper, green chillies and julianne cut ginger, simmer for 5-7 minutes. Add green coriander mix well and turn off the flame.
4. Serve with tandori roti, or boiled rice, salad.
Twitter link
https://twitter.com/cookwithmisbah/status/1535995065750913025?t=uGnMW7G3zjhzlWGVH3OfLw&s=19
https://twitter.com/cookwithmisbah/status/1535994064058912769?t=M_zbT-ktXMtNlfX2zkB8kQ&s=19
Instagram link
https://www.instagram.com/tv/CetXwe_DrSJ/?igshid=YmMyMTA2M2Y=
Bater Karahi || Batair/Quail karahi || Cook With Misbah
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Youtube link
https://youtu.be/ChGTOUJ2oE4
Instagram link
https://www.instagram.com/tv/CbxLg6sjhzG/?utm_medium=share_sheet
Twitter link
https://twitter.com/cookwithmisbah/status/1509510606646353923?t=GRxY8GMV8--BwFPj1s_aHA&s=19
Youtube short
https://youtube.com/shorts/lK9WrBn-tTU?feature=share
بٹیرا کراہی:
اجزاء:
بٹیرے 600 گرام۔
دہی 3 ٹیبل سپون۔
ٹماٹر 1/2 کلو۔
گھی/آئل 1/2 کپ۔
بھونا کوٹا دھنیہ اور زیرہ 1 ٹی سپون( بھر کے)۔
ہری مرچ 2 ( سلائس)۔
ادرک لہسن کا پیسٹ 2 ٹیبل سپون ( الگ الگ)۔
نمک 1/2 ٹی سپون لیول/ حسب ضرورت۔
ادرک 1 ٹیبل سپون(باریک سلائس میں کٹا ہوا )۔
کالی مرچ کٹی ہوئی 1/2 ٹی سپون( لیول )۔
ہرا دھنیہ 1 ٹیبل سپون۔
بٹیرا کراہی:
بنانے کا طریقہ:
آئل میں بٹیرے ڈال کر فرائی کریں، جب فرائی ہو جائے تو ادرک، لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ 2-1 منٹ بعد ٹماٹر اور نمک شامل کر کے پکائیں۔
%80 تک پکانے کے بعد کالی مرچ اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ تھوڑی دیر بعد ادرک کے سلائس، ہری مرچ، زیرہ اور دھنیہ ڈال کر 8-7 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ آخر میں ہرا دھنیہ ڈال دیں۔
مزیدار بٹیرا کراہی نان ، تندوری روٹی ،رائتہ اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
Batera/Quail karahi:
INGREDIENTS:
1. Batera/quail 600g.
2. Yoghurt 3tbs.
3. Tomatoes 1/2 kg.
4. Ghee/ oil 1/2 cup.
5. Roasted & crushed coriander and cumin 1 tsp( heeped).
6. Green chillies 2 (slices)
7. Ginger & garlic paste 2 tbs each.
8. Salt 1/2 tsp level or as to taste.
9. Julienne cut ginger 1 tbs.
10. Black pepper crushed 1/2 tsp level.
Batera/Quail karahi:
Method:
1. In oil, add quail when it starts frying; add ginger and garlic paste. After 1-2 minutes, add tomatoes and salt.
2. When quail cooks 80%, add black pepper, and yoghurt mix well, add julienne cut ginger, green chillies, and crushed coriander & cumin mix well, simmer for 7-8 minutes on low flame add fresh coriander.
3. Batera/quail karahi is ready to serve with naan, tandori roti, raita, and salad.
How To Make Chilli Paneer || Chilli Paneer || Cook With Misbah
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Recipe card
چیلی پنیر:
اجزاء:
کوٹنگ کے لیے:
پنیر 500 گرام۔
کارن فلور 1/2-1 ٹیبل سپون۔
میرینیشن کے لیے:
پیپریکا مرچ 1 ٹی سپون۔
نمک 1/2 ٹی سپون/ حسب ضرورت۔
کارن فلور 2 ٹیبل سپون۔
میدہ 4 ٹیبل سپون۔
پانی 1/2 کپ/ حسب ضرورت۔
آئل فرائی کے لیے۔
سوس کے لیے:
پیاز 1 بڑے سائز کا (چار حصوں میں کٹا ہوا )۔
شملہ مرچ 1 درمیانی سائز کا( چار حصوں میں کٹا ہوا )۔
سوکھی کشمیری مرچ 3-2 ( باریک کٹی ہوئی )۔
ادرک لہسن کا پیسٹ 1 ٹیبل سپون( باریک کٹی ہوئی )۔
کالی مرچ پاؤڈر 1 ٹی سپون لیول ۔
زیرہ پاؤڈر 1 ٹی سپون۔
نمک 1/2 ٹی سپون/ حسب ضرورت۔
سویا سوس 2 ٹیبل سپون۔
ہاٹ اینڈ سوئیٹ سوس( میگی) 2 ٹیبل سپون۔
ٹماٹو کیچپ 3 ٹیبل سپون۔
کارن فلور پانی میں ملا کر۔
پانی 1 ٹیبل سپون۔
آئل 2 ٹیبل سپون۔
تل کا آئل 1 ٹی سپون لیول۔
ہری پیاز 1 عدد۔
پارسلے 1 ٹیبل سپون۔
زیتون کا تیل 1 ٹیبل سپون۔
چیلی پنیر:
بنانے کا طریقہ:
تھوڑے سے کارن فلور کو اچھی طرح پنیر کو لگا دیں.
پیالہ میں کارن فلور، میدہ، نمک اور پیپریکا مرچ اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پیسٹ بنا کر پنیر شامل کر کے میرینیٹ کر لیں اور فریزر میں 10 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
گرم گرم آئل میں پنیر ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں۔
آئل میں ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں، پیاز اور شملہ مرچ شامل کر کے ہلکا سا بھون لیں۔ کشمیری مرچ ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ تھوڑا سا زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں نمک، زیرہ پاؤڈر اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔اب اس میں سویا ساس، چیلی ساس ، ٹماٹو کیچپ شامل کر کے مکس کریں، ہری پیاز ڈال کر پانی میں ملا ہوا کارن فلور کا مکسچر ڈال کر تھوڑا سا اور پانی شامل کریں اور مکس کر کے فرائی کی ہوئی پنیر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور آخر میں اوپر پارسلے یا ہرا دھنیہ ڈال کر مکس کریں۔
گرما گرم پنیر ڈش میں نکال کر اوپر بھونے ہوئے تل اور پارسلے ڈال کر پیش کریں۔
Chilli paneer:
INGREDIENTS:
FOR COATING:
1. Paneer 500g ( cut into cube)
2. Corn starch 1-1/2 tbs.
FOR MARINATION:
1. Peprika powder 1 tsp
2. Salt 1/2 tsp / as required.
3. Corn starch 2 tbs.
4. Plain flour 4 tbs.
5. Water 1/2 cup / as required .
6. Oil for deep fry.
FOR SAUCE:
1. Onion 1 large (cut into quarters)
2. Capsicum 1 medium (cut into quarter)
3. Dry kashmiri mirch 2-3 ( chopped).
4. Ginger & garlic 1 tbs each . (Chopped)
5. Black paper 1 tsp level.
6. Cumin powder 1 tsp.
7. Salt 1/2 tsp level / as required.
8. Soya sauce 2 tbs.
9. Hot and sweet chilli sauce ( maggi)2 tbs.
10. Tomato ketchup 3-4 tbs.
11. Corn starch 2tbs mix in water 1/4 cup.
12. Chilli infused oil 1tbs
13. Oil 2 tbs.
14.Sesame seeds 1 tsp level (roasted)
15. Spring onion 1-2.
16. Parsaly 1 tbs.
Chilli paneer:
Method:
1. Add paneer in corn starch and mix well.
2. In a bowl, add corn starch, plain flour, salt, peprika, and water , make a mixture and add paneer , and mix well. Keep in the refrigerator for 10 minutes, then deep fry.
3. Add ginger and garlic paste in oil. Add onion, bell pepper, and kashmiri mirch, mix it well, and add chilli infused olive oil, salt, black pepper, and cumin powder, cook for 2-3 minutes.
Add soya sauce, hot and sweet chilli sauce, tomato ketchup, and mix all together.
Add spring onion and corn starc (mix into water).
Add fry paneer into gravey and add parsaly.
4. At times of serving, sprinkle roasted sesame seeds on top.
Thanks
Instagram link
https://www.instagram.com/tv/CaqM319jJOv/?utm_medium=copy_link
Twitter link
https://twitter.com/cookwithmisbah/status/1499521152435331072?t=uLLZzuLSZPIINvm-bTkZCQ&s=19
Youtube link
https://youtu.be/NCaHCLfcOis
Keema Bhare Hue Karelay || Stuffed Bitter Gourd ||Cook With Misbah
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Youtube link
https://youtu.be/3ohPkvSVE-I
Twitter link
https://twitter.com/cookwithmisbah/status/1485240608608374785?t=eIHewpRf2ADP5hG91WItjw&s=19
Instagram link
https://www.instagram.com/misbahmaalik/tv/CZEvZwyIGYM/?utm_medium=copy_link
Youtube short
https://youtube.com/shorts/gJoIeOHcL6Y?feature=share
Recipe card
Stuffed karaily:
INGREDIENTS:
For Bitter guards:
1. Bitter guard 10-12.
2. Termarind paste 1/2 cup.
3. Tumeric 1/4 tsp heeped.
4. Salt 1/4 tsp heeped.
For meat
1. Mutton mince 1/2 kg.
2. Tomatoes 2 large slices.
3. Onion 1 large.
4. Ginger & garlic paste 1 tbs each heeped.
5. Tamarind paste 1/4 cup.
6. Green chilli 2-3.
7. Green coriander 1/4 cup.
8. Mint 1/4 cup.
9. Tumeric 1/2 tsp heeped.
10. Black paper 1/2 tsp heeped.
11. Roasted & crushed cumin & coriander 1 tbs each heeped.
12. Salt 1/2 tsp or as to taste.
13. Red chilli flakes 1/2 tsp level.
14. Water 1/2 cup.
Stuffed bitter gourd/ bharwan karaila:
Method:
1. Peal off bitter gourd ,remove seeds, dip all bitter gourd and its peel in tamarind paste, salt & tumeric one by one , mix very well. keep a side for 1 hour or overnight. Squeeze all water of bitter gourd and its peel with hands.
2. Half fry all bitter gourd on slow to medium flame, then fry its peel, keep aside.
3. Add mince , turmeric ,salt , chilli flakes , tomatoes , ginger & garlic paste in water, cook well. When water dry add onion , half green chilli ,black peper powder, tamarind paste , roasted and crushed coriander & cumin seeds, cook well for 4-5 minutes and dry water very well. Add remaining green chilli , fresh green coriander & mint mix well.
4. Stuffed bitter gourd with cooked mince, roll over thread, fry all bittergourd.
5. Add oil into mince which left suatè for 1-2 minutes.
6. In a dish add cooked mince put stuffed bitter gourd on it.
serve with tandoori roti, naan, chapati salad and mint sauce.
Thanks
بھرے کریلے:
اجزاء:
کریلوں کے لیے:
1۔ کریلے 12-10۔
2۔ املی کا پیسٹ 1/2 کپ۔
3۔ ہلدی 1/4 ٹی سپون۔
4۔ نمک 1/4 ٹی سپون۔
5-قیمہ کے لیے :
6 قیمہ 1/2 کلو۔
7- پیاز 1 عدد بڑا۔
8- ٹماٹر 2 عدد بڑے سائز کے۔
9-ادرک لہسن کا پیسٹ 1 ٹیبل سپون بھر کر۔
10- املی کا پیسٹ 1/4 کپ۔
11- ہری مرچ 3-2 عدد۔
12-ہرا دھنیہ 1/4 کپ۔
13- پودینہ 1/4 کپ۔
14-ہلدی 1/4 ٹی سپون بھر کے۔
15-کالی مرچ پاؤڈر 1/2 ٹی سپون بھر کے۔
16-بھونا کوٹا دھنیہ اور زیرہ 1 ٹیبل سپون بھر کر۔
17-نمک 1/2 ٹی سپون/ حسب ضرورت۔
18- کوٹی لال مرچ 1/2 ٹی سپون۔
19-پانی 1/2 کپ
,بھرے کریلے:
بنانے کا طریقہ:
کریلوں کو چھیل کر سارے بیج نکال دیں۔ املی کے پیسٹ میں ہلدی اور نمک شامل کر کے اس میں کریلوں اور چھلکوں کو ایک ایک کر کے اچھی طرح مکس کرکے 1 گھنٹے یا ساری رات کے لیے رکھ دیں۔ سارا پانی کریلوں اور چھلکوں سے ہاتھوں کی مدد سے اچھی طرح نکال لیں۔
سارے کریلوں اور چھلکوں کو ہلکی سے درمیانی آنچ پر آدھا فرائی کر لیں۔
قیمہ میں پانی، ہلدی، نمک، کوٹی لال مرچ، ٹماٹر، ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح پکا لیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں پیاز، کالی مرچ، آدھی ہری مرچ، املی کا پیسٹ، بھونا کوٹا دھنیہ اور زیرہ ڈال کر 5-4 منٹ تک پکائیں۔باقی کی ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
کریلوں کو قیمہ سے بھر کر اوپر اچھی طرح دھاگہ لپیٹ لیں، اور فرائی کر لیں۔
باقی قیمہ میں آئل ڈال کر 2-1 منٹ کے لئے بھون لیں۔
ڈش میں قیمہ ڈال کر اوپر کریلے رکھ کر تندوری روٹی، نان، چپاتی، سلاد اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
20/01/2022
Simple homemade garam masala..
Just grind all spices together, keep into air tight jar and use for one year.
video is coming soon
Maide Ki Tezabiat Ke Liye Podeny Ki Chutney || Mint Sauce For Stomach Acidity || Cook With Misbah
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Best Mint Sauce For Stomach
Ingredients:
1. Mint 2 cups.
2. Fresh coriander 1 cup.
3. Bullet green chillies 2-3
4. Lemon juice 3 tbs.
5. Ginger 1 inch.
6. Garlic 3-4 cloves.
7. Fennel seeds 1 tsp level.
8. Black paper whole 1/2 tsp level.
9. Salt 1/2 tsp or as to taste.
10. Turmeric 1/2 inche or powder 1/4 tsp.
11. Cumin seeds 1 tsp heeped.
12. Carom seeds 1/2 tsp level.
14. Pomegranate seeds 1 tbs heeped.
15. Nigella/black onion seeds (kalonji) 1/4 tsp heeped.
16. Cinnamon powder 1/2 tsp level (Optional) if you have high cholesterol then you can add Cinnamon powder in this mint sauce. Thanks
معدے کے لئے چٹنی:
اجزاء:
پودینہ 2 کپ۔
ہرا دھنیہ 1 کپ۔
ہری مرچ 2-3 عدد۔
ادرک 1 انچ کا ٹکڑا۔
لہسن 4-3 ٹکڑے۔
لیموں کا رس 3 ٹیبل سپون۔ نمک 1/2 ٹی سپون/حسب ضرورت۔
ہلدی 1/4 ٹی سپون یا 1/2 انچ کا ٹکڑا۔
اجوائن 1/2 ٹی سپون لیول۔
سونف 1 ٹی سپون لیول۔
کالی مرچ ثابت 1/2 ٹی سپون۔
زیرہ 1 ٹی سپون لیول ۔
اناردانہ 1 ٹیبل سپون بھر کر۔
کلونجی 1/4 ٹی سپون بھر کے۔
دار چینی کا پاؤڈر 1/2 ٹی سپون۔
اگر آپ کو ہائی کولیسٹرول کا مسئلہ ہے تو آپ دار چینی کے پاؤڈر کو پودینہ کی چٹنی میں شامل کر سکتے ہیں۔
انتباہ!
یہ چٹنی صرف عام معدے کے مسائل کے لئے ہے۔ یہ معدے کی تیزابیت، گیس، اور قبض کو ٹھیک کرنے ے لئے بہترین علاج ہے۔اگر آپ کو اس کے کسی بھی اجزاء سے الرجی ہے تو وہ ہرگز استعمال " نہ "کریں۔ یا آپ کو مختلف صحت کے مسائل ہے تو اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے بعد استعمال کریں۔ ہر روز صبح شام صرف 1 ٹی سپون کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔ یا پھر 1 کپ دہی میں 1 ٹی سپون ڈال کر کسی بھی کھانے یا سنیک کے ساتھ کھا سکتے ہیں۔ زیادہ مقدار کے استعمال سے دست کی شکایت ہو سکتی ہے۔
CAUTION!
This recipe is for general health guideline, reduce acidity, bloating in stomach & also cure constipation, if you have food allergy of any ingredients please DO NOT use, or if you have different health problems, consult your doctor before using this homemade remedy.
Eat everyday two times with food, only one teaspoon at a time or mix one teaspoon in 1 cup yogurt and serve with many snacks, excessive consumption may cause lose motion. Thanks
Youtube link
https://youtu.be/or_xCbIb6fo
Pomegranate Seeds recipe link
https://youtu.be/v_fUegqh5aI
Instagram link
https://www.instagram.com/tv/CXohOm7joiW/?utm_medium=copy_link
Twitter link
https://twitter.com/cookwithmisbah/status/1472262656052584454?t=Qm568vA8htYb_g80YUwjag&s=19
Youtube short
https://youtu.be/sLhu3VNE5ek
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Luton
Luton
LU12