18/02/2026
دعائے تَراویح
� ہدايت کا سفر، سکونِ قلب کی تلاش۔
� Daily Quranic Quotes, Beautiful Duas & Bayans.
18/02/2026
دعائے تَراویح
28/01/2026
"DAILY CALENDAR "
"PAKISTAN 🇵🇰"
🌟 Wednesday 🌟
🌱28 January 2026
🌱08 Shaaban ul Muazzam 1447
🌱15 Magh ماگھ
🌱 Al Arbia'a الأَرْبِعَاءُ (Wednesday)
28/01/2026
27/01/2026
❤️❤️❤️
22/01/2026
السلام و علیکم!
کیا حال ہیں سب کے ؟
وہی لوگ `خوبصورت` اور انمول ہیں
جو `خیر` کی خبر دیتے ہیں
پریشانی میں `دلاسہ` اور `بھروسہ` دیتے ہیں
`صراط المستقیم` کی `بات` کرتے ہیں اور رہنمائی کرتے ہیں سیدھے راستے کی
ہمیشہ تنہائی میں `اصلاح` کرتے ہیں
کوئی لالچ نہیں رکهتے
ایسے لوگ `قیمت` سے نہیں `قسمت` سے ملتے ہیں.🌸
19/01/2026
*حضرت امام علی عليه السلام فرماتے ہیں :*
"أهلَكَ الناسَ اثنانِ: خَوفُ الفَقرِ ، و طَلَبُ الفَخر"۔
دو چیزوں نے انسان کو نابود کردیا ہے:
1۔ غربت کا خوف
2۔ فخر و غرور کی خواہش۔
📚حوالہ : الخصال، صفحہ نمبر 69/102 جلد .
19/01/2026
*نمــــــــاز کی لذت حاصل کریں۔*🤍
* *خشوع کے تین لوازمات :*
1 - *اپنے گناہوں اور خامیوں سے آگاہ رہیں اور اللہ کے حضور اپنی محتاجگی کو ہمہ وقت پیش نظر رکھیں۔*
2 - *قلب میں اللہ کی عظمت و کبریائی کا استحضار رکھیں۔*
3 - *ہر وقت یہ ذہن نشین رہے کہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے۔*💫