اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
Al Huda Quran academy
Al-Huda Quran Institute
Reviving hearts through the light of the Qur’an. Dedicated to teaching with sincerity, discipline & deep love for the Book of Allah.
We don’t just teach Qur’an — we build lives shaped by it. Tajweed۔Tafsir۔Tazkiyah۔Transformation
کیا آپ پریشان ہیں کہ آپ کا بچہ ابھی تک قرآن نہیں پڑھ پایا؟
ایک مسلمان ہونے کے ناطے، یہ ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دیں۔ لیکن آج کے دور میں بچوں کو گھر سے باہر بھیجنے کا خوف اور پریشانیاں ہمیں روک دیتی ہیں۔
Now, you don’t have to worry anymore! Al-Huda Islamic Institute brings you the perfect solution.
✅ Highly qualified and experienced teachers
✅ Expertise in both Islamic and contemporary education
✅ Safe and professional online learning system
✅ 3-day free trial
"Al-Huda Islamic Institute – The key to your child's bright future!"
27/04/2025
کیا اپ بھی گھر بیٹھے اپنے بچوں کی دنیا و آخرت سنوارنے کے لیے بہترین تربیت یافتہ با عمل قران ٹیچرز تلاش کر رہے ہیں۔ ،
**خوشخبری**
اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔
📲 الہدیٰ قرآن اکیڈمی سے آج ہی واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
25/04/2025
25/04/2025
دعا
اگر اپ خود کو مسلمان کہتے ہیں تو قران پڑھنے کی شوق جذبہ اور لگن اپ کے مسلمان ہونے کی دلیل ہے۔🤲💯
24/04/2025
24/04/2025
Alhuda Quran Institute ❤️🤲🍀
24/04/2025
The Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Whoever asks Allah for jannah.three times, jannah. will say: O Allah, let him enter jannah.
Al Quran Institute...
کیا اپ بھی گھر بیٹھے اپنے بچوں کی دنیا و آخرت سنوارنے کے لیے بہترین تربیت یافتہ با عمل قران ٹیچرز تلاش کر رہے ہیں۔ ،
**خوشخبری**
اب آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اب آپ کو مل رہی ہے۔۔
اپنے بچے کے روشن دین و دنیا کی ضمانت، الہدیٰ قرآن اکیڈمی کے ساتھ!
الہدیٰ قرآن اکیڈمی میں ہم صرف آن لائن قرآن نہیں پڑھاتے، بلکہ بچوں کی شخصیت اور ذہن سازی میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔ ہم قرآنی تعلیمات کے ساتھ ساتھ انگلش، اردو، اسلامیات اور بچوں کی نفسیاتی تربیت بھی فراہم کرتے ہیں، تاکہ وہ ایک مضبوط اسلامی اور تعلیمی بنیاد حاصل کر سکیں۔
الحمدللہ، ہم معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ ہمارا مقصد بچوں کو سالوں تک الجھائے رکھنا نہیں، بلکہ کم وقت میں مؤثر اور معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ خود قرآن پڑھنے اور سمجھنے کے قابل ہو جائیں۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صدقہ جاریہ بنے اور دنیا و آخرت میں آپ کے لیے کامیابی اور فخر کا ذریعہ بنے؟ اگر آپ خود انہیں سکھانے کا وقت نہیں نکال سکتے تو اس کا بہترین متبادل دیندار، پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والے، اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ ہیں جو اخلاقی و دینی اقدار کے ساتھ بچوں کو تعلیم دیتے ہیں۔
ہمارے اساتذہ اعلیٰ اسلامی اور تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ہیں اور دین پر خود بھی عمل پیرا ہیں۔ اگر آپ ایسے قابل، نیک اور تجربہ کار اساتذہ کی تلاش میں ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کے بچے آپ کا مستقبل ہیں۔ آج آپ ان کی تعلیم اور دینی تربیت میں جو سرمایہ لگائیں گے، وہ نہ صرف دنیا میں آپ کے لیے عزت و کامیابی کا ذریعہ ہوگا بلکہ آخرت میں بھی آپ کو اللہ کے سامنے سرخرو کرے گا۔
📲 الہدیٰ قرآن اکیڈمی سے آج ہی واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
Alhuda Quran Academy is a trusted and well-established institution that has been providing online Quran education for children for the past five years.
Our services go beyond basic Quran reading. We offer:
Complete Quran with proper Tajweed
Quran Translation & Tafseer
Essential Du'as and selected Ahadith
All lessons are delivered in a clear, easy-to-understand manner.
Our experienced, dedicated, and compassionate teachers strive to make Quranic learning engaging and effective, ensuring your child builds a strong spiritual foundation.
If you're looking for quality Quran education for your child from the comfort of your home, feel free to message us on WhatsApp today.
In shaa Allah, our exceptional services will exceed your expectations.
Let the light of the Quran shine in your home — reach out for more details!
For more. Please contact us . WhatsApp +0331 1346740
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
London