Aayat Zahra

Aayat Zahra "Aayat Zahra



Quran Recitations |

Islamic Reminders

قرآن سے دلوں کا سکون""Aayat Zahra

31/08/2026
30/08/2026

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
​آیت 1:
الم ﴿١﴾
ترجمہ: الم (الف لام میم)۔
​آیت 2:
تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْحَكِيمِ ﴿٢﴾
ترجمہ: یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں۔
​آیت 3:
هُدًى وَرَحْمَةً لِلْمُحْسِنِينَ ﴿٣﴾
ترجمہ: جو نیک لوگوں کے لیے سراپا ہدایت اور رحمت ہیں۔
​آیت 4:
الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ ﴿٤﴾
ترجمہ: وہ جو نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں۔ ,,🙏🙏🙏😭😭😭

28/08/2026

اللہ کے کلام سے بڑھ کر کوئی سکون نہیں قرآن دلوں کی بہار ہے، روح کی غذا ہے

آج 1 آیت ہی پڑھ لیں اور دل کو سکون دیں اللہ ہم سب کو قرآن سے محبت کرنے والا بنائے

کمنٹ میں "سبحان اللہ " لکھیں







Address

London
SW1A1AA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aayat Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category