23/03/2024
Will you believe this is a Primary school in Pakistan
Rahber: The Adviser is being created to bring offer scholarships and fund students or poor children for their education.
23/03/2024
Will you believe this is a Primary school in Pakistan
یہ ھیں ھمارے صادق اور امین سیاہ ست دان۔ ان کامضی اور حال اور مستقبل آپکے سامنے ھے۔
Emmanual Rafail
14/09/2020
Rahber:The Advisor
Don't feed the fish.
Teach, how to catch the Fish.
Rahber: The Advisor
ھمیں 9th 10th 11th & 12 انگلش اور IELTS کی آن لائن کلاسسز کے لئے والنٹیئر اور پیڈ اساتذہ کی ضرورت ھے. صرف کمپیوٹر پر آن ٹیچنگ کے تجربہ کار اساتذہ ھی رابطہ کریں، شکریہ
Emmanual Rafail
Rahber: The Advisor
آج ھماری آن لائن ٹیوشن کلاسسز کا آغاز ھو گیا۔ آج کمیسٹری کی پہلی کلاس ھوئ تھی، کل فزکس کی کلاس ھوگی۔
ھمارا نعرہ ھے ۔مچھلی مت کھلاو، مچھلی پکڑنا سکھاو
Emmanual Rafail
Rahber:The Advisor
Don't feed the fish.
Teach, how to catch the Fish.
Emmanual Rafail
Rahber:The Advisor.
تمام 9th..10th..11th..12th کلاس کے لڑکے لڑکیاں جو میتھ ۔۔فزکس ۔۔اور کیمسٹری کی ٹیوشن گھر بیٹھے فری آن لائن لینا چاھتے ھیں ان بکس رابطہ کریں۔ یہ سہولت صرف ان بچوں کے لئے ھے جو زندگی میں کچھ کرنا چاھتے ھیں اس لئے براے مہربانی صرف سنجیدہ اور محنتی طلبا اور کمپیوٹر تک دسترس رکھنے والے ھی رابطہ کریں۔ ٹیوشن پڑھانے والے اساتذہ انتہائ پروفیشنل اور ھائ پیڈ ھیں۔ شکریہ
Emmanual Rafail