30/01/2014
Qari Shahid Iqbal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Shahid Iqbal, Tutor/Teacher, London.
30/01/2014
30/01/2014
سورہ یونس---------- از تفسیر تفسیر عثمانی
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَٱتَّبِعْ مَا يُوحَىٰٓ إِلَيْكَ وَٱصْبِرْ حَتَّىٰ يَحْكُمَ ٱللَّهُ ۚ وَهُوَ خَيْرُ ٱلْحَٰكِمِينَ(109)
اور (اے پیغمبر) تم کو جو حکم بھیجا جاتا ہے اس کی پیروی کئے جاؤ اور (تکلیفوں پر) صبر کرو یہاں تک کہ خدا فیصلہ کردے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے(109)
تفسیر
ف٢ اس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دی گئی ہے کہ اگر یہ لوگ حق کو قبول نہ کریں تو اپنے کو ان کے غم میں نہ گھلائیں۔ آپ خدا کے احکام کی پیروی کرتے رہیے اور تبلیغ وغیرہ کے کام میں لگے رہیے۔ اور جو شدائد اس راستہ میں پہنچیں ان پر صبر کیجئے۔ مخالفین کی ایذاء رسانیوں کا تحمل کرتے رہنا چاہیے۔ یہاں تک کہ خدا آپ کے اور ان کے درمیان بہترین فیصلہ کر دے یعنی حسب وعدہ آپ کو منصورو غالب کرے یا جہاد کا حکم بھیج دے۔ تَمَّ سُورَۃُ یُوْنُسَ عَلَیْہِ السَّلَامُ بِمَنِّہٖ تَعَالیٰ وَفَضْلِہٖ فَلِلّٰہِ الْحَمْدُ عَلٰی ذٰلِک۔(109)
(صدق اللَّهُ العظيم)
30/01/2014
Any Comments ?
30/01/2014
Koi Ek Naam Allah K Khoobsurat Naamon Main Say Likhain.
" Ya Rehman " Reham kernay wala
" Ya Wahhab " Bahut Danay wala
App bhi soch ker likhain :)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
London