
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد 😥
زندگی میں نہ کوئی تقریر کی، نہ کوئی تبلیغ کی۔
نہ گلے پھاڑ پھاڑکرنفرتوں کے درس دئیے،نہ گارڈزکیساتھ بڑی گاڑیوں سے اُترے۔
نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادریں, نہ تعویز, نہ دھاگے , نہ حلوے ,نہ جلوے,نہ ڈھول, نہ دھمال !
بس ایک سادہ بےلوث انسان..
عبدالستار ایدھی. ♥