Haq Parast Yazeedi

Haq Parast Yazeedi سچ کا ساتھ حق کی بات
جو حق پہ چلے وہ کبھی اکیلا نہیں

21/09/2026

اللہ کی قوانین اور عبادت کے بارے میں مفتی منیر شاکر کا بیان

اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ مسلمان چھوٹے اعمال کو بڑے سمجھتے ہیں اور جو بڑا اعمال ہے اس کے بارے میں پتہ نہیں ہے
تمام کائنات پر اللہ تعالی کی قوانین نافذ کرنا اور بھی بہت سے معلومات اس ویڈیو میں ہم دیکھ سکتے ہیں ویڈیو کو اخر تک دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

18/09/2026
16/09/2026

دین اور شریعت میں فرق جاننے کے لیے مفتی منیر شاکر کا بیان سنیے

اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں دین کسے کہتے ہیں اور شریعت کسے کہتے ہیں ویڈیو کو ہر طرف دیکھے گا اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ

14/09/2026

دین اور مہذہب کے فرق کو سمجھنے کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں بات سنیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر بات دلیل اور تحقیق کے ساتھ ہونی چاہیے۔ 🤝

اس ویڈیو میں بہت سے معلومات اپ دیکھ سکتے ہیں ویڈیو کو اخر تک دیکھیے گا اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

11/09/2026

کیا مسلمان پر کوئی حکومت کر سکتا ہے سنیے بزبان مفتی منیر شاکر کے اردو ترجمے کے ساتھ

اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ مسلمان پر کوئی حکومت نہیں کر سکتا ہے لیکن مسلمان میں وہ ایمان نہیں رہا ہے اپ مسلمان نہیں ہو اگر اپ مسلمان ہوتے تو اپ پر کوئی حکومت نہیں کر سکتا پہلی زمانے میں مسلمان اس لیے حکومت کرتی تھی کہ ان میں ایمان تھا وہ اسلامی قانون کو فالو کرتے تھے اور بھی بہت سے معلومات اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں یہ رکاہر تک دیکھے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

10/09/2026

مولوی کی بات اور قران کی بات کے بارے میں مفتی منیر شاکر کا بیان اردو ترجمے کے ساتھ

اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمیں مولوی جو بھی کچھ کہتا ہے ہم مانتے ہیں لیکن قران کیا کہتا ہے ہمیں پتہ نہیں ہمیں قران فرماتا ہے کہ تم ہمیشہ غالب رہو گے کوئی تم پر حکومت نہیں کرے گا بلکہ اپ ہی تمام دنیا پر حکومت کرو گے اس ویڈیو کو اخر تک دیکھیں گا اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

06/09/2026

ختم نبوت کے بارے میں مفتی منیر شاکر کا بیان اردو ترجمے کے ساتھ
مفتی منیر شاکر کا بیان:
"کیا تم ختمِ نبوت کے عقیدے کو نہیں مانتے؟ تم تو بس ختمِ نبوت کے نام پر دکانداری کرتے ہو۔"

ویڈیو کو اخر تک دیکھے گا اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ

04/09/2026

کیا طوفان اور زلزلے آنے کا تعلق نماز سے ہے سنئے بزبان مفتی منیر شاکر کا بیان اردو ترجمے کے ساتھ

اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیا طوفان کا انا زلزلے اور بھی بہت سے حادثات کا انا کیا نماز کی وجہ سے ہوتے ہیں کیونکہ وہ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ یہ بے نمازی کی وجہ سے ایسے حادثات ہوتے ہیں حالانکہ سب کچھ بھی نہیں
ویڈیو کو اخر تک دیکھیے گا اور اپنے دوستوں کے شئر کریں

03/09/2026

کیا رسول اللہ کو خواب میں دیکھنے سے جنت جاسکتے ہوں؟ سنئے بزبان مفتی منیر شاکر اردو ترجمے کے ساتھ
اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اپ کو مولی کہتا ہے کہ درود شریف پڑھو اپ رسول اللہ کو خواب میں دیکھو گے کیا خواب میں رسول اللہ کو دیکھنے سے جنت ملتی ہے اگر ایسا ہے تو پھر ابو جہل کے بارے میں کیا حیال ہے جس نے رسول اللہ کو بغیر خواب کے دیکھا تھا اور بھی بہت سے معلومات اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں ویڈیو کو اخر تک دیکھیے گا اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

02/09/2026

کیا واقعی انسان قبر میں زندہ ہوتا ہے سنئے بزبان مفتی منیر شاکر اردو ترجمہ کے ساتھ
اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کیا واقعی انسان قبر میں زندہ ہوتے ہیں اور اس کا عذاب دیا جاتا ہے نہیں بلکہ ایسا بالکل بھی نہیں انسان ویسے ہی رہتا ہے جیسا ماں کی پیٹ میں تھا اور بھی بہت سے معلومات حساب کتاب کے بارے میں دیکھ سکتے ہیں
ویڈیو کو اخر تک دیکھیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

Address

London
SW1A1AA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Parast Yazeedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category