22/06/2024
Quran Academ education
Welcome to Al Yaman Online Quran Academy, your premier destination for comprehensive Quranic education.
We offer a wide range of courses designed to cater to students of all ages and proficiency levels.
22/06/2024
Quran Academ education
18/06/2024
Assalamualaikum
Everyone
We offer summer Tarbiyah Course for kids .
Hurry up and enrolled your kids .
+923140181430
کھانے کے آداب :
حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ نے بیان فرماتے ہیں :
کہ میں بچہ تھا اور رسول اللہ ﷺ کی پرورش میں تھا کھانہ کھاتے وقت میرا ہاتھ برتن میں چاروں طرف گھومتا (جیسے عموماً بچے کرتے ہیں )آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا کہ بیٹا :
بسم اللہ پڑھ لیا کرو، دائیں ہاتھ سے کھایا کرو اور برتن میں وہاں سے کھایا کرو جو جگہ تجھ سے نزدیک ہو۔
اس حدیث مبارکہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ بچوں کواپنے ساتھ دسترخوان میں شریک کرنا چائیے اور ان کی غلطی پر نرمی اور شفقت سے سمجھائیں ۔
اس حدیث مبارکہ میں کھانے کے تین آداب ذکر کئے گئے ہیں :
1.کھانہ کھانے پہلے بسم اللہ پڑھنا چاہیے تاکہ کھانے میں برکت ہو اور شیطان کھانے میں شریک نہ ہو ۔
2.دائیں ہاتھ سے کھائیں اس لئے کہ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ دائیں ہاتھ سے کھانا پسند فرماتے تھے ۔
3.کھانے کے اداب میں سے ہے کہ اپنے سامنے اور قریب سے کھایا جائے ۔
پورے برتن میں ہاتھ گھمانے سے پرہیز کرنا چاہیے اس سے مجمع میں موجود دیگر حضرات کی دلشکنی ہوتی ہے لیکن اگر کوئی شخص اکیلے کھانہ کھارہا ہو یا دسترخوان پر مختلف قسم کے کھانے موجود ہو تو ان دونوں صورتوں میں اپنی پسند کے مطابق دوسری طرف سے بھی کھا سکتے ہیں ۔
17/10/2023
17/10/2023
Miracles of Holy Quran
| Monday | 10pm - 6am |
| Tuesday | 10pm - 6am |
| Wednesday | 10pm - 6am |
| Thursday | 10pm - 6am |
| Friday | 10pm - 6am |
| Saturday | 10pm - 6am |