Tohfa e Salikeen

Tohfa e Salikeen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tohfa e Salikeen, Educational Research Center, London.

شکر کرو، نعمت محفوظ ہوجائےگی۔دسترخوان کشادہ کرو، رزق بڑھ جائے گا،قوال واصف علی واصف
12/10/2025

شکر کرو، نعمت محفوظ ہوجائےگی۔
دسترخوان کشادہ کرو، رزق بڑھ جائے گا،
قوال واصف علی واصف

Eid ul Fitar Mubarak
29/03/2025

Eid ul Fitar Mubarak

دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں!! ایک ذہین لوگ مذہب کے بغیردوسرے مذہبی لوگ ذہانت کے بغیر(ابو العلاء معری)
28/08/2023

دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں!!
ایک ذہین لوگ مذہب کے بغیر
دوسرے مذہبی لوگ ذہانت کے بغیر
(ابو العلاء معری)

بے عمل عالم اصلاح نہیں نحوست پھیلاتا ہے۔
06/06/2023

بے عمل عالم اصلاح نہیں نحوست پھیلاتا ہے۔

انسان بھول جاتا ہے کہ اسے کیا یاد رکھنا ہے لیکن اسے یاد رہتا ہے کہ وہ  کیا بھولنا چاہتا  تھا
14/05/2023

انسان بھول جاتا ہے کہ اسے کیا یاد رکھنا ہے
لیکن اسے یاد رہتا ہے کہ وہ کیا بھولنا چاہتا تھا

انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ فقر کفر تک پہنچا دے اور قری...
14/04/2023

انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ فقر کفر تک پہنچا دے اور قریب ہے کہ حسد تقدیر پر غالب آ جائے۔ “ رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔

فقر کے ایک معنی تنگی مجبوری بھی ہے۔ صرف بے دولت ہونا ہی فقر نہیں ہے۔ بعض اوقات انسان کسی کام میں اتنی تنگی کا شکار ہو جاتا ہے کہ کفر کر بیٹھتا ہے۔

ہو سکتا ہے انسان پر نازل تمام رحمتوں میں موت کا مقام سب سے ارفع ہو۔ سقراط
13/04/2023

ہو سکتا ہے انسان پر نازل تمام رحمتوں میں موت کا مقام
سب سے ارفع ہو۔

سقراط

اللہ پاک نے اپنے سب بندوں کو معرفت عطاء فرمائی ہےاور بمقدار اسی معرفت کے اس کو بلاؤں کی برداشت عنایت فرمائی ہےحوالہ کتاب...
11/04/2023

اللہ پاک نے اپنے سب بندوں کو معرفت عطاء فرمائی ہے
اور بمقدار اسی معرفت کے اس کو بلاؤں کی برداشت عنایت فرمائی ہے

حوالہ کتاب۔ روض الریاحین من حکایات الصالحين

"توجہ سخاوت کی سب سے نایاب اور خالص ترین شکل ہے۔"سیمون ویل
26/03/2023

"توجہ سخاوت کی سب سے نایاب اور خالص ترین شکل ہے۔"

سیمون ویل

" مطالعہ کرنے والا مرنے سے پہلے ہزار زندگیاں جی لیتا ہے، لیکن جو مطالعہ نہیں کرتا وہ صرف ایک ہی زندگی جیتا ہے۔"
26/02/2023

" مطالعہ کرنے والا مرنے سے پہلے ہزار زندگیاں جی لیتا ہے، لیکن جو مطالعہ نہیں کرتا وہ صرف ایک ہی زندگی جیتا ہے۔"

وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ(۴)اور بیشک تمہارے لئے ہر آنے والی گھڑی پچھلی سے بہتر ہے۔
31/12/2022

وَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ(۴)

اور بیشک تمہارے لئے ہر آنے والی گھڑی پچھلی سے بہتر ہے۔

کسی مسلمان کے عمل پر حکم لگانے سے پہلے یاد رکھوحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاإنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ،ا...
25/12/2022

کسی مسلمان کے عمل پر حکم لگانے سے پہلے یاد رکھو
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
إنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ،
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tohfa e Salikeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share