30/03/2025
تمام اہل اسلام کو عید مبارک اللہ تعالی اپ تمام لوگوں کی نیک تمناؤں کو پورا فرمائے. امین🤲
Teach your children The Holy Quran in Dr. Farhat Hashmi's supervision and her institute
𝐓𝐚𝐣𝐰𝐞𝐞𝐝/𝐑𝐞𝐜𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧/𝐓𝐚𝐟𝐬𝐞𝐞𝐫.
30/03/2025
تمام اہل اسلام کو عید مبارک اللہ تعالی اپ تمام لوگوں کی نیک تمناؤں کو پورا فرمائے. امین🤲
30/03/2025
عشرہ نجات
رمضان کے تِیسراعشرہ کی دعا
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
Allah huma ajirni minnaar
اے ﷲ ! مجھے دوزخ کے عذاب سے بچالے.
Oh Allah! Save me from the hell fire.
20/03/2025
افطار کرنے میں تاخیر کرنے والوں کے لیے حدیث مبارکہ.👆
20/03/2025
دوسرا عشرہ مغفرت.
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ زَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ-
میرے رب! میں اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (توبہ کرتا) ہوں-
I seek forgiveness from Allah for all my sins and turn to Him.
09/03/2025
رمضان کے پہلےعشرہ کی دعا.
رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَيۡرُ الرّٰحِمِيۡنَ.
Rabbighfir warham wa anta khairur Rahemeen.
میرے پروردگار مجھے بخش دے اور (مجھ پر) رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے.
09/03/2025
روزہ رکھنے کی نیت.
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ.
’’اورمیں نے ماہ رمضان کے کل کے روزے کی نیت کی.‘‘
I Intend to keep the fast for month of Ramadan.
.
روزہ افطار کرتے وقت کی دعا
اَللّٰھُمَّ لَکَ صُمْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ ۔
اے اللہ !میں نے تیری رضا کے لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر افطار کیا ۔
O Allah! I fasted for you and i believe in you [and i put my trust in you] and i break my fast with your sustenance.
01/03/2025
Remzan Mubarak to all Muslims.
01/03/2025
نیک اور صالح اولاد کے لیے دعائیں.
AL Huda international Quran academy is offering online Quran classes all over the world for kids and adult
👉Highly Qualified Male and Female English Spoken teachers
👉Get certification on completion of your course
We are teaching
• Basic Qaida
• Memorization of Quran
• Holy Quran with Tajweed Rules
• Translation and Tafseer
•Basic Islamic study for Kids
• Namaz/Kalmas & Duas
5-days free trial lesson
Contact us
wa.me/+447754202295
18/06/2024
Do you want to Enroll your kid's for Quran classes?
الہدیٰ انٹرنیشل قرآن اکیڈمی سے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں کے لیے آن لائن قرآن مجید سمجھنے اور پڑھنے کا سنہری موقع
انگلش، اردو اور عربی سپوکن تجربہ کار میل اور فی میل ٹیچرز
5 دن فری ٹرائل کلاسز
نورانی قاعده
ناظرہ قرآن مجید تجوید اور قرآت کے ساتھ۔
حفظ قرآن
قرآن مجید کا ترجمہ، تفسیر اور بنیادی اسلامی تعلیمات۔
فری ٹرائل کلا سفر کے لیے بذریعہ واٹس ایپ پر رابطہ کریں-
https://wa.me/+447754202295
15/06/2024
Advance Eid ul Adha Mubarak
2024