Quraan study 24

Quraan study 24 *DO YOU OR YOUR KIDS WANT TO LEARN Quraan?* �
�Qurani Qaida
�Tajweed
�Nazrah with Tajweed

*"آج ہر شخص کو اپنے "جسم "کے بڑھتے ہوۓ وزن کی تو فکر ہے کہ کیسے کم کیا جاۓ۔ مگر کسی کو اپنے "برےاعمال "کے بڑھتے ہوئے  بو...
26/12/2022

*"آج ہر شخص کو اپنے "جسم "کے بڑھتے ہوۓ وزن کی تو فکر ہے کہ کیسے کم کیا جاۓ۔ مگر کسی کو اپنے "برےاعمال "کے بڑھتے ہوئے بوجھ کی کچھ فکر نہیں جسکو* *روزِمحشر وہ خود ہی اٹھاۓگا مگر اٹھایا نہ جاۓ گا*

26/12/2022

وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4) "اور تمہاری بعد میں آنے والی زندگی تمہاری پہلے والی زندگی سے بہتر ہوگی" 💕

26/12/2022

*عنقریب آپ ایک ایسی عدالت میں پیش ہونے والے ہیں*
*جہاں*
*کوئی وکیل آپکی وکالت نہیں کرے گا*
*کسی کی سفارش کام نہیں آئے گی*
*نہ ہی پیسوں سے کام چلے گا*

*فقط آپ کے اعمال کی بناء پہ ہی فیصلہ کیا جائے گا*❤️🌹🖤💯

اپنے راز کی حفاظت خود کیجیے*‏جب تک بات دل میں ہے**آپ کی طاقت ہے ، جب زبان**پر آ گئی تو آپ کی کمزوری**اور کسی اور کی طاقت...
25/12/2022

اپنے راز کی حفاظت خود کیجیے

*‏جب تک بات دل میں ہے*
*آپ کی طاقت ہے ، جب زبان*
*پر آ گئی تو آپ کی کمزوری*
*اور کسی اور کی طاقت بن جاتی ہے*

*ناکامی کا منہ انسان کو اس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کے لیے اپنے الله کے اصول توڑ دیتے ہیں*
25/12/2022

*ناکامی کا منہ انسان کو اس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کے لیے اپنے الله کے اصول توڑ دیتے ہیں*

*احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اپنی ذات کا احساس، انسان کا پہلا حق ہے...... مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے  ہیں......... وہ...
25/12/2022

*احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اپنی ذات کا احساس، انسان کا پہلا حق ہے...... مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں......... وہ لوگ بہت خاص اور عظیم تر ہوتے ہیں*

🛑 جب مسئلے نہ ختم ہوتے ہوں اور نہ ہی حل ہونے کا نام لیتے ہوں ۔۔ تو استغفار کو تھام لیں ۔۔ اللہ ہر چیز سے نوازتا جائے گا ...
25/12/2022

🛑 جب مسئلے نہ ختم ہوتے ہوں اور نہ ہی حل ہونے کا نام لیتے ہوں ۔۔ تو استغفار کو تھام لیں ۔۔ اللہ ہر چیز سے نوازتا جائے گا ۔۔ ان شاءاللہ 🌹💐🌹

*گاجر کے دو ٹکڑے کریں ...  ایک کو نمک لگا کے تیل میں جب کہ دوسرے کو شِیرے میں رکھ دیں ... کچھ دن بعد ایک ٹکڑا اچار اور د...
25/12/2022

*گاجر کے دو ٹکڑے کریں ... ایک کو نمک لگا کے تیل میں جب کہ دوسرے کو شِیرے میں رکھ دیں ... کچھ دن بعد ایک ٹکڑا اچار اور دوسرا مربہ بن جائے گا , گاجر وہی ہے مگر ماحول مختلف اور نتیجہ الگ الگ ..... لہذا دینی ماحول میں بیٹھیں ، دین سے جڑیں، علماء بزرگانِ دین ائمہ کی مجلس میں بیٹھیں اور اپنی اولاد کو بھی دینی ماحول فراہم کریں ...*

جس طرح شیشے کی بوتل سے خوشبو نہیں آتی بلکہ خوشبو اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے__اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ ...
25/12/2022

جس طرح شیشے کی بوتل سے خوشبو نہیں آتی بلکہ خوشبو اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے__اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنی طریقہ زندگی؛اپنی چال چلن؛اپنی گفتگو اور اپنے کرادر سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ آپ مسلمان ہیں۔۔۔!!!
*اللّٰه تعالیٰ ہم گناہگاروں کی مغفرت بخش فرمائے آمین ثمہ آمـــــيـن*

25/12/2022

*شیاطین کن گھروں میں بسیرا کرتے ہیں؟*

*┅┄┈•※ ͜✤ اردو تحاریر ✤͜※┅┄┈*

جہاں داخل ہوتے وقت بِسْمِ اللَّهِ نہ پڑھی جائے۔ (صحیح مسلم:5262)

جہاں تلاوتِ قرآن مجید کا اہتمام نہ کیا جاتا ہو۔ (صحیح مسلم:1824)

جہاں اللّٰه کا ذکر نہ کیا جاتا ہو۔ (سورہ الزخرف 36 ، صحیح ابو داؤد: 5077)

جہاں نوافل کا اہتمام بالکل نہ کیا جاتا ہو۔ (صحیح بخاری:3269، صحیح مسلم:1825)

جہاں کھانا کھاتے وقت *بِسْمِ اللَّهِ* نہ پڑھی جائے۔ (صحیح مسلم:5262)

جہاں کھانا بائیں ہاتھ سے کھایا جائے۔ (صحیح مسلم:5265)

جہاں سوتے وقت دعا اور اللّٰه کا ذکر نہ کیا جائے۔ (صحیح بخاری:3295، 1142، السلسلۃش الصحیحہ: 264)

جہاں رات کے داخل ہوتے وقت دروازے اور کھڑکیوں کو بند نہ کیا جائے۔ ( صحیح بخاری: 3304)

جہاں رات کے داخل ہوتے وقت بلا ضرورت بچوں کو گھر سے باہر جانے دیا جائے۔ (صحیح بخاری: 5623)

جہاں گھر میں اپنی اور مہمان کی ضرورت سے بڑھ کر بستر اور بچھونا ہو۔ ( صحیح مسلم: 5452)

جہاں تنہائی میں غیر محرم مرد و عورت کا اختلاط ہو۔ (صحیح الترمذی:2165)

جہاں بیت الخلاء میں جاتے وقت دعا نہ پڑھی جائے۔ (صحیح ابو داؤد:

*ایک بار درودشریف پڑھ لیں*

*عبادتوں کے انبار لگے ہوں لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر...
25/12/2022

*عبادتوں کے انبار لگے ہوں لیکن کسی کو مشکل میں دیکھ کر دِل میں احساس پیدا نہ ہو اور کسی تنگ دست اور ضرورت مند کو دیکھ کر تجوری کی طرف ہاتھ نہ بڑھے تو وہ عبادتیں نیکی کی رُوح سے بالکل خالی ہیں...!*

Address

London Road
London
SW164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quraan study 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quraan study 24:

Shortcuts

Share